حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے
بیرسٹر حمید باشانی سابق وزیرا عظم سچ کہتے ہیں۔ حق حاکمیت صرف عوام کو حاصل ہے۔ یہ بات اصولی اور نظریاتی ، دونوں اعتبار سے د رست ہے۔ دنیا کے تمام مہذب اور جمہوری ملکوں میں یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ مگر پاکستان کے تناظر میں یہ بات ابھی تک پوری طرح تسلیم نہیں کی گئی۔ جیسا کہ سابق […]








































