نقش گر
ملک سانول رضا ممنوع ہو گی آپ کے دھرم میں لیکن میرے تو دل کے کنول کِھلتے ہیں اس سے میرے تو۔۔۔۔۔ بچے پلتے ہیں اس سے اس نے جواب دیا ہم سوچنے لگے کہ مائیں نہیں انائیں بانجھ ہوتی ہیں۔ سنہ79 میں ایک سندھ جایا مصلوب ہوا تو سندھو ماں نے اسی سال ایک اور بیٹا جنم دیا ایک […]









































