کالم

طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

آصف جاوید طلع البدرعلينا یہ وہ مشہورطربیہ استقبالی عربی نغمہ ہے جو مدینتہ المنوّرہ کی ان معصوم بچّیوں نے رسولِ مقبول حضرت محمّد کے استقبال کے موقعہ پر اُس وقت گایا تھا جب رسول مقبول حضرت محمّد صلعم کفّار کے ظلم و ستم اور دشمنی سے تنگ آکر مکّہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے تھے۔ اور اہلِ مدینہ نے خوشی […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

آصف جیلانی ہندوستان کی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر سیاسی ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے لیفٹینٹ جنرل بپن راوت کو ہندوستان کی 13لاکھ فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے جو موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ کی جگہ یکم جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے […]

· 1 comment · کالم
نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

نواز لیگ اور ریلوے میں کرپشن

عظمٰی ناصر شریف برادران کا سب سے بڑا کما ل، سیاسی شعور سے بے نیا زی ہے ۔اور اب تو وہ اتنے گھاک ہو چکے ہیں کہ ان پہ مہنگا ئی علاج اور تعلیم کے اذیت ناک عمل میں خواری سے کراہتی عوام بھی کچھ نہیں بگاڑ پا رہی۔نواز گورنمنٹ پر کرپشن چارج شیٹ موجود ہے مگر شاید وہ کرپشن […]

· 2 comments · کالم
انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

انتہا پسند مسلمان کینیڈا کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہیں

آصف جاوید ہمیں کینیڈا کے پر امن شہری کی حیثیت سے کینیڈا کی سلامتی کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے۔ ہماری یہ تشویش کوئی مفروضہ نہیں ہے۔ مذہبی انتہا پسندوں سے پوری دنیا کو خطرات لاحق ہیں۔ خود اسلامی ممالک بھی ان انتہا پسندوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ مسلمانوں کے مقاماتِ مقدّسہ مکّہ اور مدینہ بھی […]

· 2 comments · کالم
بے ہودہ جنسی اقدار 

بے ہودہ جنسی اقدار 

عبدالستار تھہیم  پاکستان جیسے ایک پسماندہ اور مذہبی ملک میں لفظ سیکس بولتے یا سنتے ہوئے ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ لفظ سیکس کسی گالی سے کم نہیں ہے۔ ہم اپنے گھر میں سیکس کے موضوع پر بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ بہن بھائی ، ماں باپ تو دور کی بات ہے حتیٰ کہ اپنی بیوی سے […]

· 6 comments · کالم
سچ اور جھوٹ کی جنگ

سچ اور جھوٹ کی جنگ

بیرسٹر حمید باشانی سچ اور جھوٹ کی جنگ بہت پرانی ہے۔یہ لڑائی مختلف زمانوں اور تہذیبوں میں مختلف طریقوں اور ناموں سے لڑی جاتی رہی۔اس طویل لڑائی میں کبھی سچ فتح یاب ہوا۔ کبھی جھوٹ جیت گیا۔یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اور شاید ہمیشہ جاری رہے۔تاریخی اعتبار سے پاکستان کے اقتدار کے ایوان اس لڑائی کے بنیادی قلعے رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
اُدھر تم ، ادھر ہم

اُدھر تم ، ادھر ہم

اسلام مرزا ایک اخباری سرخی جو پوری قوم کو بیوقوف بنا گئی ہر سال سولہ دسمبر کو ہم “سقوط پاکستان” کا رونا رونے بیٹھ جاتے ہیں اور تان اس بات پر ٹوٹتی ہے کہ بھٹو اگر یہ نا کہتے کہ “اُدھر تم ، ادھر ہم” تو پاکستان نہ ٹوٹتا۔ مگر کیا ایسا ہی تھا؟۔ اگر بھٹو ایسا نہ کہتے تو […]

· Comments are Disabled · کالم
جنید جمشید کے حاسد

جنید جمشید کے حاسد

علی احمد جان ہمارے دلارے جنید جمشید کی شہادت اور اس کے بعد ملنے والی ریاستی عزت اور تکریم ان کے حاسدین سے برداشت نہیں ہورہی اور عجیب سوالات پوچھ رہے ہیں۔ بھلا یہ پوچھنے کی بات ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں سوار اڑتالیس مسافروں میں صرف ایک جنید کو ہی کیو ں یہ عزت دی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست اور عوامی بیانیے

پاکستانی ریاست اور عوامی بیانیے

ایمل خٹک  ریاستی بیانیے عموماً ریاست کے اندر بالا دست طبقات یا مفادی حلقوں کی مفادات کی ترجمانی کرتی ہے۔ پاکستان جیسے سیکورٹی اسٹیٹ میں عوامی اور ریاستی بیانیوں میں وزن کا پلڑا آخر الذکر کے حق میں رہتا ہے۔ مگر فلاحی ریاستوں میں ریاستی بیانیےعوامی آرزوں اور جذبات کی ترجمانی بھی کرتے ہے ۔ اور فلاحی ریاست عوامی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
جو پیا من بھائے ، وہی سہاگن

جو پیا من بھائے ، وہی سہاگن

آصف جاوید ماضی کے نامور پاپ سنگر اور حال کے مایہ ناز نعت خواں اور دینی مبلّغ جناب جنید جمشید مرحوم کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ نور خان ائر بیس چکلالہ میں ادا کی گئی۔ افواجِ پاکستان کی69 سالہ تاریخ میں جنید جمشید وہ دوسرے سِویلین ہیں جنہیں کسی بھی قسم کی فوجی خدمات انجام دئے بغیر […]

· 1 comment · کالم
تاریخِ پاکستان کا ایک بدنما داغ، 16 دسمبر، 1971

تاریخِ پاکستان کا ایک بدنما داغ، 16 دسمبر، 1971

آصف جاوید سولہ16 دسمبر، پاکستان کے سرکاری کیلینڈر میں، 1971 گذرنے کے بعد پچھلے 44 سال سے مسلسل آرہا ہے، مگر مجال ہے کہ پاکستان کا سرکاری میڈیا ، لفافہ دانشور اور پے رول اینکرز کبھی اس دن برپا ہونے والی قیامت کی وجہ اور اسباب و علّت پر پر بات کرکے قوم کو کچھ آگہی دیں۔ حقائق کا پوسٹ […]

· 7 comments · کالم
اے پی ایس کے سانحے کے دو سال مگر دہشت گرد فعال 

اے پی ایس کے سانحے کے دو سال مگر دہشت گرد فعال 

ایمل خٹک آرمی پبلک سکول کے واقعے کو دو سال ہوگئے ۔ قوم ابھی تک اے پی ایس کے سینکڑوںمعصوم بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کو ابھی تک نہیں بھولی۔ ان کی بہیمانہ شہادت  کے زخم اور درد ابھی تک تازہ ہیں۔ یہ زخم مند مل ہونے کی بجائے ہر نئے واقعے سے تازہ ہو جاتے ہیں۔ اے پی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب میں گڈ گورننس اور خون ریز فرقہ واریت

پنجاب میں گڈ گورننس اور خون ریز فرقہ واریت

محمد شعیب عادل خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں احمدی برادری کی مسجد پر مشتعل ہجوم کے حملے کے الزام میں 100 نامعلوم افراد کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایس ایچ او کے مطابق اس مقدمے میں 100 نامعلوم مشتعل افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں جماعتِ […]

· 1 comment · کالم
بھان متی نے کنبہ جوڑا

بھان متی نے کنبہ جوڑا

آصف جیلانی  امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران یہ اعلان کر کے ہل چل مچا دی تھی کہ صدر منتخب ہونے کے بعد وہ تمام مسلمانوں پر امریکا کے دروازے بند کر دیں گے ، لیکن جب اس پر ہر طرف سے شور اٹھا تو انہوں نے ، اعلان قدرے نرم کردیا لیکن اب انہوں […]

· 1 comment · کالم
یہ احمدی بڑے عجیب لوگ ہیں

یہ احمدی بڑے عجیب لوگ ہیں

آصف جاوید۔ٹورنٹو ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں خاص کر پاکستانی مسلمانوں کے لئے بڑا متبرّک مہینہ ہوتا ہے۔ اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کے پیغمبر جناب حضرت محمّد صلعم کی ولادت مبارکہ ہوئی تھی۔ بارہ ربیع الاوّل کا دِن نبی کریم کی پیدائش کے دن کے طور پر منا یا جاتا ہے۔ اس موقعہ پر عیدمیلاد النّبی کی تقریبات منعقد […]

· 12 comments · کالم
پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

بھارتی پریس سے ۔۔غضنفر علی خان عیسائیوں کی مذہبی کتاب بائبل میں کہا گیا ہےکہ ’’وہ جو تلواروں کے سائے میں رہتے ہیں آخرکار تلواروں ہی سے ہلاک ہوتے ہیں‘‘۔ پاکستان برائے نام سہی اسلامی ملک ہے لیکن آج کے حالات بائبل کی اس حقیقت کو وہاں اجاگر کرتے ہیں۔ دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہوئے آج پاکستان خود […]

· Comments are Disabled · کالم
عرب دنیا میں ایک نیا تہلکہ

عرب دنیا میں ایک نیا تہلکہ

آصف جیلانی  بیشتر مبصرین یہ خطرہ ظاہر کر رہے تھے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی فتح کے بعد ، مشرق وسطی بڑے پیمانہ پر زلزلہ سے لرز اٹھے گاجس کا مرکز شام ہوگا۔ لیکن ابھی اس متوقع زلزلے کی ہیٗت اور نوعیت کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ سعودی عرب اور مصر میں معرکہ آرائی […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے متصادِم چند قوانین

پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے متصادِم چند قوانین

آصف جاوید آج اُن قوانین کے بارے میں گفتگو کی جائیگی جو کہ پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے براہِ راست متصادم ہیں۔ کالم کی گنجائش محدود ہونے کے سبب ہم یہاں پر صرف اُن تین قوانین پر ہی گفتگو کریں گے جو بنیادی انسانی حقوق کی براہِ راست پامالی کا سبب بن رہے ہیں اور پاکستان کے موجودہ حالات […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں عرب شہزادوں کی عیاشیاں

پاکستان میں عرب شہزادوں کی عیاشیاں

خورشید کمال مرزا حسب معمول اس دفعہ بھی تلور کے شکار کا موسم شروع ہو چکا ہے۔عرب شہزادے پاکستان آچکے ہیں اور کچھ آرہے ہوں گے۔ان کے شکار کی اکا دکا خبریں ہمارے میڈیا میں آئی ہیں۔میڈیا کے چیختے چلاتے اینکر پرسن جو سویلین حکومت کے ہر اچھے اقدام کو بھی تنقید کا نشانہ بنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں لیکن […]

· 2 comments · کالم
ریاست کا سیکورٹی نقطہ نظر اور سول سیاسی قیادت

ریاست کا سیکورٹی نقطہ نظر اور سول سیاسی قیادت

ارشد محمود جس طرح ہمارے ‘نان اسٹیٹ ایکڑز‘ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اوربطور پراکسی استعمال ہوتےہیں۔ اسی طرح ‘نان ‘اسٹیٹ تجزیہ کار، صحافی‘ اسٹیبلش منٹ کی آرا اور ارادوں کا اظہارکرتے ہیں۔ نصف صدی سے زائد ہمارا ریاستی منترا یہ ہے، “اس خطے میں مخصوص حالات ہیں۔ ملک کی سلامتی اوربقا کومستقل طور خطرات لاحق ہیں“۔ ابھی چند دن […]

· Comments are Disabled · کالم