وہ جزیرہ جو دریافت نہ ہو سکا
ملک سانول رضا دربار سجائے، دربان بلائے انتظار ہو رہا ہے۔ نذیر تو نے بہت دیر کر دی۔ تُو نے صرف فاضل پور میں دھونی کیوں رمائی؟ یہ نذیر فیض کون ہے؟ جس کی خاطر رب کائنات منتظر ہے۔ تو آئیں دیکھتے ہیں، نذیر فیض کو، ملتے ہیں نذیر مگی سے۔ ایک دن ڈاکٹر خلیل صاحب کہنے لگے میری ہسپتال […]






































