اے پی ایس کے سانحے کے دو سال مگر دہشت گرد فعال
ایمل خٹک آرمی پبلک سکول کے واقعے کو دو سال ہوگئے ۔ قوم ابھی تک اے پی ایس کے سینکڑوںمعصوم بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کو ابھی تک نہیں بھولی۔ ان کی بہیمانہ شہادت کے زخم اور درد ابھی تک تازہ ہیں۔ یہ زخم مند مل ہونے کی بجائے ہر نئے واقعے سے تازہ ہو جاتے ہیں۔ اے پی […]