ہل من ناصر ینصرنا؟
حسن رضا چنگیزی زمانہ طاب علمی کی بات ہے۔ میں اور میرے دوست عام لا ابالی نوجوانوں کی طرح گھومنے پھرنے بلکہ بقول والدین آوارہ گردی کے شوقین تھے۔ ہمارے گروپ میں شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے دوست شامل تھے۔ مجھے یاد نہیں کہ ہم نے کبھی آپس میں مسلکی موضوعات پر کوئی گفتگو کی ہو۔ زندگی بڑے نارمل […]