کالم

شہر کے دکانداروں کا رقص

شہر کے دکانداروں کا رقص

مہرجان شہر کے دکانداروں کا رقص دیکھ کےنجانے کیوں مجھےچارلس ڈکنز اور اسٹینو گرافرز یاد آئے۔ چارلس ڈکنز دنیائے ادب میں بڑا نام تھا ۔ہارڈی نے اپنے ایک دوست کے ذریعے ڈکنز کے تمام ناول منگوائے۔اور رات کو پڑھنے بیٹھ گیا۔ صبح جب ان کے دوست آئے تو دیکھا کہ ہارڈی صاحب بے قراری کے عالم میں ٹہل رہے ہیں […]

· 2 comments · کالم
اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

 ایمل خٹک  پاکستان تحریک انصاف ملک کی دیگر جماعتوں کی نسبت ایک نئی جماعت ہے ۔ اور بہت جلد ایک مقبول پارٹی بن گئی۔ پی ٹی آئی نے انتہائی کم وقت میں بیشمار کامیابیاں حاصل کی مگر عمران کے غیر لچکدار رویے اور سولو فلائٹ کی خواہش نے اس کو ناکامی سے دوچار کیا ۔ سیاسی شخصیات اور جماعتیں عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
کون جیتا، کون ہارا؟ 

کون جیتا، کون ہارا؟ 

آصف جیلانی  پاناما لیکس کے بارے میں تحقیقات کے لئے ، ٹرمز آف ریفرنس طے ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کاجو فیصلہ کیا ہے اس کے فورا بعد، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے ، اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ ترک کرنے ، اور جشن اور یوم تشکر منانے کا جو اعلان کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
میلے اور جھمیلے

میلے اور جھمیلے

خالد محمود ابھی تک کوئٹہ پولیس اکیڈمی کے مقتول کیڈٹس کے لواحقین کے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی ان کے ناحق خون بہانے کا بدلہ لیا گیا ہے۔ چوبیس24 اکتوبر کوان بے گناہ جوانوں او ر 9 اگست کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے وکیلوں کے لہو کی آواز،اسلام آباد اور صوابی موٹر وے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

پرویز ہود بھائی ایسا کیوں ہے کہ بہت سے لوگ بتائی ہوئی ہر بات مان لیتے ہیں۔ وہ نہ ثبوت مانگتے ہیں نہ استدلال اور نہ حقائق کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی نہ کسی نظریے کا سہارا لیتے ہیں اور اس بیساکھی کے بغیر دو قدم بھی آگے چلنے کو تیار نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ یہ […]

· 6 comments · کالم
عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

آصف جاوید پاکستان تحریکِ انصاف  کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے۔ “پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور  یہ ہمارا جمہوری حق ہے” ۔ عمران خان کی ا ِس بات سے کوئی بھی جمہوریت پسند انکار نہیں کرسکتا۔ عمران خان کا موقّف بالکل جائز موقّف ہے اور ہم  سول سوسائٹی کے رکن اور ذمّہ دار شہری ہونے کے ناطے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی تباہی و بربادی میں جرنیلوں کا حصہ

پاکستان کی تباہی و بربادی میں جرنیلوں کا حصہ

ارشدمحمود کسی ریاست کی آرمی کا کام اس ملک کی سلامتی، اور بیرونی خطرات سے محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ تاکہ اس ریاست کے بسنے والوں کو ایک محفوظ اور پرامن معاشرہ ملے۔ تاکہ وہ ملک اور قوم ترقی کی منزلیں طے کرسکے۔ پاکستان میں جرنیلوں نے اس کے بالکل الٹ کیا ہے۔ ملک کا داخلی امن تباہ کروانے کے انتظامات […]

· 1 comment · کالم
اسمگل شدہ لاشیں،ٹوٹی کمر والے دہشت گرد

اسمگل شدہ لاشیں،ٹوٹی کمر والے دہشت گرد

عمران بلوچ آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعدجب فوجی عدالتیں بنائی گئی اور پھانسیوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا توایسا لگا نہ صرف کمر بلکہ دہشت گردوں کی گردنیں توڑی جارہی ہیں، اسی دوران دوسری جانب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب زور وشور سے جاری ہے۔ ہمیشہ یہ سننے اور پڑھنے کو ملتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عقل کا سفر حالات کے ساتھ-1

عقل کا سفر حالات کے ساتھ-1

فرحت قاضی  عقل کا سفر حالات کے ساتھ ساتھ جاری رہتا ہے  ہر نئی دریافت اور ایجاد  اگلی نئی ایجادکے لئے بنیاد کی پہلی اینٹ بن جاتی ہے ٹیلی فون نے ریڈیو اور ریڈیو نے ٹیلی ویژن بنانا آسان کردیا اور اب انسان کمپیوٹر کے دور میں ہے جس میں نئی سے نئی ایجا د اور ایجادات کا سلسلہ بڑھ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات : امکانات اور چیلنجز  

افغان امن مذاکرات : امکانات اور چیلنجز  

ایمل خٹک  پاکستان کی آشیرباد سے افغان طالبان اور افغان حکومت کے مابین قطر میں بلا واسطہ ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔ اور مستقبل میں قطر یا سعودی عرب میں امن بات چیت کے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ کچھ حلقے مذاکرات کی کامیابی کیلئے سعودی عرب کو مذاکرات کے سلسلے میں آن بورڈ کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ظلم رہے اور امن بھی ہو،کیا  ممکن  ہے؟ تم ہی کہو

ظلم رہے اور امن بھی ہو،کیا  ممکن  ہے؟ تم ہی کہو

آصف جاوید قارئین اکرام   ہم یہ بحث بعد میں کریں گے  کہ  علمی اصطلاح  میں امن کسی کہتے ہیں؟  مگر میرے وطن پاکستان میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے تک کے وقفے کو امن  کہا جاتا ہے۔ ۔   بات اگر کراچی کی کریں تو  یہ لطیفہ ہرگز نہیں ہے کہ  کسی نے کراچی کے ایک شہری سے کسی نے […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران کا یو ٹرن اور ڈگڈگی والا۔۔۔

عمران کا یو ٹرن اور ڈگڈگی والا۔۔۔

عظمیٰ ناصر تیس30 اکتوبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ یہ سوال عوام کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پر قبضہ کرنے آرہے ہیں یا کسی کو قبضہ د لو انے آرہے ہیں ۔ اس سوال کا جواب تلاش کرنے سے پہلے عمران خان کے سابقہ احتجاجوں پر نظر دوڑانا ضروری ہے۔ خان صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
Pakistani family members of victims visit a police training center in Quetta, Pakistan, on Tuesday, after gunmen opened fire and detonated explosive vests in an hourslong siege of the academy. Scores of people were killed, mostly young police cadets.

کیا بلوچستان اگلا میدان جنگ بننے والا ہے؟

زبرین بلوچ ایک بار پھر کوئٹہ لہو لہان ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پہ ایک طوفان بپا ہے۔ ہر کوئی اپنے دل کی بھڑاس نکال رہا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آخر اس سفاکانہ حملے کے لئے کوئٹہ اور پولیس ٹریننگ سنٹر کا انتخاب کیوں کیا گیا۔ شاید اس لیے کہ ٹریننگ سنٹر میں اکثریت مقامی کیڈٹس […]

· 1 comment · کالم
زبان کے آگے خندق ہے، سیاسی بصیرت نہیں

زبان کے آگے خندق ہے، سیاسی بصیرت نہیں

آصف جیلانی  دو نومبر کو جو ہو سو ہو، لیکن اس سے پہلے ہمارے سیاست دانوں کی تو تڑاخ اور بازاری زبان نے مہذب سیاست کو ایسا داغ دار کر دیا ہے کہ بلاشبہ ملک کے سنجیدہ عوام شرم سار ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا اب یہی ہماری سیاست کا طرز عمل رہے گااور ہماری اگلی نسلیں یہی راستہ […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی سے متعلق ریاستی بیانیوں کا تیاپانچا 

دہشت گردی سے متعلق ریاستی بیانیوں کا تیاپانچا 

ایمل خٹک  ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے مگر نہ تو کبھی کوشش کی اور نہ اس طرف دھیان گیا کہ اس کو سمجھ سکے کہ جھوٹ کے پاؤں کیسے ہوتے ہیں ۔ آج انڈین ایکسپریس میں ایک پوسٹر دیکھا تو اس محاورے کا معنی سمجھ میں آیا ۔  چندہفتے پہلے بھارتی کشمیر ،اُڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
شکریہ دہشت گردو

شکریہ دہشت گردو

آصف جاوید شکریہ دہشت گردوں، تم نے آج بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر حملہ کرکے 61 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 116 اہلکاروں کو زخمی کرکے ریاستی پروپیگنڈے کا بھانڈا ہی پھوڑ دیا۔ نہ تحریکِ طالبان پاکستان، حکیم اللہ محسود گروپ کے مُلا داؤد منصور، حملے کی ذمّہ داری قبول کرنے کا پیغام بی بی سی […]

· 4 comments · کالم
لاپتہ شبیر کوواپس آنا چاہیے

لاپتہ شبیر کوواپس آنا چاہیے

عزت بلوچ لاپتہ شبیر بلوچ ’’ جسے ہم لکّی کہتے ہیں‘‘ نے ایک بار کہا تھا کہ میں اپنے ہی حق کے لئے کیوں مروں، حق بھی میرا اور زندگی بھی میری۔ میرا حق ہے، بغیر کسی مسئلے کے مجھے مل جائے۔لکّی کی یہ بات سادہ تھی، لیکن سادہ باتوں کو کوئی کیونکر سمجھنے کی کوشش کرے،خصوصاً وہ لوگ ایسی […]

· Comments are Disabled · کالم
تین طلاق کے نام پر خواتین کی زندگیوں سے کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا

تین طلاق کے نام پر خواتین کی زندگیوں سے کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا

نیا زمانہ رپورٹ انڈیا میں ان دنوں یکساں سول قانون کے لیے راہ ہموار کرنے کی مہم جاری ہے جس کی مسلمان شدید مخالفت کر رہے ہیں۔ ہندوستان کا آئین سیکولر ہے جس کے رہنما اصول میں یہ بات کہی گئی ہے کہ ہندوستان میں تمام مذاہب کے لیے ایک ہی سول قانون نافذ کیا جائے لیکن ابھی تک اس پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہوسکا […]

· 1 comment · کالم
الطاف حسین ۔ مرا ہاتھی سوا لاکھ کا

الطاف حسین ۔ مرا ہاتھی سوا لاکھ کا

علی احمد جان مجھے نہ جانے کیوں الطاف حسین اور گرورجنیش کی کہانی میں مماثلت نظر آتی ہے، دونوں ہی مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں دونوں نے جوانی میں ہی شہرت پائی، عزت پائی اور دولت بھی پھر دونوں کو یہ سب مہنگا پڑا۔ دونوں کے چاہنے والے اور نفرت کرنے والوں کی محبت اور نفرت کی شدت بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
سنگ و خشت مقیّد ہیں اور سگ آزاد

سنگ و خشت مقیّد ہیں اور سگ آزاد

آصف جاوید قارئین اکرام آج ہم اپنی  گزارشات کا آغاز ایک کہانی سے کرتے ہیں، تاکہ آپ کو ہماری بات سننے اور سمجھنے  میں دلچسپی اور  آسانی رہے۔ کہا جاتا ہے کہ گئے وقتوں میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔  جس نے    جنگلی کتّے پالے ہوئے تھے، اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا  تو بادشاہ اسے […]

· 4 comments · کالم