بدلتا ہوا عالمی منظرنامہ اور پاک۔چین تعلقات
ایمل خٹک پاک۔بھارت کشیدگی کے دوران دو اہم واقعات رونما ہوچکے ہیں جو انتہائی دور رس نتائج کے حامل اور آگے جا کر اس کے علاقائی اور عالمی سیاست پر گہرے اثرات پڑ سکتے ہیں ۔ ایک تو انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان اور روس کی مشترکہ جنگی مشقیں ہیں اور دوسرا چین اور بھارت کے مابین انسداد […]


































