کافر کے بعد اب غدّار
علی احمد جان تکفیریت تو سرزمین ہندوستان سے ہی ساتھ آئی تھی جو یہاں خوب پنپ گئی ۔ مجلس احرار اور جماعت اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی مگر یہاں آکر جب تک انہوں نے ۱۹۷۳ کے آیئن میں احمدیوں کو کافر قرار نہیں دیا چین سے نہ بیٹھے۔ ہمارے شہروں کی دیواریں اس بات کی گواہ ہیں کہ […]