آخر البرٹ پنٹو کو غصّہ کیوں آتا ہے؟
آصف جاوید یہ وہ سوال ہے جو اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آخر اسٹیبلشمنٹ کو اتنا غصّہ کیوں آتا ہے؟ اور اسٹیبلشمنٹ ریاست میں یہ ساری اکھاڑ پچھا ڑ کیوں کرتی ہے؟یہ سارے ڈرامے کیوں کھیلتی ہے؟ ریاستی زرخرید میڈیا کے ذریعے ریاست کی پروپیگنڈہ مشینری ہر دم تیّار اور کامران کیوں رہتی ہے؟۔ عوام کی سوچ اور فکر کا […]



































