ڈئيرعليشاء ! تم بهی کیا یاد کرو گی کہ خدا رکهتے تهے؟
خان زمان کاکڑ ڈئير علیشا تمہاری جان پستول کی چھ گولیوں نےلی ليکن تمہارے لیے ہسپتال ميں وارڈ کی عدم موجودگی نے تمہاری جان کچھ بہت ہی زياده لے لی ۔ تمہارے لیے فوری طور پر کوئی نيا وارڈ تو نہیں بنایا جاسکتا تها۔ اس سنگین تاريخی مسئلے کا کوئی حل نکالنے کيلئے تين چار گهنٹے تو لگنے ہی تهے۔ […]