پردہ گرتا ہے۔۔ کہانی الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
حسن مجتبیٰ منظر پہلا : آپ لوگوں کو پہلے گیارہ بارہ برسوں تک جیلوں، سیف ہائوسز اور شاہی قلعوں میں محبوس رکھیں، انہیں ٹکٹکیوں سے باندہ کر کوڑے لگائيں، پھانسیوں پر لٹکائيں، لٹکانے کے بعد انکی شلواریں اتار کر مسلمانی چیک کرنے کو تصویریں نکال کر بڑی سرمے وال سرکار کو بھیجیں۔ بیبیوں تک کو ڈنڈے مار کر انکے سر […]









































