عورتوں کی چھاتیاں ، ثقافت اور اوریا مقبول جان
سالار کوکب افریقی ملک مالی میں ایک امریکی انتھروپولوجسٹ نے جگہ جگہ عورتوں کو سرعام اپنے بچوں کو چھاتی سے دودھ پلاتے دیکھا ۔ ایک دن اس نے کچھ عورتوں کو بتایا کہ امریکی مرد عورتوں کی چھاتیوں میں بڑی کشش محسوس کرتے ہیں ۔ عورتوں نے ہنسنا شروع کر دیا ۔ ہنسی تھمی تو پوچھا ‘تمہارا مطلب ہے کہ […]



































