کالم

ناکامی کا بوجھ

ناکامی کا بوجھ

بیرسٹر حمید باشانی  دو عظیم پہاڑوں کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے، موسم سے شکست خوردہ شہر میں، راشد نامی ایک شخص رہتا تھا۔ راشد ایک ایسا شخص تھا،جسے آپ نے شاید ہی کسی ہجوم میں دیکھا ہو گا — ظاہری شکل میں غیر معمولی، پتلے بھورے بالوں کے ساتھ، پریشانی کی لکیروں سے بھرا ہوا چہرہ، اور آنکھیں جو […]

· Comments are Disabled · کالم
آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی چانسلر بننے کی خواہش پر عالمی میڈیا میں بات ہو رہی ہے۔ اخبارات میں کالم چھپ رہے ہیں۔برطانوی اخبارات اس موضوع پراظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں دائیں اور بائیں بازوں کے لکھاری کھل کر لکھ رہے ہیں دی گارڈین ، تازہ ترین کالم میں اس موضوع کو زیر […]

· Comments are Disabled · کالم
خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں اکثر خطرے کی گھنٹی بجتی رہتی ہے۔ کچھ لوگوں کو اسلام خطرے میں نظرآتا ہے۔ کچھ لوگ ملک کو خطرے میں گھرا دیکھتے ہیں۔ خطرات کے اس شور میں اکثر حقیقی خطرات سے چشم پوشی کی جاتی ہے۔ حقائق کی روشنی میں اس وقت اگر کسی چیز کو خطرہ ہے تو وہ ملک کا جمہوری […]

· Comments are Disabled · کالم
غلطی کی خوبصورتی

غلطی کی خوبصورتی

پائندخان خروٹی انسانی زندگی میں زوال سے عروج تک سفر کرتے ہوئے اگرچہ غلطیاں ناگزیر ہوتی ہیں پھر بھی ہمارے ہاں بعض لوگ ناکامی یا غلطی کا نام سنتے ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں، لب و لہجہ بدل لیتے ہیں، اُن پر اپنے بڑوں سے ڈانٹ ملنے کا خوف طاری ہو جاتا ہے، فکر مخالف سے طنز و تنقید کا […]

· Comments are Disabled · کالم
آمریت کے بطن سے جمہوریت کا جنم

آمریت کے بطن سے جمہوریت کا جنم

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کو تقریباً وہی مسائل در پیش ہیں، جو نصف صدی پہلے کے حکمرانوں کو در پیش تھے۔ مگر وہ اپنے پیشروؤں کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے۔ میں نے اس تناظر میں نے ایوب خان کی ناکامیوں کا ذکر کیا تھا۔ ان ناکامیوں کے ساتھ ایوب […]

· 1 comment · کالم
بلوچ راجی مُچی

بلوچ راجی مُچی

تحریر: شاہ محمد مری ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور اُس کی بلوچ یک جہتی کمیٹی نے بہت تدبر سے دو کمال کام کیے ۔1۔ قومی سطح پر آل بلوچ اجتماع کا تصور ۔2۔ اس اجتماع کے لیے گوادر کا انتخاب بلوچ راجی مچی یا بلوچ قومی اجتماع دراصل یوسف عزیز مگسی اور عبدالعزیز کرد کی طرف سے منعقد کردہ اُن […]

· Comments are Disabled · کالم
سبز انقلاب اور سنہری دور کے قصے

سبز انقلاب اور سنہری دور کے قصے

بیرسٹر حمید باشانی  آج کل حکمران اشرافیہ کے بیانات دیکھ کر یہ یقین سا ہونے لگتا ہے کہ آج کے حکمرانوں کو بنیادی طور پر ان ہی مسائل کا سامنا ہے، جن کا نصف صدی پہلے کے حکمرانوں کو تھا۔ ان کے دعوے اور وعدے وہی ہیں ۔ مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اعلانات بھی وہی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈانلڈ ٹرمپ، خدا کی طرف سے مقرر کردہ نمائندے ہیں

ڈانلڈ ٹرمپ، خدا کی طرف سے مقرر کردہ نمائندے ہیں

پانچ نومبر کو امریکہ میں صدارتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جارہے ہیں امریکہ میں الیکشن سرگرمیوں میں تیزی آتی جارہی ہے۔امریکی ریاست وسکانسن کے درالحکومت ، ملواکی میں ریپبلکن پارٹی کا کنونشن ہو رہا ہے جس میں پارٹی نے سابق صدر ڈانلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔ ڈانلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے لیے […]

· Comments are Disabled · پہلاصفحہ, کالم
 بائیس 22خاندان اور ٹاٹ والے سکول

 بائیس 22خاندان اور ٹاٹ والے سکول

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک ہائی سکول کی تصویر ہے۔ تصویر میں ایک عالی شان عمارت ہے۔ یہ عمارت جدید دور کے طرز تعمیر کے مطابق تعمیر کی گئی ہے, جو عموماً آزاد کشمیر میں غریب اور پسماندہ علاقوں میں سرکاری سکولوں کی تعمیر کے لیے مروج ہے۔تصویر کے پس منظر میں دکھائی دینے والے سحر انگیز مناظر اس تصویر کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلیک ہول میں کس قسم کی گفتگو ہورہی ہے؟

بلیک ہول میں کس قسم کی گفتگو ہورہی ہے؟

خالد محمود حال میں ہی “دی بلیک ہول اسلام آباد” نے مشہور و معروف ادبی نقاد ڈاکٹر ناصر عباس نیئر کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ عام تاثر یہ ہے کہ “دی بلیک ھول” میں ہونے والی گفتگو کسی بھی شکاری، سرکاری اور من گھڑت آراء والی گفتگو سے بہتر اور بے باک ہو گی۔ مگرحسبِ دستور اور حسبِ […]

· Comments are Disabled · کالم
بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ ساتواں حصہ

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ ساتواں حصہ

مہرجان قومی اہداف کے تعین کے بغیر اجتماعات کو وقت کا زیاں کہنا انہیں عام سیاستدانوں سے امتیاز بخشتا ہے ، وہ “قومی اہداف کے تعین“کے ساتھ سیاسی پارٹی کے ہرگز مخالف نہیں تھے باقاعدہ اس بابت نشستیں بھی ہوئیں منشور تک بات  چل نکلی۔ مگر وہ ایک اصولی و قومی اہداف کے تعین کے ساتھ سرفیس کی سیاست کے […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ نویسی پر اشرافیہ کا تسلّط

تاریخ نویسی پر اشرافیہ کا تسلّط

ڈاکٹر مبارک علی تاثر یہ ہے کہ تاریخ جامع اور مکمل ہوتی ہے اور اس میں معاشرے کے تمام طبقات کا ذکر ہوتا ہے۔ لیکن اگر تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ ہمیں اشرافیہ اور عام لوگوں کے درمیان بٹی ہوئی نظر آتی ہے۔ اشرافیہ کا ابتداء ہی سے تاریخ نویسی پر تسلّط تھا۔ اس میں بادشاہ اور […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
زخمی اونٹنی کی چیخ

زخمی اونٹنی کی چیخ

بیرسٹر حمید باشانی زخمی اونٹنی کی چیخ بہت دور تک سنائی دی۔ بد قسمت اونٹنی کی ٹانگ جس طریقے سے کاٹی گئی ، یہ ایک ہولناک واقعہ تھا۔ اس واقعہ میں ظلم ، بربریت اور بے رحمی کی انتہا ہے۔ یہ کام ایک ایسی مخلوق نے کیا جو اپنے آپ کو اشرف مخلوقات قرار دیتی ہے۔ اپنے آپ کو انسان […]

· Comments are Disabled · کالم
HYDERABAD : Relatives of missing persons march on road atHyderabad press club as they participate in a rally organized by Voice of Baloch Missing Persons,Baluchistan to Islamabad. INP PHOTO by Yasir Rajput

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ چھٹا حصہ

مہر جان بلوچیت وہ قومی شعور ہے جو بلوچ کو اس کی اصل سے جوڑ دیتا ہے،جو اسے زمین پہ سیاسی، ثقافتی و تاریخی بنیادیں عطاء کرتا ہے ، بلوچ میں ہر قوم کی طرح حصول آزادی و غلامی ہر دو کی استعداد موجود ہے اب اس کے شعور کی پختگی پہ منحصر ہے کہ وہ کس راہ میں اپنا […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر مزاحتمی تحریک:حکمران طبقہ کریڈٹ لینے کی کوشش میں

کشمیر مزاحتمی تحریک:حکمران طبقہ کریڈٹ لینے کی کوشش میں

بیرسٹر حمید باشانی  حس ظرافت رکھنے والا کوئی شخص ہماری سیاست پر ہنسے بغیر نہیں رہ سکتا۔ عام طور پر ہماری سیاست ٹریجڈی سے بھری ہے۔ اس میں مزاح کا پہلو بہت ہی کم ہوتا ہے۔ مگر اگر آپ حس ظرافت رکھتے ہیں تو آپ اس المناک سیاست میں بھی مزاح کا پہلو ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ ہماری سیاست کا سٹیج بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

 بیرسٹرحمید باشانی یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہاتوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار […]

· Comments are Disabled · کالم
بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ پانچواں حصہ

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ ۔ پانچواں حصہ

مہرجان موجودہ ساری صورتحال کے پیش نظر گر پنجاب سے کوئی سارتر جیسا دانشور ابھر کر سامنے آتا ہے یا ایسا طبقہ جو محکوم اقوام کی آزادی کے لیے محکوم کے ساتھ عملی طور پہ شانہ بشانہ کھڑا ہو بہت مشکل ہے، کیونکہ معلوم تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی بابا مری بھی اس حوالے سے خاصا مایوس تھے،اسی […]

· Comments are Disabled · کالم
کارل مارکس کی سالگرہ اور بائیں بازو کا زوال

کارل مارکس کی سالگرہ اور بائیں بازو کا زوال

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں کارل مارکس کی سالگرہ منائی گئی۔ دنیا بھر میں تقریبات ہوئیں۔ تقاریر ہوئیں۔ لوگوں نے اپنی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ موقع کی مناسبت سے کسی نے خراج تحسن پیش کیا، تو کسی نے مارکس کے خیالات، نظریات اور تخلیقات پر روشنی ڈالی۔سنجیدہ لوگوں نے مقالات اوور مضامین کے ذریعے مارکس […]

· Comments are Disabled · کالم
خاموش

خاموش

ڈاکٹر مبارک علی بی ایم کُٹی پاکستان کی ترقی پسند سیاست کے ایک اہم راہ نما اور کارکن تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی سیاست میں گزاری اور آخر میں اپنی جدوجہد کی تاریخ لکھی۔ اس کی رونمائی کراچی کے پی ایم ہاؤس میں تھی۔ جبکہ کتاب کی کاروائی جاری تھی۔ پسَ منظر میں ٹریفک کا شوروغل تھا۔ بے ہنگم آوازیں […]

· Comments are Disabled · کالم
 جس جھولی میں سو چھید ہوئے

 جس جھولی میں سو چھید ہوئے

بیرسٹر حمید باشانی  جس جھولی میں سو چھید ہوئے، اس جھولی کا پھیلانا کیا۔ ابن انشا نے شاعرانہ انداز میں ایسی جھولی پھیلانے سے منع کیا، جس میں چھید ہوں۔ معاشیات اور سیاسیات کی دنیا میں جھولی کی جگہ بیگ اور تھیلے کا لفظ استعمال ہوا ہے۔اس سلسلے میں دنیا کی تقریباً ہر ایک زبان میں کوئی نہ کوئی کہانی موجود […]

· Comments are Disabled · کالم