کالم

پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

پاکستان اور بھارت کا دوقومی نظریہ

لیاقت علی وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم مودی پر معترض ہیں کہ وہ بھارت کو ہندو ریاست کیوں بنانا چاہتے ہیں۔جسٹس منیر(منیر انکوائری رپورٹ میں لکھتے ہیں ) نے مولانا مودودی سے پوچھا تھا کہ آپ پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے مدعی ہیں اگر بھارت اپنے ہاں مسلمانوں کو ملیچھ قرار دے […]

· 1 comment · کالم
کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

کیا ترکی مسلم امہ کا نیا لیڈر بن پائے گا؟

بیرسٹرحمیدباشانی ہماراعہد دنیا میں بڑی تبدیلیوں کاعہد ہے۔ ایک بڑی تبدیلی عالمی سیاست میں رونما ہورہی ہے۔دنیا میں نئی صف بندیاں ہورہی ہیں۔یونی پولردنیا ملٹی پولردنیا کی شکل اختیارکررہی ہے۔سیاسی اور معاشی افق پرنئی بڑی علاقائی اورعالمی طاقتیں ابھررہی ہیں۔ کچھ پرانی بڑی طاقتوں کا سورج غروب ہورہا ہے۔  یہ ایک تیزرفتاراورہنگامہ خیزدورہے۔ ایسے دورمیں حکمران اشرافیہ اوران کے اردگرد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

کیا جاگیر داری ہی ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

لیاقت علی پاکستان کے اکثر باشعور احباب یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ قیام پاکستان کے فوری بعد اگر جاگیرداری کو ختم کردیا جاتا تو پاکستان کو ان معاشی اور سیاسی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا جو بعد کی دہائیوں میں اس کا مقدر بنے اور اس کے سماج اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ بھی نہ ہوتی تو سوائے […]

· Comments are Disabled · کالم
امن کی آشائیں یا نراشائیں

امن کی آشائیں یا نراشائیں

حسن مجتبیٰ اگر میرے جیسے شخص سے بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پوچھیں تو میں تو اس حد تک جانے کا قائل ہوں کہ اگر برلن دیوار گرنے کے بعد دو جرمنیوں مشرقی اور مغربی کی ری یونفیکیشن یا ازسر نو ادغام ہو سکتا ہے تو پاکستان اور انڈیا کے بیچ بھی یہ دھوکے کی دیوار کیوں نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

کیا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے؟

مطیع اللہ جان پاکستان میں اغوا، لاپتہ یا ماورا عدالت مارے جانے والے والوں سے متعلق نوجوان نسل کے ایک مخصوص طبقے کی بے حسی شرمناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ مقتدر اداروں اور ان سے ملی بھگت سے حکومت بنانے والے سیاسی حلقوں کے پڑھے لکھے چشم و چراغ دور دراز علاقوں میں اغوا یا لاپتہ ہونے والے افراد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا چین سپر پاور بن سکتا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی دانشورکہتے ہیں اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے۔ اس صدی میں ایشیا کےکئی ممالک غربت اورپسماندگی سےنکل کرخوشحال ممالک کی صفوں میں شامل ہوجائیں گے۔  اورکچھ  ملک ترقی پذیرسے ترقی یافتہ  بن جائیں گے۔ان معنوں میں یہ صدی ایشیا کی صدی ہے۔  مگرسب سے بڑھ کریہ چین کی صدی ہے۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں چین پرلگی […]

· Comments are Disabled · کالم
ملک پر موت اور بھکمری کا سایہ، حکومت لاپرواہ

ملک پر موت اور بھکمری کا سایہ، حکومت لاپرواہ

ظفر آغا جناب آپ امیتابھ بچن کے حالات سے بخوبی واقف ہیں۔ حضرت نے تالی بجائی، تھالی ڈھنڈھنائی، نریندر مودی کے کہنے پر دیا جلایا، سارے خاندان کے ساتھ بالکنی میں کھڑے ہو کر ‘گو کورونا، گو کورونا‘ کے نعرے لگائے، اور ہوا کیا! حضرت مع اہل و عیال کورونا کا شکار ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ ارے فلمی ہستیوں […]

· Comments are Disabled · کالم
آیا صوفیہ کی میوزیم سے مسجد میں تبدیلی:کیا آمریت کا تسلسل ہے؟

آیا صوفیہ کی میوزیم سے مسجد میں تبدیلی:کیا آمریت کا تسلسل ہے؟

عائشہ صدیقہ میرے ایک دوست نے شکوہ کیا کہ میں طیب اردعان کے حالیہ اقدام یعنی آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے پر بھرپور طریقے سے آنسو نہیں بہائے ۔ حالانکہ میں تو کئی سال پہلے ہی اس بات کا رونا رو چکی ہوں کہ ترکی میں کئی دہائیوں کی فوجی ڈکٹیٹر شپ کے ردعمل میں اسلام کی […]

· Comments are Disabled · کالم
چین جارحانہ رویہ کیوں اختیار کررہا ہے؟

چین جارحانہ رویہ کیوں اختیار کررہا ہے؟

بیرسٹرحمیدباشانی ہم بدلیں یا نہ بدلیں، مگرہمارےاردگردکی دنیابڑی تیزی سےبدل رہی ہے۔ “ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں” ۔ یہ ایک مسئلہ امرہے، اس میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں، انسانی سماج کوئی ساکت وجامد شے نہیں ہے۔سماج ہمہ وقت تبدیلی اورتغیرکےعمل سے گزرتا رہتا ہے؛ چنانچہ یہ دنیالمحہ بہ لمحہ بدلتی رہتی ہے۔  لیکن اس تحریرکا […]

· Comments are Disabled · کالم
ممتاز پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان ؔ کا دن دہاڑے اغوا ، پاکستان میں آزادی اظہار کی حالتِ زار

ممتاز پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان ؔ کا دن دہاڑے اغوا ، پاکستان میں آزادی اظہار کی حالتِ زار

منیر سامی ہم زمانے سے اپنی  تحریروں میں پاکستان میں آزادی ء صحافت اور ا ٓزادی ءاظہار کی دگرگوں حالت پر لکھتے رہے ہیں۔ بد قسمتی سے یہ حالت زبوں سے زبوں تر ہوتی جارہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال اسلام آباد میں ممتاز صحافی مطیع اللہ جان کا دن دہاڑے اغوا کیا جانا ہے۔ اس واقعہ کی ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
گنگا اغوا کیس اور کلبھووشن یادیو

گنگا اغوا کیس اور کلبھووشن یادیو

لیاقت علی تیس جنوری1971 کودو کشمیری نوجوانوں، ہاشم قریشی اور اشرف قریشی نے انڈین ائیر لائن کا طیارہ گنگا جوسری نگرسے جموں جارہا تھا کواغواکرکے اسے لاہورائیرپورٹ پراترنے پرمجبورکردیا تھا۔جنرل یحییٰ خان کی حکومت تھی۔فوجی حکومت اورشیخ مجیب الرحمن اوربھٹو کےمابین اقتدارکی منتقلی کے لئے سہ فریقی مذاکرات چل رہے تھے۔ گنگا اغوا نے ان مذاکرات سے یکا یک توجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
فریب مسلسل سےکیسےبچاجائے ؟

فریب مسلسل سےکیسےبچاجائے ؟

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں چندبرس قبل تبدیلی ایک معروف اورمقبول عام نعرہ بن گیا تھا۔  یہ ایک سیاسی نعرہ تھا، جوزبان زدعام ہوگیا تھا۔ عموماً ایسے نعرے اقتدارتک پہچنے کےلیے لگائے جاتے ہیں۔ لیکن اس کیس میں تبدیلی کا نعرہ برسراقتدارآنے کے بعد بھی لگتا رہا، اوراب بھی کسی نہ کسی شکل میں لگتا ہے۔ تبدیلی کی بات کرنے والے وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آیا صوفیا   کا قضیہ

آیا صوفیا   کا قضیہ

منیر سامی گزشتہ کئی دنوں سے آپ ترکی میں ایک عجائب گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کی خبریں سُن رہیں گے۔ اور اس پر پاکستانی مسلمانوں کی طرح طرح کی تاویلات بھی۔ بہتر ہیں کہ پہلے ہم اس کی تاریخ کے بارے میں وہ تفاصیل جان لیں جو اسے اہم بناتی ہیں۔ تاریخی حقائق کے مطابق کچھ اعادہ کرلیتے […]

· 2 comments · کالم
حامدمیرنے ماسک اتارکر قہقہہ کیوں لگایا؟

حامدمیرنے ماسک اتارکر قہقہہ کیوں لگایا؟

طارق احمدمرزا روزنامہ جنگ کی آن لائن اشاعت مؤرخہ 2 جولائی 2020 ء میں معروف صحافی حامدمیر کا ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کا انکشاف نما عنوان تھا “بہت جلد اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکر ایک گرینڈ الائنس بنانے والی ہیں “۔ اس کالم میں حسب دستورحامدمیر نے اپنے تئیں کوئی انکشاف کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اول […]

· Comments are Disabled · کالم
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط دوم

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط دوم

حسن مجتبیٰ لیاری اور کراچی کے اس سے ملحقہ علاقوں میں دادل اور شیرک کی یہ دہشت اور ان کے سرپرستوں ہارونوں کا ٹیکہ ذوالفقار علی بھٹو نے آکر توڑا جب اسے رحیم بخش آزاد جیسے لوگ لیاری میں لائے۔ کبھی ہارونوں کی طرح فاطمہ جناح کی مخالفت کرنے والا بھٹو اب ایوب خان کی وزارت سے الگ ہو چکا […]

· 1 comment · کالم
لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط اول

لیاری کے ڈان : شیرک دادل سے عزیر بلوچ تک۔قسط اول

حسن مجتبیٰ ایک دبلا پتلا لیکن پھرتیلا قبول صورت نوجوان 125 ہنڈا موٹر سائیکل پر چاکیواڑہ لیاری سے شاہ یقیق (ٹھٹھہ) کو جانے والی بس سے ریسنگ کررہا ہے۔ اور کبھی اس بس کی کھڑکی پر “لیڈیز سیٹ” پر بیٹھی لڑکی کی سائیڈ پر موٹر سائیکل کو ٗغلط سائیڈ سے کاٹتے ہاتھ ہلا رہا ہے، کبھی اسے ایک پہیے پر […]

· 1 comment · کالم
 دوبھیڑیوں کی جمہوریت کیا ہے ؟

 دوبھیڑیوں کی جمہوریت کیا ہے ؟

بیرسٹرحمیدباشانی ایک وقت تھاجب جمہوریت مایوسی کے گھپ اندھیروں میں امید کی ایک کرن بن کرابھری تھی۔  نوے کی دہائی میں سویت یونین ٹوٹنے کے بعدیہ تاثرعام ہوا تھا کہ اب دنیا جمہوریت کوایک متفقہ طرزحکمرانی کےطورپراپنانے کی طرف مائل ہی نہیں مجبوربھی ہے کہ فی الحال دنیا میں اس نظام کا کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔  جمہوریت اصلاحات یا بہتری […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
مزاحمت کیوں ضروری ہے

مزاحمت کیوں ضروری ہے

مہرجان میں حیران ہوں کہ فاشزم کے خلاف نیشنلسٹ برسرپیکار ہیں اور مارکسسٹ محض تماشائی “ یہ جملہ کسی نیشنلسٹ یا مزاحمت کار کی نہیں بلکہ نیو لنگوسٹ و مارکسسٹ اٹالین گرامشی کا ہے۔ آج ستر سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو اس جملے کی بازگشت اور سچائی تاریک راہوں میں سنائی و دکھائی دیتی ہے کہ ریاست کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشتگردی۔ قسط 3

حسن مجتبیٰ (گذشتہ سے پیوستہ) جیسا کہ میں پہلی ہی قسط میں لکھ چکا ہوں کہ جیئے سندھ تحریک میں اسکے پہلے دن سے آج تک ہمیشہ دو قسم کے لوگ اور رجحانات رہے ہیں ایک وہ جو کہ پڑھاکو، عدم تشدد پسند، پرامن لوگ ہیں اور دوسری قسم تشدد پسندی اور جرائم کا رہا ہے۔ لیکن دنوں اقسام کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

اسلام کی روح اور اسلام آباد کا مندر

شیراز راج جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاؤں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی بیماری یا ضعف کی لاچاری،۔۔۔۔عبادت […]

· 1 comment · کالم