آیا صوفیہ کی میوزیم سے مسجد میں تبدیلی:کیا آمریت کا تسلسل ہے؟
عائشہ صدیقہ میرے ایک دوست نے شکوہ کیا کہ میں طیب اردعان کے حالیہ اقدام یعنی آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے پر بھرپور طریقے سے آنسو نہیں بہائے ۔ حالانکہ میں تو کئی سال پہلے ہی اس بات کا رونا رو چکی ہوں کہ ترکی میں کئی دہائیوں کی فوجی ڈکٹیٹر شپ کے ردعمل میں اسلام کی […]






































