پاکستانی معیشت کی شرح نمو منفی کیوں؟
قربان بلوچ پاکستان کی معیشت کو گذشتہ دہائی میں متعدد بڑےمعاشی اور ساختی چیلنجز کا سامنا رہا ہے،جس سے کم معاشی نمو ، اونچی افراط زر ، بڑھتی ہوئی درآمد اور غیر مستحکم برآمد کی وجہ سے ادائیگیوں کا سنگین عدم توازن شامل ہے۔ اس کے ساتھ روپے کی قدر میں کمی، بڑھتے ہوئے قرضوں کے واجبات اور ادائیگی صورتحال،حکومت […]



































