ٹرانس جینڈر افراد کے انسانی حقوق اور ٹرانس فوبیا
ارشد بٹ انسانی تاریخ میں مذہبی، ثقافتی، سماجی اورقانونی سطح پر دو قسم کی جنسی یا صنفی شناخت اور سماجی کردار تسلیم کئے جاتے رہے ہیں یعنی عورت اور مرد۔ تیسری جنسی شناخت ہمیشہ سے انسانی سماج کا حصہ رہی ہے مگر معاشرے نے تیسری جنسی شناخت کو عورت اور مرد کے برابر انسانی حقوق اور قانونی شناخت کا درجہ […]