وزیر اعظم نیازی کا تعفن زدہ ایک پیج
ارشد بٹ ایک پیج کی صداوں سے پیچھا چھوٹنے کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان کوبھی مائنس ون فارمولے کا ذکر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ پس پردہ سر گرم قوتیں اپنے اورنیازی سرکار کےکردہ یا نا کردہ گناہوں کا بوجھ کیونکر اٹھائیں۔ اس لئے بد بو پھیلاتےپیج سے آہستہ آہستہ کھسک […]



































