کس کی باری ہے؟
علی احمد جان طالع آزماؤں نے سات جولائی ۱۹۷۷ کو جب بساط سیاست الٹ دی اور اقتدار پر شب خون مارا تو شہر شہر کوتوال پرانے روزنامچے کھول کھول کر مجرمان سیاست کے کھاتے ڈھونڈنے لگے۔ چوک چوراہوں پر میدان سجا کر مجرمان سیاست پر کوڑے برسانے کا تما شا لگا ۔ تیل کی مالش سے چمکتے بدن والا قوی […]