کالم

عبدالرحیم مندوخیل

عبدالرحیم مندوخیل

محکوم اقوام کے حقو ق کیلئے ایک تواناآواز، جو خاموش ہوگئی  محمدحسین ہنرمل حاکم اوربالادست قوتوں کی آمرانہ پالیسیوں سے شدید اختلاف رکھنے والے معمر سیاستدان عبدالرحیم مندوخیل طویل علالت کے بعد اکیاسی برس کی عمر میں گزشتہ دنوں کوئٹہ کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ جنوبی پشتونخوا میں خان عبدالصمد خان شہید کے بعد پشتون […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکا، سعودی عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس

امریکا، سعودی عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس

آصف جیلانی  تمام اندیشے ، حقیقت کے روپ میں صحیح ثابت ہوئے ، ریاض میں امریکا ، عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس کا اصل مقصد ’’مسلم دہشت گردی ‘‘ کے نام پر ایران کے خلاف مسلم ممالک کو متحد کر نا اور ایک مستحکم محاذ قائم کرنا تھا۔ اس کے ثبوت کے لئے خفیہ دستاویزات اور راز دارانہ ذرائع کے […]

· 3 comments · کالم
پاکستان یا گستاخستان

پاکستان یا گستاخستان

نبیل انور ڈھکو تلہ گنگ کے محمد اسحاق نے گورنمنٹ اصغر مال کالج راولپنڈی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد دفتر خارجہ میں ملازمت اختیار کر لی۔ بریلوی فرقے سے تعلق ہونے کی وجہ سے محمد اسحاق نے تلہ گنگ کے ایک پیرا فضل شاہ کی تعلیمات سے متاثر ہو کر ان کا مرید بھی بن گیا تھا۔ وزارت خارجہ […]

· 1 comment · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

بیرسٹرحمید باشانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے۔ اس دورے کو مختلف لوگ اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔اس سے اپنی اپنی مرضی کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ امریکی صدر کے میزبان سعودی حکمرانوں کے نزدیک اس دورے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب اور اسلام کے درمیان کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
نیشنل پارٹی جمہوریت کریڈٹ یا کالک

نیشنل پارٹی جمہوریت کریڈٹ یا کالک

لُٹ خانہ بلوچستان مین سیاست کا نقشہ ایسا الٹا ہے کہ اسے اب راہ راست پر لانے کیلئے صدیاں درکار ہوں گی کیونکہ اب یہاں پر کالک اور کریڈٹ میں کوئی فرق باقی نہیں رہا گویا کالک اور کریڈٹ مترادف الفاظ ہیں کیسا عجیب زمانہ آیا ہے کہ الفاظ کے معنی اور مغویت بھی گم ہو گئے ہیں جس کردار […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیورنڈ کی لائن پر۔۔۔

ڈیورنڈ کی لائن پر۔۔۔

ڈاکٹر برکت کاکڑ ہمارے دوست جے کے انقلابی ڈیورنڈ کی لائن سے زیادہ ڈیورنڈ کی موت کے تاریخی واقعے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ایک دن بولے کہ ڈیورنڈ کو قتل کیا گیا تھا۔ میں نے جواب دیا کہ ہاں اُسے ایک مجاہد ہاتھی نے اپنی پشت سے پھینک کر مٹی کا حق ادا کیا تھا۔ بولے نہیں، سارا راز تو […]

· 1 comment · کالم
خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

آصف جیلانی اس انکشاف کے بعد پورے ہندوستان میں زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا ہے کہ بیرسٹر خاور قریشی ، جنہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ہندوستانی جاسوس اور دھشت گرد ، کلبھوشن یادو کے مقدمہ میں پاکستان کی طرف سے پیروی کی تھی ، 2005میں ہندوستان کے دابھول پاور پلانٹ اور بین الاقوامی انرجی کمپنی این ران کے […]

· Comments are Disabled · کالم
محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

ظفر آغا ان دنوں مشرقی ہندوستان کے محض اردو میڈیا ہی نہیں بلکہ ہر زبان کے میڈیا میں جمعیت العلماء ہند کے روح رواں حضرت مولانا محمود مدنی کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے چرچے ہیں۔ اس سے قبل کہ اس خبر کا تبصرہ ہو، یہاں اس بات کا ذکر لازمی ہے کہ قاری کو یہ احساس […]

· Comments are Disabled · کالم
سی پیک کی فیوض و برکات

سی پیک کی فیوض و برکات

علی احمد جان پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہ داری کے منصوبے کو جب سے سی پیک کہا گیا ہے اس کے خلاف بات کرنے کو ہم قومی مفاد کے خلاف سمجھتے ہیں ۔ اس یکتائے روزگار منصوبے کے خلاف بکواس کرنے والوں کو سبق سیکھانے کے لئے کچھ تجربات گلگت بلتستان میں کئے گئے جو کارگر ثابت ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران: اصلاح پسندی اور قدامت پسندی کے درمیان معرکہ

ایران: اصلاح پسندی اور قدامت پسندی کے درمیان معرکہ

آصف جیلانی اس وقت جب کہ مغربی دنیا کے ساتھ ایران کے تعلقات داؤ پر لگے ہوئے ہیں ، جمعہ ۱۹ مئی کو ہونے والے ایرانی صدارتی انتخاب کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔یہ انتخاب ، مغرب کے ساتھ 2015کے جوہری سمجھوتہ کے بعد پہلا انتخاب ہے ،جوہری سمجھوتہ کا مستقبل ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان کی جنگ زدہ صورت حال اور ترقی پسند تنظیموں کا نظریاتی دیوالیہ پن

بلوچستان کی جنگ زدہ صورت حال اور ترقی پسند تنظیموں کا نظریاتی دیوالیہ پن

دوستین بلوچ یوں تو بلوچ و پاکستان کے درمیان تعلقات کبھی بھی دوستانہ یا گرمجوشی کے نہیں رہے ہیں۔ کیونکہ قابض و مقبوضہ اور حاکم و محکومیت کے تضادات کی موجودگی میں دوستانہ تعلقات یا باہمی احترام کے جذبے کا پروان چڑھنا ممکن نہیں ہے۔ 27مارچ1948کے بعد سے بلوچستان میں جاری مزاحمت و سیاسی تحریکیں، جبکہ ان تحریکوں کو کاؤنٹر […]

· Comments are Disabled · کالم
غیر مسلم کو سلام کہنا

غیر مسلم کو سلام کہنا

مسعود قمر پاکستان میں جب بھی غیر مسلموں کوبموں سے گولیوں سے یا ان کو آگ میں جلایا جاتا ہے ان کے سر تن سے جدا کیے جاتے ہیں ان کی بستیوں کو جلایا جاتا ہے ان بستیوں کے گھروں کو باہر سے تالے لگا کر اندر بیٹھی حاملہ خواتیں کو ان کی کوکھ میں پلنے والے بچوں سمیت جلایاجاتا […]

· 2 comments · کالم
ہم پہ لازم ہے مہرو وفا کا ماتم 

ہم پہ لازم ہے مہرو وفا کا ماتم 

آصف جیلانی اس سال 17اپریل سے ،اسرائیل کی جیلوں اور نظر بندی کیمپوں میں قید پندرہ سو فلسطینیوں نے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ یہ بھوک ہڑتال ، فلسطینی رہنما مروان برغوثی اور انکے ساتھیوں نے ’’ آزادی اور عزت نفس‘‘کے نعرہ کے تحت شروع کی ہے ۔ فلسطینی سیاسی قیدیوں کا مطالبہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کوٹ مومن میں پروفیسر صاحب اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا تنازعہ

کوٹ مومن میں پروفیسر صاحب اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا تنازعہ

 ارشد نذیر اگراس تنازعہ کے بارے میں سادہ الفاظ میں اور مختصراً اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کروں تومعاملے کو کچھ اس طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے کہ خواہ انسان کچھ بھی بن جائے استاد کا احترام واجب ہے۔ استاد کا احترام ہونا چاہئے۔ استاد کو عزت ملنی چاہے۔ اس کے برعکس کسی بھی ریاستی افسر کوتفویض کردہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ون بیلٹ ون روڈ اور پالیسی کا تضاد

ون بیلٹ ون روڈ اور پالیسی کا تضاد

بیرسٹر حمید باشانی بیجنگ کانفرنس بلا شبہ بہت اہم ہے۔ ون بیلٹ ون روڈ اینیشی ایٹوپر چین نے یہ کانفرنس منعقد کی ہے۔ایک بیلٹ ایک روڈ منصوبہ شائد علاقائی تعاون پر دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ خشکی اور سمندر کے ذریعے یورپ ایشیا اور افریکا کو جوڑنے کا یہ ایک عظیم چینی منصوبہ ہے۔ دنیا کی آبادی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
فیس بک کی ہٹی: کافر برفی اور وطن دشمن لڈو

فیس بک کی ہٹی: کافر برفی اور وطن دشمن لڈو

 مسعود قمر  بچپن میں ہمارے محلے میں ،، برف والے چوک ،، کی بڑی اہمیت تھی ، کیونکہ اس وقت ہماری پہنچ یہیں تک تھی ، جب گلی میں آنے والے چورن بابا ، لچے والا چاچا ، اور جب “بھیا زور دی “کے جھولے جھولتے دل اُکتا جاتا ، اور گھر آیا مہمان چونی کی بجائے اٹھنی دے دیتا […]

· Comments are Disabled · کالم
مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت

مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت

آصف جاوید دنیا میں دو زبانیں ایسی ہیں جو ہر شخص بغیر کسی قسم کا علم حاصل کئے بول یا سمجھ سکتا ہے۔ ایک مادری زبان اور دوسری اشاروں کی زبان۔ اشاروں کی زبان کو یونیورسل لینگویج کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا کی وہ واحد زبان ہے، جس کو سیکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ مادری زبان وہ زبان ہوتی […]

· 2 comments · کالم
ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

سید انور محمود ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ شاہ ایران کے دورے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

سنہ 2016 میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

علی احمد جان کمیشن برائے انسانی حقوق پاکستان ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو سالانہ پورے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی رپورٹ شائع کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایک آزادانہ مستند دستاویز ہوتی ہے جو کمیشن برائےانسانی حقوق کے ممبران دن رات انتھک محنت سے تیار کرتے ہیں۔ غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بھی بیس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستانی مسلمان کو کیا کرنا چاہیے

ہندوستانی مسلمان کو کیا کرنا چاہیے

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلمانوں کی بے حسی، پچھلے سال اُترپردیش میں اخلاق کو لوگوں نے گھر میں گھس کر مارا اور کروڑوں مسلمان اپنے اپنے گھروں میں سہمے سمٹے بیٹھے رہے۔ ابھی مشکل سے دو ہفتے قبل پہلو خان کو راجستھان میں پیٹ پیٹ کر ماردیا گیا اور پھر کہیں کوئی احتجاج نہیں ہوا۔ لگتا ہے نفسیاتی طور […]

· Comments are Disabled · کالم