بین الاقوامی

یورپ میں اسلامی انتہا پسندی کا ردعمل

یورپ میں اسلامی انتہا پسندی کا ردعمل

جرمنی کی مہاجرین اور مسلم مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ یا اے ایف ڈی کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بات ایک تازہ سروے اور حال ہی میں ہونے والے ریاستی انتخابات سے بھی واضح ہوئی ہے۔ آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لینڈ یا اے ایف ڈی نامی سیاسی جماعت کی مقبولیت جانچنے کے لیے جرمن ریاستی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حج کا سیاسی اور فرقہ وارانہ استعمال

حج کا سیاسی اور فرقہ وارانہ استعمال

سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا ہے کہ حج کو سیاسی یا فرقہ ورانہ مقاصد کے استعمال نہیں کیا جا نا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی حکومت حج کے سیاسی اور فرقہ ورانہ استعمال کو سختی سے مسترد کرتی ہے ۔ بادشاہ کا یہ موقف بہت صائب اور قابل تعریف ہے اوربظاہر درست نظر آنے والے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
SONY DSC

حجاب مذہبی انتہا پسندی کی علامت ہے

نائن الیون کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدت پسندی میں اضافہ ہوا ہے جس کا ایک پہلو حجاب کا بڑھتا ہوا استعمال بھی ہے۔ دنیا بھر میں اسلامی شدت پسند تنظیموں کی جانب سے حجاب کو ایک مذہبی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ مسلمان تنظیمیں یورپین ممالک میں سیکولر ازم کی آڑ لیتے […]

· 3 comments · بین الاقوامی
نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

نائن الیون حملوں نے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیا ہے

گیارہ ستمبر 2001 کے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر ہائی جیک شدہ مسافر بردار جہازوں کے حملے ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان حملوں کےمنفی اثرات آج بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ سیاسی مفکر فرانسس فوکویاما نے سرد جنگ کے خاتمے کو اختتامِ تاریخ سے تعبیر کیا تھا اور اُس کے بعد امریکا واحد سپر پاور کے طور پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی حکمران مسلمان نہیں ہیں

ایرانی حکمران مسلمان نہیں ہیں

گذشتہ سال حج کے موقع پر ہونے والی بھگدڑ میں ایرانی حجاج کے ہلاک ہونے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سخت ترین بیانات کا تبادلہ ہو رہا ہے ۔ لیکن چھ ستمبر کو حج سے ایک ہفتہ پہلے  سعودی عرب کے مفتی اعظم نے ایران کے خلاف سخت ترین بیان دیا ہے اور شائع شدہ ریمارکس میں انہوں نے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
برطانوی عوام کی اکثریت برقعے پر پابندی کے حق میں

برطانوی عوام کی اکثریت برقعے پر پابندی کے حق میں

  یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ رویوں کے خلاف دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ مسلمانوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ رہنا تو یورپ میں چاہتے ہیں مگر چودہ سو سال پرانے عرب رسوم و رواج اختیار کرنا چاہتے ہیں ۔ یورپی معاشروں میں ضم ہونے کی بجائے اس سے نفرت کا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی کی کرد جنگجووں پر بمباری

ترکی کی کرد جنگجووں پر بمباری

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کے ساتھ اُسی عزم سے لڑے گا جیسے وہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے لڑ رہا ہے۔ اتور کو صدر اردغان نے جنوبی شہر غازی عنتب کا دور کیا جہاں گذشتہ ہفتے ایک خود کش دھماکے 50 سے زیادہ افراد مارے گئے تھے۔ دوسری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
طیب اردوان، بشار الاسد کے حمایتی بن گئے

طیب اردوان، بشار الاسد کے حمایتی بن گئے

ایک وقت تھا جب ترکی کے صدر طیب اردگان  بشار الاسد کے نہ صرف سخت خلاف تھے بلکہ اس کی حکومت گرانے کے لیے انہوں نے داعش کی نہ صرف بھرپور امداد کی بلکہ خطے میں اسے پھلنے پھولنے دیاجس کی وجہ سے آج مشرق وسطیٰ ایک بحران سے دوچار ہے ۔ شام میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری خونریز […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار یمن میں

ایران اور سعودی عرب کی پراکسی وار یمن میں

یمن میں سعودی فورسز بدستور شیعہ آبادی پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روزیمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ باغیوں اور سابق صدر صالح کے حامیوں نے سعودی حملوں کی مذمت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔ یہ گزشتہ کئی برسوں میں صدر صالح کے حامیوں کا سب سے بڑا مظاہرہ تھا۔ ہفتے کے روز ہزاروں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انجم چوہدری کو مجرم قرار دے دیا گیا

انجم چوہدری کو مجرم قرار دے دیا گیا

انجم چوہدری ایک شدت پسند ِخیالات رکھنے والے ایک برطانوی شہری ہیں جو 1967 میں لندن میں پیدا ہوئے لیکن ان کے خاندان کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔ ان کے والد کا لندن کے قریبی علاقے ویلنگ میں اپنا کاروبار تھا، یہیں کے مقامی سکولوں میں پڑھنے کے بعد انھوں نے برطانیہ کی ساؤتھیمپٹن یونیورسٹی سے قانون کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
طیب اردگان کے انتہا پسندتنظیموں سے رابطے

طیب اردگان کے انتہا پسندتنظیموں سے رابطے

جرمن حکومت کی ایک خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترک صدر ایردوآن کے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔ اسی دستاویز میں جرمنی میں ایردوآن کے حامیوں کی لابی سرگرمیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کے ماتھیاس بوئلِنگر نے اس بارے میں اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بنیادی طور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی

سعودی عرب کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی

یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عسکری کارروائی کو تقریبا پانچ سو دن ہو چکے ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگار ہاشم المعیسی کے بقول عالمی بردارینے سعودی عرب کو یمن میں قتل عام اور تباہ و بربادی کی کھلی چھوٹ‘ دے رکھی ہے۔ سعودی عسکری اتحاد یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف عسکری کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امام مسجد کے قاتل کی گرفتاری میں مدد دینے پرانعام کا اعلان

امام مسجد کے قاتل کی گرفتاری میں مدد دینے پرانعام کا اعلان

مغربی ممالک میں مسلمانوں کی طرف سے دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں کی وجہ سے ان ممالک میں دائیں بازو کی انتہا پسند تنظیمیں مقبولیت حاصل کر رہیں۔ جرمنی اور سویڈن میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بھی بنایا جارہا ہے ۔ پچھلے ہفتے امریکی شہر نیویارک میں ایک امام مسجد اور ان کے ساتھی کو نامعلوم حملہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

ترکی تبدیل ہورہا ہے۔۔۔

فوجی ڈھانچے میں مکمل تبدیلی، خارجہ پالیسی کی تعمیر نو اور اپنی عہد حاضر کی تاریخ میں سیاسی اور عسکری سطح پر کانٹ چھانٹ اور صفائی کی سب سے بڑی کارروائی کے بعد ترکی گزشتہ ایک ماہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آج سے قریب ایک ماہ قبل ترکی میں فوج کے ایک حصے نے حکومت کے خلاف بغاوت کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام میں بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنے کا حکم

اسلام میں بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنے کا حکم

دنیا میں جہاں داعش کی دہشت گردی کی کاروائیاں جاری ہیں وہیں علما کرام بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنےکا جواز بھی دے رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران دشمن کی عورتوں کو بطور لونڈیاں رکھا جاسکتا ہے۔ برطانوی جریدے ’ڈیلی میل‘ نے علی حمودہ نامی ایک مبلغ کا بیان شائع کیا ہے جس میں کہا گیا […]

· 2 comments · بین الاقوامی
ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

عراق میں ہلاک ہونے والے ایک امریکی فوجی کی ماں نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کا مذاق اڑانے پر انھیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ‌ ٹرمپ اسلام کے بارے میں لاعلم ہیں اور وہ لفظ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ سن2004 میں عراق میں ایک حملے میں مارے جانے والے امریکی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترک حکام نے ناکام بغاوت کے بعد شروع کے جانے والے کریک ڈاؤن کے سلسلے کو کاروباری شعبے تک وسیع کر دیا ہے۔ تحقیقات کے لیے امریکا میں مقیم مبلغ فتح اللہ گولن کے حامی تین امیر ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انقرہ حکومت کا کہنا ہے کہ ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے31 ماہرین تعلیم کو حراست میں لے لیا ہے اور 42 صحافیوں کی گرفتاری کے احکاماتجاری کر دیے گئے ہیں۔ ترکی میں ایک ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ اقدام ایک متنازعہ کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کے خلاف اٹھایا جا رہا ہے جن کے بارے مین انقرہ حکومت کا کہنا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک شاپنگ سنٹر میں دہشت گردی کے تازہ ترین واقعے میں دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی جرمن شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں خونریز فوجی بغاوت ناکام

ترکی میں خونریز فوجی بغاوت ناکام

ترکی میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والی ناکام فوجی بغاوت اور پھر ہزاروں فوجیوں کی گرفتاری کے بعد چھوٹی عدالتوں کے قریب تین ہزارجج معطل اور ریاستی عدلیہ کے اعلیٰ ترین بورڈ کے پانچ ارکان برطرف بھی کر دیے گئے ہیں۔ استنبول سے ہفتہ سولہ جولائی کے روز موصولہ نیوز ایجنسی رائٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ترک نشریاتی ادارے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی