بین الاقوامی

صدارتی امیدوار کو انگریزی بولنے پر تنقید کا سامنا

صدارتی امیدوار کو انگریزی بولنے پر تنقید کا سامنا

فرانس میں صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو انگریزی زبان میں تقریر کرنے کی وجہ سے دائیں بازو کے سیاستدانوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کے مطابق اس طرح فرانسیسی زبان کی ’توہین‘ کی گئی ہے۔ فرانس کے اعتدال پسند صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو نہ صرف انگریزی زبان میں تقریر کرنے کی وجہ سے شدید تنقید […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مراکش میں پورے چہرے کے برقعے کی فروخت اور تیاری پر پابندی

مراکش میں پورے چہرے کے برقعے کی فروخت اور تیاری پر پابندی

مراکش کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک بھر کی فیکٹریوں کو پورے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعے کی تیاری بند کرنے کے جبکہ دکانوں کو اس طرح کے برقعے کی فروخت بند کر دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مراکش کی وزارتِ داخلہ نے سلامتی کے خدشات کو اپنےان احکامات کی وجہ قرار دیا ہے۔ اگرچہ ابھی تک مراکش […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کوسعودی قیادت میں قائم کثیر القومی انسداد دہشت گردی فوج کی سربراہی سونپی گئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کے علاقائی طاقتوں کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان آرمی کےسابق سربراہ کے لیے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

گزشتہ برس دنیا بھر میں خود کش حملوں میں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق 2016ء کے دوران ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد  زندگی کی بازی ہار گئے۔ اسرائیل کے ادارہ برائے قومی سلامتی کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران 800 حملہ آوروں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
روس کی افغانستان میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

روس کی افغانستان میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

ماسکو حکومت افغانستان کے مسلح تنازعے سے کئی برس دور رہی ہے۔ اب صورت حال بدل رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں روس کی افغان معاملات میں دلچسپی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کا آغاز سن 2001 میں ہوا اور تب طالبان کو حکومتی ایوان سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ سابق افغان صدر حامد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عرب دنیا اور نكاح المسيار

عرب دنیا اور نكاح المسيار

مسیار متعہ کا سنی ایڈیشن ہے۔ مسیار عرب ملکوں کے علاوہ ان مغربی ممالک میں بھی زیر عمل ہے جہاں سنی عرب بستے ہیں۔ نکاح المسیار کو زواج المسيار بھی کہا جاتا ہے۔ مسیار ایک ایسا نکاح ہوتا جس کے تحت فریقین کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں، جیسے اکٹھے رہنے کا حق، نان و نفقہ کا حق۔ مسیار […]

· 2 comments · بین الاقوامی
ترکی میں خودکش حملے سے نئے سال کا آغاز

ترکی میں خودکش حملے سے نئے سال کا آغاز

ترکی کے شہر استنبول کے گورنر کا کہنا ہے کہ استنبول کے ’رینا نائٹ کلب‘ میں ایک  دہشت گردانہ حملے میں پینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کے چالیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ استنبول کے گورنر واصپ شاہین کے بقول استنبول کے ایک گنجان آبادی والے علاقے میں قائم اس نائٹ کلب پر یہ حملہ نئے سال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی عدالت: اندر توہین قرآن کا مقدمہ، باہر اللہ اکبر

انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ کے مسیحی عقیدے کے حامل گورنر کے خلاف توہینِ قرآن کے مقدمے کی کارروائی پھر سے شروع ہوئی ہے۔ منگل 27 دسمبر کو عدالت کے باہر جمع سینکڑوں مسلمان ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ گورنر بیسوکی تجہاجا پورنما، جو اپنے مختصر نام آہوک سے زیادہ جانے جاتے ہیں، چینی نژاد ہیں۔ یہ مقدمہ، جسے اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
A man gestures near to Andrei Karlov on ground,  the Russian Ambassador to Turkey at a photo gallery in Ankara, Turkey, Monday, Dec. 19, 2016. An Associated Press photographer says a gunman has fired shots at the Russian ambassador to Turkey. The ambassador's condition wasn't immediately known. (AP Photo/Burhan Ozbilici)

ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے محرکات کیا ہیں؟

ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ترکی کو شام کی جنگ کے منفی اثرات کا براہ راست سامنا ہے۔ ترکی کے پرتشدد سیاسی مسائل میں سب سے اہم کردوں کی علیحدگی پسند تحریک کو قرار دیا جاتا ہے۔ گزشتہ برس سے انقرہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جنسی زیادتی: سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف قید سے رہا

جنسی زیادتی: سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف قید سے رہا

اسلامی ممالک میں گھری ہوئی واحد غیر اسلامی و سیکولر ملک اسرائیل ہے جہاں جمہوریت کے ساتھ ساتھ قانون کی حکمرانی بھی ہے۔ جہاں ریاست کا سربراہ بھی کوئی جرم کرے تو اسے عدالت سزادیتی ہے جبکہ اسلامی ممالک میں ایسی کسی بھی عمل کے متعلق صرف خواب ہی دیکھا جا سکتاہے۔ صرف غیر اسلامی سماج میں ہی ایسا ہو […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ایرانی پولیس کا مخلوط پارٹیوں پر دھاوا

ایرانی پولیس کا مخلوط پارٹیوں پر دھاوا

نظریاتی ریاستوں کی بنیاد جبر پر ہوتی ہے۔ ایک طرف سعودی عرب میں ایک خاتون کو سر ننگا رکھنے پر کوڑوں کی سزادی جاتی ہے تو دوسری طرف ایران کی حکومت بھی حجاب کی پابندی کرانے میں اسی طرح جبر سے کام لیتی ہے۔سعودی عرب میں مجرم کا سر قلم کیا جاتا ہے تو ایران میں کرین سے لٹکا کر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلمان مہاجرین عیسائیت قبول کر رہے ہیں

مسلمان مہاجرین عیسائیت قبول کر رہے ہیں

جرمنی ميں آج کل ايک نيا رجحان جاری ہے۔ مسلمان ملکوں سے ہجرت کرنے والے چند مہاجرين اپنا مذہب ترک کر کے عيسائيت قبول کر رہے ہيں۔ گرجا گھر يہ تسليم کرتے ہيں کہ چند واقعات ميں وجہ سياسی پناہ کے حصول ميں مدد کی اميد ہوتی ہے۔ اتوار کا دن ہے اور گرجا گھر ميں بڑی رونق ہے۔ سعيد، […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سعودی عرب اور ایران پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں

سعودی عرب اور ایران پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں

برطانوی وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران مشرقِ وسطی میں پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں جبکہخطے کے بعض سیاستدان اسلام کی شکل کو بگاڑ کر پیش کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبار’ دی گارڈین‘ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے ایران اور سعودی عرب پر خطے میں پراکسی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران کا جوہری پروگرام کوئی نہیں ختم کر سکتا

ایران کا جوہری پروگرام کوئی نہیں ختم کر سکتا

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو ختم کرنے نہیں دے گا۔ منگل کو تہران یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے تنبیہ کی کہ ایران پر امریکی پابندیوں میں کسی قسم کی توسیع پر سخت ردعمل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عالمی ثقافتی ورثے میں اضافہ

عالمی ثقافتی ورثے میں اضافہ

یونیسکو کی کمیٹی کا حال ہی میں ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں ایک اجلاس ہوا۔ اس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوگنڈا کے مادی بول لائرے میوزک اور رقص کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دے دیا جائے۔ یہ اس ملک کے مادی برادری کی سب سے پرانی ثقافتی میراث ہے۔ بتایا جاتا ہے ابھی بھی کبھی کبھار شادی کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلمان بچے کیتھولک سکولوں میں

مسلمان بچے کیتھولک سکولوں میں

کیتھولک سکولوں کی سالانہ گنتی میں پہلی مرتبہ دوسرے مذاہب کے بچوں کے بارے میں کوائف جمع کیے گئے ہیں۔غیر کیتھولک بچوں میں سب سے بڑی تعداد دوسرے کرسچین گروپوں سے ہے جبکہ دسواں حصہ مسلم گھرانوں سے ہے۔حکومت مزید غیر کیتھولک سکول شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کیتھولک سکولوں میں غیر کیتھولک بچوں کی تعداد مقامی سطح […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شام میں پاکستانی شیعہ اور تکفیری جہادی

شام میں پاکستانی شیعہ اور تکفیری جہادی

صدیوں سے مذہب کے نام پر غریب عوام کا استحصال جاری ہے۔ آج کے جدید دور میں، ترقی پذیر ممالک میں مذہب ہی وہ واحدہتھیار ہے جسے بالا دست قوتیں اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہیں ۔پاکستانی ریاست کی مختصر تاریخ اس استحصال سے بھری پڑی ہے ۔ پاکستان کے غریب عوام ماضی قریب اور حال میں افغانستان، شام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں ریپ کو قانونی قرار دینے کا  قانون

ترکی میں صدر ایردوآن کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمان کی طرف سے ایک انتہائی متنازعہ قانون تجویز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جنسی مجرم اپنے جرائم کی شکار خواتین سے شادیاں کر سکیں گے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس قانونی بل کی منظوری کی صورت میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
The Dome of Rock is seen in the background as Palestinian men pray on the compound known to Muslims as Noble Sanctuary and to Jews as Temple Mount in Jerusalem's Old City, on the first Friday of the holy month of Ramadan July 12, 2013. Israeli police said that Palestinian males over the age of 40 would be freely permitted to enter the compound in Jerusalem's Old City on Friday. REUTERS/Ammar Awad (JERUSALEM - Tags: RELIGION)

اسرائیلی مساجد میں لاؤڈسپیکر پر پابندی پر غور

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو ایک تجویز کی حمایت کر رہے ہیں جس کے تحت مساجد میں لاوڈسپیکر کے استعمال کو محدود کیا جا سکے گا۔ انھوں نے کہا ہے کہ انھیں ‘شور اور تکلیف‘ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اتوار کی رات ایک حکومتی کمیٹی اس منصوبے کے بارے میں ایک مسودۂ قانون کی تشکیل پر بحث […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ٹرمپ کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے

ٹرمپ کو کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر براک اوباما سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ صدر اوباما سے ملاقات ان کے لیے ’اعزاز کی بات‘ تھی۔ صدر براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو ’شاندار‘ قرار دیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی