ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے محرکات کیا ہیں؟
ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ترکی کو شام کی جنگ کے منفی اثرات کا براہ راست سامنا ہے۔ ترکی کے پرتشدد سیاسی مسائل میں سب سے اہم کردوں کی علیحدگی پسند تحریک کو قرار دیا جاتا ہے۔ گزشتہ برس سے انقرہ […]













































