پاکستان

گھوٹکی میں ہندو استاد پر توہین رسالت کا الزام

گھوٹکی میں ہندو استاد پر توہین رسالت کا الزام

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک ہندو استاد پر توہینِ رسالت کا الزام عائد کیے جانے اور مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک نجی سکول اور اس کے مالک کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہیں۔ توہینِ رسالت کا یہ مبینہ واقعہ ہفتے کو پیش آیا تھا جب ایک نجی سکول کے نویں جماعت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھارت کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کر رہا ہے

بھارت کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کر رہا ہے

پاکستانی فوج نے بھارت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بھارت کے کسی بھی اقدام کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔ جبکہ بلوچ جدوجہد کاروں کا کہنا ہے کہ دنیا کو دیکھنا چاہیے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، پاکستانی ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ ہے

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، پاکستانی ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ ہے

پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ عدالت اعظمیٰ جبری گمشدگیوں کے مسئلے سے بظاہر پیچھے ہٹ گئی ہے اور اس معاملے پر قائم کمیشن تقریباً غیر فعال ہو چکا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ سن2018کے دوران صوبہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی کم از کم 541 رپورٹیں منظر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ارون دھتی رائے کا بیان ان کی انسانی حقوق سے کمٹمنٹ کو مشکوک بناتا ہے۔ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ 

ارون دھتی رائے کا بیان ان کی انسانی حقوق سے کمٹمنٹ کو مشکوک بناتا ہے۔ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ 

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے معروف ہندوستانی ادیب ارون دھتی رائے کے پاکستان سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سمجھ رہے تھے کہ رائے صاحبہ انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ہیں۔ انسانی حقوق سے متعلق مسائل پر لکھتی ہیں۔ جانکاری رکھتی ہیں۔ اور ایک دن بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی […]

· 1 comment · پاکستان
فاٹا، بلوچستان اور ہزارہ کمیونٹی

فاٹا، بلوچستان اور ہزارہ کمیونٹی

پاکستان کے دو ارکان پارلیمنٹ ، محسن داوڑ اور علی وزیر جن کا تعلق فاٹا سے ہے گرفتار ہیں اور جب سپیکر سے ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ میں بے بس ہوں۔لیکن پاکستانیوں کو کشمیری رہنماوں کی ان کے گھر میں نظر بندی پر بہت دکھ ہورہا ہے۔ خیبر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہمارے مسائل اور ہماری ترجیحات

ہمارے مسائل اور ہماری ترجیحات

ڈاکٹر عذرا پیچو سابق صدر آصف زرداری کی ہمیشرہ اور سندھ حکومت کی وزیر صحت ہیں۔ محترمہ پیچو نے سندھ اسمبلی کو بتایا ہے کہ امسال جون تک سندھ میں 92159افراد کو باولے کتوں نے کاٹا۔ اس کامطلب ہے کہ ہر ماہ 15359 افراد کتوں کا شکار بنے۔ ان افراد میں سے کتنے افراد لقمہ اجل بنے اس بارے ڈاکٹر […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان آرمی نے ایک بار پھر دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

پاکستان آرمی نے ایک بار پھر دفاعی اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

آئی ایس پی آر کے ترجمان جنرل آصف غفور نے اقوام متحدہ کے مشاورتی اجلاس کے فیصلے بعد بلائی گئی پریس کانفرنس میں دھماکہ خیز اعلان کر دیا کہ بھارت کی طرف سے کشمیر کو اپنے ملک کا حصہ بنانے کے بعد اب پاک فوج کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ اور آرمی چیف نے فیصلہ کیا ہے کہ پاک فوج […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سعودی عرب: پاکستانی ڈاکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ

سعودی عرب: پاکستانی ڈاکٹرز کو نکالنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کی طرف سے پاکستانی ڈاکٹروں کو نکالے جانے کی خبروں نے پاکستان میں کئی حلقوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ناقدین اس فیصلے پر کڑی تنقید کر رہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے۔ ریاض حکومت کے اس فیصلے کے بعد کئی حلقے پاکستانیوں کے حوالے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔ بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔ بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر کے متنازعے علاقے میں پاکستانی اور بھارتی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں بھارتی حکام نے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس جھڑپ میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے بھارتی حکام کے حوالے سے بتایا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال

پچیس جولائی کو متحدہ اپوزیشن تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر یوم سیاہ منارہی ہے جبکہ حکومت یوم تشکر۔ وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”آج پچیس جولائی کو اپوزیشن اپنے اقتدار کے چھینے جانے کا ماتم کر رہی ہے لیکن عوام احتساب کا عمل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان کا پاکستانیوں سے خطاب

عمران خان کا پاکستانیوں سے خطاب

پاکستان کے وزیراعظم اور ان کی ساتھی جو پچھلے آٹھ دس سالوں سے امریکہ کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے آرہے تھے بالاخر سعودی شہزادے کی منت سماجت کے ذریعے امریکی دورے پر پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ آرمی چیف، اور آئی ایس آئی کے چیف بھی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ وزیراعظم کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

پاکستان کا میڈیا کچھ عرصے سے تہرے بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے سب سے چھوٹے درجے کے ورکنگ جرنلسٹ اپنے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تقریبا تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت اور حکومتی اشتہارات پر انحصار نے انحطاط پذیر کر دیا ہے۔ مالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریکو ڈک کیس۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

ریکو ڈک کیس۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

عالمی ٹربیونل کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ پاکستان کے لیے ایک دھچکا ہے، جس کے لیے بعض حلقے غلط حکومتی فیصلوں اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کی ہدایات کی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ اس بات کا پتہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور ٹیکس محصولات بڑھانے جا رہی ہے۔ پاکستان میں پچھلے ایک سال کے دوران لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس رجحان میں مزید اضافہ ہوگا کیونکہ  حکومت کو لوگوں سے مختلف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد

لال مسجد کا نظم و نسق سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سپرد

لال مسجد کے زیر انتظام خواتین کے مدرسے، جامعہ حفصہ کی زمین کے تنازعے کے بعد پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی مشہور لال مسجد کا نظم و نسق ایک بار پھر سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سرکاری خطیب کو معطل اور مسجد کمیٹی کو تحلیل کرکے انتظام سابق خطیب کی حمایت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغان صدر کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت

افغان صدر کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت

افغان صدر اشرف غنی کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی طرف سے سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کو تجزیہ نگار ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی شرائط کا حصہ قرار دے رہے  ہیں۔یاد رہے کہ بین الاقوامی ادارے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو ابھی گرے لسٹ میں رکھا ہوا ہےاور ہر تین ماہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کالعدم اور مذہبی جماعتوں کا عمران خان کے خلاف احتجاج

کالعدم اور مذہبی جماعتوں کا عمران خان کے خلاف احتجاج

کالعدم اور مذہبی جماعتوں کی طرف سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مہم پر بہت سے سماجی و سیاسی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیاست کے لیے مذہب کے استعمال کو خطرناک قرار دیا ہے۔ مذہبی جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ عمران خان نے دس جون کی رات قوم سے خطاب کے دوران اسلامی جنگوں کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کے خلاف سپریم کورٹ نے حلف کی خلاف ورزی کا فیصلہ دے رکھا ہے

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کے خلاف سپریم کورٹ نے حلف کی خلاف ورزی کا فیصلہ دے رکھا ہے

پاکستانی فوج میں اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے پہلے آئی ایس آئی میں ہی کاؤنٹر انٹیلیجنس سیکشن کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ انہیں اس سال اپریل میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، جس کے بعد […]

· 1 comment · پاکستان
جتنے مقدمے بنا لیں، لاپتہ افراد اور فوجی عدالتوں پرموقف نہیں بدلیں گے

جتنے مقدمے بنا لیں، لاپتہ افراد اور فوجی عدالتوں پرموقف نہیں بدلیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمیں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے کیس بنا لیں میرے پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، 1973 کے آئین، عوامی حقوق، لاپتہ افراد، سول کورٹس اور 18ویں ترمیم پر موقف نہیں بدلیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نظریاتی جماعت ہے، ڈرنے والی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان : تعلیم پر سب سے کم خرچ کرنے والا ملک

پاکستان : تعلیم پر سب سے کم خرچ کرنے والا ملک

حالیہ بجٹ میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں تعلیم کے لیے کم رقم رکھی گئی ہے جس سے حکومتی ترجیحات کا اندازہ ہوتا ہے۔شعبہ معاشیات کے استاد ڈاکٹر فیصل باری نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ حقیقت یہ ہے کہ ڈیفنس بجٹ کو تو صرف فریز کیا گیا ہے لیکن ہائیر ایجوکیشن اور کئی دوسرے اہم شعبوں کی طرف تو […]

· Comments are Disabled · پاکستان