پاکستان

طیارے کی تباہی کا نقصان عوام کو تعلیم اورصحت کا بجٹ کم کرکے اٹھانا پڑے گا

طیارے کی تباہی کا نقصان عوام کو تعلیم اورصحت کا بجٹ کم کرکے اٹھانا پڑے گا

پاکستانی ایئرفورس کا ایک جنگی طیارہ بُدھ کے روز دارالحکومت اسلام آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ایف 16 جیٹ کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے ایک ترجمان وسیم احد خان کے نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا، ”پاکستانی فضائیہ نہایت افسوس کے ساتھ […]

· 1 comment · پاکستان
اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکاء پر حملہ ’ریاست کی طرف سے تھا

اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکاء پر حملہ ’ریاست کی طرف سے تھا

اسلام آباد میں اتوار آٹھ مارچ کے روز عورت مارچ کے شرکاء پر مذہبی تنظیموں کے کارکنوں کے حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ مارچ کے منتظمین نے اسے ’ریاست کی طرف سے حملہ‘ قرار دیا۔ اتوار کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں عوامی ورکرز پارٹی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی طرف سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میرا جسم میری مرضی

میرا جسم میری مرضی

آٹھ مارچ 2019 میں عورت مارچ کے موقع پر ایک نعرہ سامنے آیا میرا جسم میری مرضی ، جس کی بازگشت کئی ماہ تک سنی گئی۔ہر سال آٹھ مارچ کو عورتوں کو عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن 2019 کے مارچ میں لگائے گئے نعروں نے پاکستانی ریاست کے رجعت پسند حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ اور اب سال […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عورت مارچ کی مخالفت گندے مائنڈ سیٹ کی علامت ہے

عورت مارچ کی مخالفت گندے مائنڈ سیٹ کی علامت ہے

عورت مارچ پر پابندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دی گئی درخواست مسترد کر دی گئی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عورت مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا۔ عورت مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم کونسل کے چیئرمین اظہر صدیق نے درج کرائی تھی۔ اس پٹیشن کے بارے اُن کا مؤقف یہ تھا کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بیرون ملک مقیم صحافیوں اور بلاگرز کو دھمکیاں

بیرون ملک مقیم صحافیوں اور بلاگرز کو دھمکیاں

پاکستان کی انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میڈیا میں میرے خلاف جھوٹی خبر شائع کروائی  گئی تھی کہ میں اور میری بیٹی  ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہم تینوں بالکل محفوظ ہیں اور ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری خیریت دریافت […]

· 1 comment · پاکستان
عمران حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

عمران حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

عمران خان کی حکومت اپنے اور فوج پر بڑھتی ہوئی تنقید کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے پر غور کررہی ہے ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں۔یاد رہے کہسوشل میڈیا کو کنڑول کرنے کے لیے نواز شریف حکومت نے سائبر کرائم ایکٹ بل متعارف کرایا تھا اس وقت اپوزیشن میں موجود پی ٹی آئی نواز شریف حکومت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مسلم لیگ نواز کے پاور بروکرز سے مذاکرات

مسلم لیگ نواز کے پاور بروکرز سے مذاکرات

مسلم لیگ نواز نے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے لیے پاور بروکرز سے پس پردہ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ان مذاکرات میں کئی آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ دی نیوز انٹرنیشنل کے رپورٹر عمر چیمہ نے پانچ فروری کی اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ مصدقہ ذرائع کے مطابق پارٹی کی قیادت پاور بروکرز سے مسلسل رابطے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں موجود مسلح طالبان  جہاد کے نام پر  چندہ اکٹھا کر رہے ہیں

پاکستان میں موجود مسلح طالبان جہاد کے نام پر چندہ اکٹھا کر رہے ہیں

رحمان بونیری۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس زیاده دور نہیں اسلام آباد سے 86  میل دور شمال میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں اب بھی  غیر قانونی شدت پسند “افغان جہاد“ کے نام پر  چندہ مانگتے ہیں اور انکار کرنے والوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں،شدت پسند زیادہ تر یہ چندے افغان جہاد کے نام پر  افغان […]

· 1 comment · پاکستان
امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر خطرناک قرار دے دیا

امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر خطرناک قرار دے دیا

واشنگٹن: ( جیو نیوز کے رپورٹر واجد علی سید سے) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (محکمہ خارجہ) نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق سیاحت کے لیے پاکستان جانے والے امریکی شہریوں کو متبنہ کیا ہے کہ پاکستان کے سفر پر جانے سے پہلے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لیں۔ جمعے کے دن جاری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریاست لاپتہ افراد پر سودے بازی کر رہی ہے

ریاست لاپتہ افراد پر سودے بازی کر رہی ہے

جبری گمشدگیوں کا رجحان ایک عالمگیر مسئلہ ہے، خاص طور پر تیسری دنیا کے ممالک میں ابھرتے ہوئے تحریکوں کو دبانے کیلئے ان تحاریک کے متحرک کارکنان کو اغواء کرکے لاپتہ کرنے کا رجحان عمومیت اختیار کرچکی ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک میں یہ مسئلہ خطرناک حد تک نمایاں نظر آتا ہے کیونکہ ایسے ممالک میں آئین کی حکمرانی کمزور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پانچ دیگر ساتھیوں سمیت پشاور کے علاقہ تہکال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تہکال تھانہ کے ایڈیشنل محرر نبی گل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”گزشتہ رات بارہ بج کر پچاس منٹ پر ہم نے منظور پشتین کو گرفتار کیا کیونکہ ان کے خلاف ڈی آئی خان کے ایک تھانے میں ایف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں گندم کا بحران، حکومتی بدانتظامی ہے

پاکستان میں گندم کا بحران، حکومتی بدانتظامی ہے

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پہلے لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے اور اب درآمد کرنے پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔ کیا گندم درآمد کرنے سے آٹے کا بحران ختم ہو جائے گا اور اس کے کسانوں پر کیا اثرات پڑیں گے؟ پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ انہوں نے گندم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

پاکستان: بچے اور خواتین مزدور جدید غلامی کی مثال

پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 12 لاکھ مزدوروں کو بے روزگار کردیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے میں تاریخی گراوٹ کی وجہ سے اصل اجرت میں 40 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن “ایچ بی ڈبلیو ڈبلیو ایف” نے اپنے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر حال ہی میں ایک اجلاس میں اس امر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
۔۔۔ اور جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن مل گئی

۔۔۔ اور جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن مل گئی

پاکستان کے ایوان زیریں میں آج منگل سات جنوری کو منظور کردہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں فوج، ایئرفورس اور نیوی کے سربراہوں کی زیادہ سے زیادہ عمر 64 برس مقرر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد اب  صدر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے

شیخ رشید سے کسی صحافی نے پوچھا کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں تو انھوں نے برجستہ کہا کہ جن کا مسئلہ ہے وہ خود ہی حل کر لیں گے۔ جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کوئی اتنا اہم مسئلہ نہیں تھا، لیکن پاکستان کے آزاد میڈیا پر مسلم لیگ نواز کے لکھاریوں اور صحافیوں نے اس […]

· 1 comment · پاکستان
قمر باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع: وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ کے ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔

قمر باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع: وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ کے ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے سال کے پہلے ہی روز وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس نے اس مسودے کی منظوری […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بے نظیر بھٹو کی برسی :لیاقت باغ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ

بے نظیر بھٹو کی برسی :لیاقت باغ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں آج پاکستان پیپلز پارٹی نے جہاں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا وہیں ملک کے کئی حلقوں میں پارٹی کی مقبولیت، بے نظیر کی ہلاکت اور پارٹی کی کرپشن کے حوالے سے بھی بحث گرم رہی۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں سجے پنڈال اور اس کے اردگرد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین مذہب ۔ پروفیسر جنید حفیظ کو موت کی سزا

توہین مذہب ۔ پروفیسر جنید حفیظ کو موت کی سزا

بہاوالدین یونیورسٹی ملتان کے انگلش کے پروفیسر جنید حفیظ کو ان کے خلاف مقدمے میں سزائے موت کا فیصلہ ایک عدالت نے آج ہفتہ اکیس دسمبر کو سنایا۔ گزشتہ تقریباً چھ برسوں سے ملتان جیل میں بند جنید حفیظ کو زیادہ تر اس لیے ایک علیحدہ کمرے میں رکھا گیا تھا کہ دیگر قیدیوں کے ساتھ رکھے جانے کی صورت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

کیا آئین اور قانون صرف سیاستدانوں پر لاگو ہوتا ہے؟

سپریم کورٹ کی خصوصی عدالت نے سابق آمر جنرل پرویز مشرف کو غداری کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے ۔ یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ہے ۔ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے سابقہ آرمی چیف کو آئین کو معطل کرنے کے الزام میں غداری کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اس سزا پر فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
(FILES) In this photograph taken on November 27, 2007 Pakistani President General Pervez Musharraf salutes as he listens to the national anthem during the farewell ceremony at General Headquarters in Rawalpindi. Pakistan's ex-military ruler Pervez Musharraf was indicted August 20, 2013 on three counts over the murder of opposition leader Benazir Bhutto who died in a gun and suicide attack in December 2007.
AFP PHOTO/Aamir QURESHI/FILESAAMIR QURESHI/AFP/Getty Images (Newscom TagID: afplivefive283194.jpg) [Photo via Newscom]

ریاست اپنا ہی گریبان نوچ رہی ہے

پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق پاکستانی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ تین رکنی عدالت نے یہ سزا سابق صدر کو سنگین غداری مقدمے میں سنائی ہے۔ سابق پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف پر سنگین غداری کا مقدمہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے دائر کر رکھا تھا۔ تین رکنی عدالت نے ایک مختصر فیصلے […]

· Comments are Disabled · پاکستان