پاکستان

آرمی پبلک اسکول پر حملے کو پانچ برس بیت گئے

آرمی پبلک اسکول پر حملے کو پانچ برس بیت گئے

16 دسمبر  2014 ء کے دن دہشت گردوں نے پشاور میں قائم آرمی پبلک سکول میں داخل ہو کر اساتذہ سمیت 150 کے قریب طلباء کو قتل کیا۔ آج اس واقعے کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ حکومت نے اس واقعے کی رپورٹ ابھی تک جاری نہیں کی ہے۔اور نہ ہی ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی کی ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کا کردار تو وکلا سے بھی زیادہ گھناونا ہے

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کا کردار تو وکلا سے بھی زیادہ گھناونا ہے

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وکلا کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواستوں کی سماعت کے دوران سخت ریمارکس دیتے ہوئے وکلا سے کہا،” آپ کو ہسپتال پر حملے کرنے کی جرأت کیسے ہوئی۔ جب کہ اس طرح تو جنگوں میں بھی نہیں کیا جاتا۔ آپ نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔ آپ کو اندازہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ملک ریاض بھی ایک ’مقدس گائے‘ بن چکے ہیں؟

کیا ملک ریاض بھی ایک ’مقدس گائے‘ بن چکے ہیں؟

پاکستان کے انتہائی متحرک میڈیا اور انتہائی سرگرم سیاست دانوں کی تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والے ملک ریاض کی لندن جائیداد کے مسئلے پر خاموشی ملک کے کئی حلقوں کے لیے حیران کن ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کا ملک ریاض کی فیملی کے ساتھ حال ہی میں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا ایک تفصیہ ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مردوں کے بعد اب بلوچ خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے

مردوں کے بعد اب بلوچ خواتین کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے آواران واقعہ میں خواتین کو دہشت گرد قرار دینے اور ان سے اسلحہ برآمدگی کے پاکستانی فوج کے موقف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح پاکستان اپنی جنگی جرائم کو نہیں چھپا سکتی۔ ان نہتی خواتین کو کئی چشم دید گواہوں کے سامنے پاکستانی فوج نے گھسیٹ کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عالمگیر وزیر کو کیوں اغوا کیا گیا ہے؟

عالمگیر وزیر کو کیوں اغوا کیا گیا ہے؟

محمد زبیر پاکستان بھر میں سٹوڈنٹ یونین کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والے ہزاروں طلباء و طالبات میں صرف ایک طالب علم عالمگیر وزیر کو کیوں غائب کیا گیا؟‎‫شاید اسکی تقریر کا متن ہمیں کوئی سراغ دے سکے، جس میں لگتا ہے کئی “سرخ لکیروں” یعنی ریڈ لائنز کو کراس کیا گیا۔ اور وہ سرخ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جنرل باجوہ کی ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع

جنرل باجوہ کی ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی تقرری چھ ماہ کے لیے ہو گی اور اس کا اطلاق جمعرات 28 نومبر سے ہو گا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کی۔ جنرل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہر قسم کے حالات میں آواز اٹھاتے رہینگے – ماما قدیر بلوچ

ہر قسم کے حالات میں آواز اٹھاتے رہینگے – ماما قدیر بلوچ

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کو 3784 دن مکمل ہوگئے۔انسان کی ہمت اور استقامت کی کوئ حد نہیں۔ ‏بارش ہو یا برف باری، آندھی ہو یا طوفان ہو، یا شال کی یخ بستہ ہوائیں ہوں۔ ماما قدیر بلوچ سمیت ان تمام جہد کاروں کا بلوچ لا پتہ افراد کی بازیابی تک کیمپ میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے اجازت دی

عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے اجازت دی

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے ’تھوڑی احتیاط کریں اور طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔‘ اُنھوں نے کہا کہ عدالت کے سامنے قانون سب سے طاقتور ہے اور عدالتیں قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا تھا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فيس بک سينسرشپ میں پاکستان سب سے آگے

فيس بک سينسرشپ میں پاکستان سب سے آگے

فيس بک کی رپورٹ کے مطابق اس نے حکومت پاکستان کی درخواست پر اس سال کے پہلے چھ ماہ میں پانچ ہزار سے زائد صفحات، پوسٹس اور ديگر مواد بلاک کیا۔ ڈجیٹل حقوق کے کارکنوں کے مطابق یہ رجحان بڑھتی ہوئی انٹرنيٹ سينسرشپ کا ثبوت ہے۔ فیس بک کی تازہ ٹرانسپيرنسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یہ مواد پاکستان ٹيلی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرتارپور میں نہیں جاؤں گا تو اور کون جائے گا؟

کرتارپور میں نہیں جاؤں گا تو اور کون جائے گا؟

بھارتی ایکٹر اور سیاست دان سنی دیول کرتارپور راہ داری کے باقاعدہ افتتاح کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔جمعے کے روز صحافیوں سے بات چیت میں سنی دیول نے کہا کہ وہ کرتارپور راہ داری کھولے جانے کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ان کا علاقہ اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا مولانا فضل الرحمن کا دھرنا عوام کو ریلیف دے سکے گا؟

کیا مولانا فضل الرحمن کا دھرنا عوام کو ریلیف دے سکے گا؟

عمران حکومت کا قیام ریاست کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا پراجیکٹ تھا جو بری طرف ناکام ہو چکا ہے۔ریاستی ایجنسیوں نے کئی سالوں کی محنت کے بعد جو قومی لیڈر تیار کیا تھا وہ اقتدار میں آکر ناکام ہو چکا ہے۔جس کی بنیادی وجہ روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہے۔ حکومتی اخراجات پورا کرنے کے لیے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ریاستی ادارے اپنے حکمت عملی تبدیل کرر ہے ہیں

کیا ریاستی ادارے اپنے حکمت عملی تبدیل کرر ہے ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت منظورکر کےان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ اس سے پہلے میاں نواز شریف بھی اپنی علالت کی وجہ سے ضمانت پر رہائی پا چکے ہیں۔ میاں شہباز شریف اور کیپٹن ر صفدر بھی جیل سے باہر آ چکے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کراچی میں آرٹ کی نمائش زبردستی بند کرا دی گئی

کراچی میں آرٹ کی نمائش زبردستی بند کرا دی گئی

کراچی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے موضوع پر آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کی فنی نمائش کو زبردستی بند کرا دیا۔ کراچی کے تاریخی فریئر ہال میں یہ ملٹی میڈیا نمائش ‘کراچی ِبنالے‘  کا حصہ تھی۔ اس کا افتتاح ہفتہ کو ہوا تھا اور اتوار سے اسے لوگوں کے لیے کھولا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ٹرک ڈرائیور کے قاتلوں کو سزا ملے گی؟

کیا ٹرک ڈرائیور کے قاتلوں کو سزا ملے گی؟

خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے تین ٹرک ڈرائیوروں کی ہلاکت اورسوشل میڈیا پر شور وغوغا کے بعد پولیس نے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے تاہم فی الحال کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں۔پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنوں اور رہنماؤں نے واقعے کی سخت مذمت کی تھی۔ پولیس نے ایف آئی آر پاکستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف

پاکستان فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف

باخبر اور معتمد ذرائع کے مطابق پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں ‘پاکستان کو فروری2020 تک بدستور اس فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ منگل پندرہ اکتوبر کو پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے دوسرے دن منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کی سیاست اور مذہبی کارڈ

پاکستان کی سیاست اور مذہبی کارڈ

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے مذہبی کارڈ کا ہمیشہ ہی استعمال کیا ہے۔ حالیہ دور میں تحریک انصاف جو ریاست مدینہ کے قیام پر ووٹ لے کر آئی ہے اب اسی ریاست مدینہ کی ناکامی کے بعد ایک اور مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمن ختم نبوت کے نام پر اس ریاست کا تختہ الٹانا چاہتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ملیحہ لودھی کی رخصتی

ملیحہ لودھی کی رخصتی

حسن اختر۔ نیویارک تبدیلی کی دعوے دار عمران حکومت نے بالآخر اقوام متحدہ کے پاکستان مشن میں تبدیلی کر ہی دی ۔گو کہ یہ فیصلہ ہفتوں بلکہ مہینوں پہلے کر لیا جانا چاہئے تھا۔ خیر اب اسے دیر آید درست آید  کہہ سکتے  ہیں ۔ نیویارک میں بزرگ پاکستانی صحافیوں کا ایک مدت سے خیال تھا کہ ملیحہ لودھی کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عدم تشدد کے پیروکاروں کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے

عدم تشدد کے پیروکاروں کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے

شمالی وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ہری پور جیل سے رہائی کے بعد سوشل میڈیا پیغام میں الزام لگایا ہے کہ قید کے دوران انہیں دہشت گردوں کیلئے مختص سیل میں رکھا گیا تھا جہاں چہل قدمی ممکن نہیں تھی اور نہ ہی انہیں اخبار کی سہولت دی جارہی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں میڈیا ٹریبونلز کے قیام کا اعلان، معاملہ ہے کیا؟

پاکستان میں میڈیا ٹریبونلز کے قیام کا اعلان، معاملہ ہے کیا؟

پاکستانی حکومت کی طرف سے میڈیا ٹریبونلز کے قیام کے فیصلے پر صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ حکومت ان ٹریبونلز کے ذریعے ملکی میڈیا پر مزید قدغنیں لگانے جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے منگل سترہ ستمبر کو ان ٹریبونلز کے قیام کا فیصلہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گھوٹکی مندر میں توڑ پھوڑ: اگر خادم رضوی گرفتار ہو سکتا ہے تو میاں مٹھو کیوں نہیں؟

گھوٹکی مندر میں توڑ پھوڑ: اگر خادم رضوی گرفتار ہو سکتا ہے تو میاں مٹھو کیوں نہیں؟

سندھ میں توہین مذہب کے الزام کے بعد ہنگامہ آرائی اور ایک مندر میں توڑ پھوڑ کی خبر پر قومی میڈیا خاموش لیکن سوشل میڈیا متحرک نظر آیا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں پیش آیا۔ ایک اسکول کے طالب علم نے اپنے ہندو استاد اورپرنسپل پر پیغمبر اسلام کی توہین کرنے کا الزام عائد […]

· Comments are Disabled · پاکستان