پاکستان

بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

پاکستان اور بھارت میں پڑھائی جانے والی کتب میں ریاستوں کی جانب سے اپنے اپنے ’قوم پرستانہ‘ بیانیوں کے ذریعے اپنی مرضی کی تاریخ بچوں کو پڑھائی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک میں تقسیمِ ہند سے متعلق پڑھایا جانا والا مواد ایک دوسرے سے یک سر مختلف ہے۔ سرکاری طور پر تقسیم کے وقت کے اصل حالات سے پہلو تہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا گیارہ اگست اقلیتوں کا دن ہے

کیا گیارہ اگست اقلیتوں کا دن ہے

پاکستان میں جمعہ گیارہ اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منایاگیا ہے۔ لیکن پاکستان میں کئی لوگ یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ آیا اس ملک میں تمام اقلیتوں کو قائد اعظم محمد علی جناح کے تصور ریاست کے مطابق مساوی حقوق حاصل ہیں۔ گیارہ اگست کا یہ دن بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اس تقریر […]

· 5 comments · پاکستان
لال مسجد کے دہشت گرد ایک بار پھر میدان میں

لال مسجد کے دہشت گرد ایک بار پھر میدان میں

حال ہی میں لاہور میں لشکر طیبہ (جماعت الدعوۃ)نے ملکی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے تو ساتھ ہی لال مسجد کے انتہا پسند ایک بار پھر میدان میں نکل آئے ہیں۔ اسلام آباد کی لال مسجد کی ایک ذیلی تنظیم شہداء فاؤنڈیشن نے ایک بار پھر عوام کو ہراساں کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مذہبی انتہا پسند اور دہشت گرد پاکستانی سیاست میں

مذہبی انتہا پسند اور دہشت گرد پاکستانی سیاست میں

پاکستان کی مذہبی انتہا پسند جہادی تنظیم جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ، امریکہ اور انڈیا جماعت دعوۃ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکی ہیں جبکہ تنظیم کے سربراہ حافظ سعید ان دنوں نظربند ہیں۔ پاکستان میں کئی دہشت گرد تنظیمیں نام بدل کر کام کررہی ہیں۔ جس میں سر فہرست مولانا محمد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تحریک انصاف کا ترجمان،فواد چوہدری کون ہے؟

تحریک انصاف کا ترجمان،فواد چوہدری کون ہے؟

فواد چوہدری تحریک انصاف کے عدالتی امور کے حوالے سے ترجمان ہیں۔ وہ تحریک کے مخالفین کے توہین آمیز زبان و بیان کے استعمال کی شہرت رکھتے ہیں ۔موصوف پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔ ان کے تایا چوہدری الطاف حسین متنازعہ گورنر تھے ۔ممتاز دولتانہ کے ساتھی ہونے کی بنا پر وہ جوڑ توڑ کی سیاست کے ماہر […]

· 1 comment · پاکستان
پنھل ساریو سمیت ہر لاپتہ فرد کو بازیاب ہونا چاہیے

پنھل ساریو سمیت ہر لاپتہ فرد کو بازیاب ہونا چاہیے

میں پنھل ساریو کو زیادہ نہیں جانتا۔ ان سے واقفیت اس وقت ہوئی جب کامریڈ واحد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انہوں نے توانا آواز اٹھائی اور ہانی بلوچ کو اجرک کا علامتی تحفہ دیا۔ معلوم ہوا وہ سندھ کے ماما قدیر بلوچ ہیں جنہوں نے زندگی کا مقصد لاپتہ افراد کی بازیابی بنا رکھا ہے۔ انہوں نے “وائس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
To go with story 'Pakistan-China-economy-transport, FEATURE' by Guillaume LAVALLÉE
In this photograph taken on September 29, 2015, Pakistani commuters wait to travel through a newly built tunnel in northern Pakistan's Gojal Valley.  A glossy highway and hundreds of lorries transporting Chinese workers by the thousands: the new Silk Road is under construction in northern Pakistan, but locals living on the border are yet to be convinced they will receive more from it than dust.    AFP PHOTO / Aamir QURESHI

چین پاکستانی تاجروں کے لیے مشکلات کھڑی کر رہا ہے

چینی شہر کاشغر اور گوادر کے درمیان سی پیک کے تحت بننے والی تیرہ سو کلومیٹر طویل شاہراہ دونوں ممالک کے مطابق مشترکہ طور پر فائدہ مند ہے۔ تاہم بعض پاکستانی تاجروں کے نزدیک اس سے اقتصادی فوائد صرف چین کو حاصل ہوں گے۔ چین کے لیے یہ دو طرفہ شاہراہ دونوں ممالک کے درمیان پھلتی پھولتی شراکت داری کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

وزیر اعظم شہباز شریف اور نون لیگ کے تحفظات

عبوری وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد اب نون لیگ کے حلقے یہ بات کر رہے ہیں کہ شہباز شریف کو پنجاب چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے۔ شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں پارٹی کی گرفت پنجاب پر کمزور پڑ سکتی ہے۔ نون لیگ کے اہم اور سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے آج ایک بیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان : طالبان کی فیکٹری

پاکستان : طالبان کی فیکٹری

افغان پولیس نے صوبہ غزنی میں ستائیس ایسے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے، جنہیں پاکستانی شہر کوئٹہ کے مدرسوں میں تعلیم کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھیجا جا رہا تھا۔ ان بچوں کی عمریں چار اور پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بتایا ہے کہ افغان پولیس نے رواں ماہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

پاکستانی ہندوؤں کے لیے ابھی ’تقسیم ہند‘ مکمل نہیں ہوئی

تقسیم ہند کو سات دہائیاں ہو جانے کے باوجود پاکستانی ہندو تشدد اورجبر سے بچنے کے لیے بھارت منتقل ہونے کی جدو جہد میں دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم وہاں بھی حقیقت ان کے خوابوں سے بالکل بہت دور ہے۔ پاکستانی ریاست کی جانب سے انتہا پسندمذہبی جماعتوں کی سرپرستی سے پاکستان میں رہنے والی اقلیتیں خاص کر ہندو انتہائی خراب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نوازشریف کے پاس اب کونسے آپشنز ہیں؟

نوازشریف کے پاس اب کونسے آپشنز ہیں؟

 سپریم کورٹ نے نواز شریف کو اثاثے نہ ظاہر کرنے پر نا اہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان الیکشن کمیشن نے ان کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ نواز شریف صادق و امین نہیں۔ پانچ رکنی بینچ نے یہ متفقہ فیصلہ بھرے ہوئے عدالتی کمرے میں سنایا، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تحریک طالبان کا لاہور میں خودکش حملہ

تحریک طالبان کا لاہور میں خودکش حملہ

لاہور میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چھبیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان نے اس خونریز کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کےترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم کے خودکش بمبار نے لاہور میں موٹر سائیکل خودکش دھماکہ کیا ہے۔ […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچستان میں فرقہ وارانہ حملہ، چار ہزارہ شیعہ قتل

بلوچستان میں فرقہ وارانہ حملہ، چار ہزارہ شیعہ قتل

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق اس واقعے میں نامعلوم حملہ آوروں نے، جو ایک موٹر سائیکل پرسوار تھے، نسلی طور پر ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کے ارکان پر اس وقت فائرنگ شروع کر دی، جب وہ اپنی گاڑی میں شہر کی مرکزی آر سی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پیپلزپارٹی کا موقف بدل گیا ہے؟

کیا پیپلزپارٹی کا موقف بدل گیا ہے؟

نون لیگ کی اندرون خانہ ہمدرد جماعت پیپلز پارٹی نے پانامہ اور جے آئی ٹی کے مسئلے پرمیاں صاحب کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے مسئلے کو طول نہ دے۔ پی پی پی کے رہنما آج پانامہ اور جے آئی ٹی سے […]

· 1 comment · پاکستان
کنٹرول لائن پر فائرنگ

کنٹرول لائن پر فائرنگ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوش رنگ وادئ نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کی بڑی وجہ بھارتی شیلنگ سے چار پاکستانی فوجیوں کا ڈوب کر ہلاک ہو جانا بتایا گیا ہے۔ بھارتی شیلنگ کے دوران ایک گولہ پاکستانی فوج کی ایک موٹر گاڑی کو لگا اور اِس کے باعث وہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خیبر فور: پاک فوج کی ایک اور کامیاب حکمت عملی 

خیبر فور: پاک فوج کی ایک اور کامیاب حکمت عملی 

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار سے گرفتار ہونے والوں کا تعلق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے ثابت ہوا ہے جو سرحد پار افغانستان کے علاقے میں مضبوط ہو رہی ہے۔ اتوار کی دوپہر ایک نیوز کانفرنس سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا امریکہ پاکستان پر سختی کرنے والا ہے

کیا امریکہ پاکستان پر سختی کرنے والا ہے

امريکی کانگريس ميں ايک ایسے بل کے مسودے پر بحث جاری ہے جس ميں پاکستان کے حوالے سے نسبتاً سخت رويہ اختيار کرنے کا عنديہ ديا گيا ہے۔ امريکی کانگريس کا ايک پينل اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی سول اور عسکری مالی امداد کو اسلام آباد کے افغان […]

· 1 comment · پاکستان
احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوتا ہے

احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوتا ہے

پاکستان میں سیاسی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم نواز شریف نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں اس بات پر بضد ہیں کہ وزیراعظم کو اب اپنا استعفیٰ پیش کر دینا چاہیے۔ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے نواز شریف کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے رہیں گی […]

· 2 comments · پاکستان
جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو  رپورٹ پیش کر دی

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اہم ترین ابواب میں سے ایک دس جولائی کو اس وقت ختم ہوا جب وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ایک تفصیلی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی۔ لیکن یہ رپورٹ پیش کیے جانے کے باوجود سسپنس ابھی ختم نہیں ہوا اور […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستانی صحافی،عورت اورایک بوتل شراب کے لیےایمان بیچ ڈالتے ہیں

پاکستانی صحافی،عورت اورایک بوتل شراب کے لیےایمان بیچ ڈالتے ہیں

دنیا کی صف اول کی انٹیلی جنس ایجنسی  کے ایک سابق سربراہ جنرل پاشا نےگزشتہ چند روز کے دوران سامنے آنے والی ایک بات اور ایک اقدام  ایسا کیاکہ نہ چاہتے ہوئے بھی  یہ سب لکھنا اور پوچھنا پڑا۔ موصوف نے ایک بار کہا تھاکہ پاکستانی صحافی عورت اور ایک بوتل شراب پر اپنا ایمان بیچ ڈالتے ہیں ۔ ان کا مشاہدہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان