پاکستان

پاکستانی ریاست ایک بلیک ہول ہے

پاکستانی ریاست ایک بلیک ہول ہے

مصر میں کوپ 27 کے نام سے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ماحولیاتی کانفرنس سے وزیر اعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ اثر پاکستان جیسے غریب ملک کو بھگتنا پڑرہا ہے۔ غیر معمولی بارشوں اور پھر سیلاب کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ اس نقصان سے نبٹنے کے لیے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حکومت نے مجھے قتل کرانے کی سازش کی

حکومت نے مجھے قتل کرانے کی سازش کی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ چونکہ وہ اقتدار پر حکومت کی گرفت کے لیے خطرہ سمجھے جاتے ہیں، اس لیے اسلام آباد  کی موجودہ حکومت انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، ”وہ خوف زدہ ہیں۔ الیکشن کے بارے میں انہیں معلوم ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا عمران خان نے لیفٹینٹ جنرلز کی دوڑیں لگوا دی ہیں؟

کیا عمران خان نے لیفٹینٹ جنرلز کی دوڑیں لگوا دی ہیں؟

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیاسمیت  ملک کے سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں میں اس پر تبصرے اور تجزیے شروع ہو چکے ہیں۔ ناقدین کا خیال ہے کہ یہ پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک سخت پیغام ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کا قرضہ معاف کیا جائے گا؟

کیا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے افراد کا قرضہ معاف کیا جائے گا؟

منٹھار ایک ڈرائیور ہیں۔ ان کا تعلق سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کے چیھو سولنگی گاؤں سے ہے۔ حال ہی میں اُنھوں نے قرضہ لے کر ایک کمرے اور ایک صحن پر مشتمل مکان بنوایا تھا لیکن حالیہ بارشوں میں گاؤں کے دیگر گھروں کی طرح یہ زیر آب آ گیا اور دھنس گیا ہے۔ ابھی وہ پانی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستانی ریاست ناکام ہوچکی ہے؟

کیا پاکستانی ریاست ناکام ہوچکی ہے؟

دنیا بھر میں قدرتی آفات کو ٹالا نہیں جا سکتا لیکن اس کی شدت اور نقصان کو کم ضرور کیا جا سکتا ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک اس قابل ہیں کہ قدرتی آفات کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی شدت کو کم سے کم کیاجائے ۔ جس کے لیے مضبوط انفراسٹرکچر اور اس کو تعمیر کرنے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ایران سے تجارت ہو سکتی ہے؟

کیا ایران سے تجارت ہو سکتی ہے؟

پاکستانی وزیر خزانہ کے مطابق ایران پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کر سکتا ہے اور اسلام آباد تہران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ لیکن کیا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ پاکستان کے لیے آسان ہو گا؟ مفتاح اسماعیل  کے اس بیان کا کئی معاشی ماہرین نے خیر مقدم کیا ہے۔معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان میں آزادی کی جنگ لڑی جاری ہے۔ اسلم رئیسانی

بلوچستان میں آزادی کی جنگ لڑی جاری ہے۔ اسلم رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ یہ سنتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کی جہاں تک بات ہے اس کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں۔ اگر اسلامک ریپبلک پاکستان کو دیکھیں تو شرعی عدالت یا قاضی کی عدالت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تحریک انصاف کو بیس لاکھ پونڈ کی ممنوعہ فنڈنگ

تحریک انصاف کو بیس لاکھ پونڈ کی ممنوعہ فنڈنگ

تنویر شہزاد پاکستان تحریک انصاف کو برطانیہ سے ہونے والی ممنوعہ فنڈنگ کے تازہ الزامات نے پاکستان کی سیاست میں ایک ارتعاش سا پیدا کر دیا ہے۔ اگرچہ پاکستان تحریک انصاف نے ان الزامات کی تردید کی ہے لیکن کئی سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ یہ الزامات عمران خان اور ان کی جماعت کے لیے بہت منفی اثرات کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچ عسکریت پسندوں نے صوبے میں غیرملکی سرمایہ کاروں پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دی ہے

بلوچ عسکریت پسندوں نے صوبے میں غیرملکی سرمایہ کاروں پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دی ہے

سونےاور کاپرکے وسیع ذخائر کے حامل ریکوڈک منصوبے کے نئے معاہدے میں بلوچستان کی آئینی حیثیت پھر نظرانداز کردی گئی۔ کینیڈین کمپنی کےساتھ معاہدے میں اس صوبے کو صرف ایک چھوٹے شراکت دار کی حیثیت دی گئی۔ مبصرین کہتے ہیں پاکستانی تاریخ کے متنازعہ ترین منصوبے ریکوڈک کا خفیہ معاہدہ یکطرفہ حکومتی اقدامات کے باعث تنازعات کا شکارہوا ہے۔ بلوچ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چار پختون نوجوان ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے

چار پختون نوجوان ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن گئے

آج وزیرستان میں چار سوشل ایکٹیوسٹس سنید داوڑ، وقار داوڑ، اسد اللہ شاہ اور حماد داوڑ کو معلوم نامعلوم افراد نے میر علی حیدر خیل میں بے دردی سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ اتوار، 19 جون کے دن یہ چاروں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ سیر و تفریح کی غرض سے نکلے تھے۔ چند گھنٹے قبل اِنہوں نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں اقوام متحدہ کی اہلکار سے سکیورٹی گارڈ کی مبینہ جنسی زیادتی

پاکستان میں اقوام متحدہ کی اہلکار سے سکیورٹی گارڈ کی مبینہ جنسی زیادتی

اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی ایک سویڈش خاتون کو مبینہ طور پر ان کے سکیورٹی گارڈ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار منیر احمد کا نیوز ایجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مبینہ جنسی زیادتی کا یہ واقعہ سویڈش خاتون کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں پولیس

افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں پولیس

اسد اللہ (فرضی نام) افغان گلوکار ہیں، ان کی عمر 25 سال ہے اور وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد پشاور آ گئے تھے۔ان کے دو بھائی بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ ان کے خاندان کے دیگر افراد افغانستان میں رہ گئے ہیں۔ اسد اللہ کہتے ہیں یہاں مقامی فنکاروں کے ساتھ تھوڑا بہت کام […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شہباز حکومت کی تشہیری مہم اور سرکاری اشتہارات تنقید کی زد میں

شہباز حکومت کی تشہیری مہم اور سرکاری اشتہارات تنقید کی زد میں

وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے خلاف مختلف اخبارات کو دیے جانے والے اشتہارات تنقید کی زد میں ہیں۔ ناقدین اسے عوام کے خون پسینے کی کمائی کا ضیاع قرار دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ آج شہباز شریف کی حکومت نے کئی قومی اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا ہے، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں پانی کی قلت شدید

پاکستان میں پانی کی قلت شدید

پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ شدید ہوتا جا رہا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے پالیسی تبدیل نہیں کی تو ملک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں جہاں چولستان میں پیاس سےمرتے جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا میں دیکھی جارہی ہیں وہیں سندھ کے کئی علاقوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا عمران خان کے جانے سے حالات بہتر ہوجائیں گے؟

کیا عمران خان کے جانے سے حالات بہتر ہوجائیں گے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ بحران کے حل میں جنرل باجوہ کا بہت عمل دخل ہے اور کئی دوست اس بات پر غصہ کررہے ہیں کہ جب جنرل باجوہ ہی سب کچھ کررہا ہے تو پھر ایسی تبدیلی کا کیا فائدہ۔ یہ سیاست دان تو ہمیشہ سے ہی جرنیلوں کے تلوے چاٹتے آرہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں مسلم خاتون کو موت کی سزا

پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں مسلم خاتون کو موت کی سزا

پاکستان میں ایک مسلم خاتون کو واٹس ایپ پر مذہب سے متعلق توہین آمیز پیغام ارسال کرنے کے جرم میں عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ ملزمہ کی عمر 26 برس بتائی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اطلاعات کے مطابق پاکستانی شہر راولپنڈی میں مقامی عدالت نے بدھ کے روز ایک مسلم پاکستانی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کوئی بھی قدرتی آفت پاکستانی ریاست کے کھوکھلے پن کو عیاں کردیتی ہے

کوئی بھی قدرتی آفت پاکستانی ریاست کے کھوکھلے پن کو عیاں کردیتی ہے

مری میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات شدید برفباری کے باعث راستوں میں پھنسی گاڑیوں میں کم ازکم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ جیسے ہی ان کی ہلاکت کی خبر یں عام ہوئیں تو سوشل میڈیا پر حکومت کی نااہلی پر تبصرے شروع ہوگئے ۔ سیاحوں کی ہلاکت سے پہلے جو حکومتی ادارے سوئے ہوئے تھے وہ اچانک بیدار ہوئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان او آئی سی کانفرنس سے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟

پاکستان او آئی سی کانفرنس سے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟

اتوار کو اسلام آباد میں، افغان عوام کی امداد کے لیے بلائی جانے والی اوآئی سی کانفرنس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئی۔ پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی افغان عوام ایک شدید معاشی و غذائی بحران کا شکار ہیں۔ لہذا ہمیں افغان مسئلے پر سیاست کرنے اور طالبان کے طرز سیاست […]

· Comments are Disabled · پاکستان
افغانستان کے لیے امداد۔ پاکستان اور بھارت میں بیک وقت کانفرنسیں

افغانستان کے لیے امداد۔ پاکستان اور بھارت میں بیک وقت کانفرنسیں

پندرہ اگست 2021 کو طالبان کی جانب سے افغانستان پر قبضے کے بعد ملک کی معاشی و سماجی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے۔ موسم سرما کی آمد سے افغانستان کے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اقوامِ متحدہ کے انسانی امداد اور کوآرڈینیشن کے انڈر سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھ نے کہا کہ دنیا افغانستان میں تباہی ہوتے دیکھ رہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان نے امریکا کی جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟

پاکستان نے امریکا کی جمہوریت کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟

پاکستان کی طرف سے امریکی صدر جو بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس میں عدم شرکت کے فیصلےپر ناقدین کا خیال ہے کہ یہ فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہے اور اس کے منفی نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے انتخابات سے پہلے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے، تو جمہوریت […]

· Comments are Disabled · پاکستان