مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں
جہانزیب کاکڑ مارکسی فلسفہ کی دو جہتیں two aspects of marxism اُنیسویں صدی سے لیکر آج تک شاید ہی کوئی نظریہ ایسا ہو جس کے حق اور مخالفت میں اتنا کُچھ کہا اور لکھا گیا ہو جتنا مارکسزم کے متعلق کہا اور لِکھا گیا ہے۔ اِن ہر دو مخالف رُجحانات کی ٹکراؤ کے نتیجے میں یہ فلسفہ مزید نکھر کر […]