جنوبی ایشیا

ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

ہندو وراثت قانون: بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق

بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ہندو خاندان میں والدین کی وراثت میں بیٹیوں کو بھی بیٹوں کی طرح برابر کا حق ہے۔ اس فیصلے سے تمام ہندو خواتین کو باپ کی جائیداد میں برابری حق مل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے منگل 11 اگست کو اپنے اہم ایک اہم فیصلے میں تمام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

آیا صوفیہ کے بعد،رام مندر کاسنگ بنیاد بھی رکھ دیا گیا

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔جبکہ پاکستان نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم نام نہاد انڈین جمہوریت کے چہرے پر داغ کی مانند ہے۔ انڈین وزیراعظم نے بھومی پوجا کے بعد مندر کے سب سے اندرونی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار

افغان حکام کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے ایک جیل پر حملہ کردیا، جس کی وجہ سے اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کی علی الصبح کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں بیالیس قیدی زخمی جبکہ متعدد فرار بھی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے حکومتی ترجمان عطااللہ خوگانی نے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہتھیار تھے تو استعمال کیوں نہ کیے؟

ہتھیار تھے تو استعمال کیوں نہ کیے؟

چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 20  بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 76 دیگر کے زخمی ہوجانے کے بعد بھارت میں یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ اگر بھارتی فوج کے پاس ہتھیار تھے تو اس کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے حکومت سے سوال کیا کہ‘ہمارے نہتے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیر ملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیر ملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دسبرس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت میں داخلے کے لیے دس برس کی پابندی عائد کرنے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان امریکا ڈیل کے باوجود طالبان القاعدہ رابطے برقرار

طالبان امریکا ڈیل کے باوجود طالبان القاعدہ رابطے برقرار

اقوام متحدہ کی عائد کردہ پابندیوں سے متعلق غیر جانبدار مبصرین کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی امریکا کے ساتھ ڈیل کے باوجود طالبان اور دہشت گرد تنظیم القاعدہ بالخصوص حقانی نیٹ ورک کے مابین رابطے برقرار ہیں۔ نیو یارک میں عالمی ادارے کے صدر دفاتر سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق امریکا نے افغانستان میں طالبان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی کشمیر میں برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکو بھی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

بھارتی کشمیر میں برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکو بھی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں قتل

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسیز کے ساتھ تصادم میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے سینئر کمانڈر ریاض نائیکو ہلاک ہوگئے، جس کے بعد حکومت نے کشمیر کے تمام اضلاع میں انٹر نیٹ سروسز کو معطل کر دیا۔ بھارتی کشمیر میں بدھ چھ اپریل کو سکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ میں تین مختلف مقامات پر آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کورونا وائرس نے کشمیر میں لاک ڈاؤن مزید طویل کر دیا

کورونا وائرس نے کشمیر میں لاک ڈاؤن مزید طویل کر دیا

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ برس اگست سے مودی حکومت نے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر رکھا ہے۔ اس لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس کی وبا سے مزید طوالت مل گئی ہے۔  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اگست سن 2019 میں سکیورٹی لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تھا۔ اس لاک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک

کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم ستائیس افراد ہلاک اور انتیس زخمی ہو گئے۔ اس تقریب میں افغان سیاسی رہنما عبداللہ عبداللہ بھی شریک تھے۔ افغان حکام کے مطابق آج جمعے کے دن نامعلوم جنگجوؤں نے اچانک کابل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران حملہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

قطر میں امریکی مذاکرات کاروں اور طالبان جنگجوؤں کے نمائندوں نے آخر کار افغانستان میں قیام امن کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔ طویل انتظار اور مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد امریکی مذاکرت کاروں اور طالبان کے نمائندوں نے آج انتیس فروری بروز ہفتہ خلیجی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
میلانیا ٹرمپ کی اروند کجریوال کے سکولوں میں دلچسبی

میلانیا ٹرمپ کی اروند کجریوال کے سکولوں میں دلچسبی

دورہ بھارت کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں مشہور ہیپی نیس کلاس دیکھنے پہنچ گئیں۔ انہوں نے ہیپی نیس کلاس کے دوران طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کی اور اس طریقہ کار کا بغور مشاہدہ کیا۔ میلانیا ٹرمپ نے ایک سرکاری اسکول میں ہیپی نیس کلاس کا دورہ کرنے کے دوران طلبہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کی دفاعی گہرائی کی پالیسی کی بدولت ایک لاکھ افراد ہلاک

پاکستان کی دفاعی گہرائی کی پالیسی کی بدولت ایک لاکھ افراد ہلاک

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی تعداد ایک لاکھ رہی۔ اکیس فروری کو اقوام متحدہ کے افغانستان کے لیے معاون مشن کی جانب سے یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ یہ ادارہ افغانستان میں گزشتہ اٹھارہ برسوں سے جاری جنگ میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Afghan President Ashraf Ghani, speaks during a joint news conference in presidential palace in Kabul, Afghanistan, Saturday, Feb. 29, 2020.  The U.S. signed a peace agreement with Taliban militants on Saturday aimed at bringing an end to 18 years of bloodshed in Afghanistan and allowing U.S. troops to return home from America's longest war. (AP Photo/Rahmat Gul)

امریکہ طالبان معاہدہ، چند دنوں میں متوقع

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے افغان جنگجوؤں کے ساتھ سات روز کی جنگ بندی کا معاہدہ طالبان کے عزائم کا امتحان ہے، جس سے واضح ہو جائے گا کہ وہ قیام امن میں کس حد تک سنجیدہ ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے جرمنی کے شہر میونخ میں جاری سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
صدر ٹرمپ کی بھارت یاترا کا اعلان

صدر ٹرمپ کی بھارت یاترا کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ چوبیس اور پچیس فروری کو بھارت کے اپنے پہلے دورے میں دارالحکومت دہلی پہنچیں گے۔ وہ اس دورے میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست گجرات بھی جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے اس دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے اس دورے سے امریکا اور بھارت کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یوم یک جہتی کشمیر: کشمیری قوم پرست اسے کشمیریوں سے فراڈ قرار دیتے ہیں

یوم یک جہتی کشمیر: کشمیری قوم پرست اسے کشمیریوں سے فراڈ قرار دیتے ہیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قوم پرست جماعتوں کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان واقعی کشمیریوں سے یکجہتی دکھانا چاہتا ہے، تو اسے پہلے اپنے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کو حقوق دینے چاہئیں۔ پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ فروری سرکاری سطح پر یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور اس سلسلے میں بدھ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

بھارتی کشمير کے چند حصوں ميں 25 جنوری سے انٹرنيٹ کی سروس بحال ہو رہی ہے ليکن صارفين کو حکومت کی منظور کردہ ويب سائٹس تک ہی رسائی حاصل ہو گی جبکہ سماجی رابطوں کی ويب سائٹس پر پابندی برقرار رہے گی۔ بھارتی کشمير کی خصوصی انتظامی حيثيت کے خاتمے کے ساتھ ہی گزشتہ برس اگست ميں نئی دہلی حکومت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فیض احمد فیض کا بھارتی شہریت ترمیمی قانون سے کیا تعلق ہے؟

فیض احمد فیض کا بھارتی شہریت ترمیمی قانون سے کیا تعلق ہے؟

بھارت میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کو کچلنے کے لیے مرکز کی مودی اور اترپردیش کی یوگی حکومت کی طرف سے جاری سخت اقدامات کی زد میں پاکستان کے انقلابی شاعر فیض احمد فیض بھی آگئے ہیں۔ بھارتی شہر کانپور کے مشہور تعلیمی ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) نے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بابری مسجد کا ملبہ کس کا ہے اور کسے مل سکتا ہے؟

بابری مسجد کا ملبہ کس کا ہے اور کسے مل سکتا ہے؟

بابری مسجد کی بازیابی کے لیے طویل جد و جہد کرنے والی مسلم تنظیموں کا کہنا ہے کہ مسجد تو انہیں نہیں ملی تاہم اس کے ملبے پر مسلمانوں کا حق ہے، جس کے لیے عدالت سے جلد ہی رجوع کیا جائے گا۔ ستائیس برس قبل چھ دسمبرسن 1992ء  کو ہندو حملہ آوروں نے مغل بادشاہ بابر کے ایک جنرل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج شدید سے شدید تر

بھارت: شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج شدید سے شدید تر

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جبکہ ان مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ نئی دہلی میں دانشوروں اور سماجی کارکنان نے جامعہ ملیہ کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منڈی ہاؤس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں 19 ہفتوں بعد جمعے کی نماز پڑھی گئی

کشمیر کی تاریخی جامع مسجد میں 19 ہفتوں بعد جمعے کی نماز پڑھی گئی

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی 600 سال پرانی تاریخی جامع مسجد پانچ ماہ تک بند رہنے کے بعد جمعے کو نماز کے لیے کھول دی گئی۔ انڈین حکومت نے پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں ایک بل کے ذریعے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کی آئینی خودمختاری ختم کرنے کے بعد وہاں کئی پابندیاں نافذ کی تھیں اور جامع مسجد کو بھی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا