جنوبی ایشیا

کيا افغانستان داعش کا نيا گڑھ بن سکتا ہے؟

کيا افغانستان داعش کا نيا گڑھ بن سکتا ہے؟

افغانستان ميں سکيورٹی حکام نے مطلع کيا ہے کہ ’اسلامک اسٹيٹ‘ ملک ميں زور پکڑتی جا رہی ہے اور اس دوران اپنی صفے بندی ميں اضافے کے ساتھ ساتھ يہ تنظيم مغربی ملکوں کو ہدف بنانے کی منصوبہ بندی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔ دہشت گرد تنظيم ‘اسلامک اسٹيٹ‘ کی عراق اور  شام ميں خود ساختہ خلافت کے خاتمے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
وزیر اعظم مودی کو خارجہ پالیسی محاذ پر درپیش اہم چیلنجز

وزیر اعظم مودی کو خارجہ پالیسی محاذ پر درپیش اہم چیلنجز

بھارت میں ایک طرف نریندر مودی کی دوسر ی مدت کے لیے وزیر اعظم کے عہدہ کی حلف برداری تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں تو دوسری طرف خارجہ پالیسی کے محاذ پر کئی اہم چیلنجز نئی حکومت کے سامنے سر اٹھائے کھڑے ہیں۔ نئی حکومت کے سامنے جہاں دیرینہ حریف پاکستان کے ساتھ حالات کو معمول […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سری لنکا نے 200 مسلمان مبلغین کو ملک بدر کر دیا

سری لنکا نے 200 مسلمان مبلغین کو ملک بدر کر دیا

ایسٹر بم حملوں کے بعد سری لنکا کی حکومت نے اپنے ملک میں موجود چھ سو غیر ملکیوں کو نکال دیا ہے اور ان میں تقریبا دو سو مسلمان مبلغین بھی شامل ہیں۔ کولمبو حکومت نے مذہبی ویزوں کے اجراء میں بھی سختی لانے کا عندیہ دیا ہے۔ سری لنکا کے وزیر داخلہ وجیرا ابے وردھنا کا نیوز ایجنسی اے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں خون کی ہولی

سری لنکا میں ہونے والے آٹھ بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو سات ہو گئی ہے۔ ایک حکومتی وزیر کے مطابق ایک مکان پر چھاپہ مار کران حملوں مبں ملوث ہونے کے شبے میں کم از کم سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سری لنکا میں اتوار اکیس اپریل کو مسیحی مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Prime Minister of India Narendra Modi along with Uttar Pradesh Chief Minister Yogi Adityanath at inaugral session of Uttar Pradesh Investors summit at IGP in Lucknow on wednesday.Express photo by Vishal Srivastav 21.02.2018

بھارت ایک بڑی خلائی طاقت بن گیا

وزیر اعظم نریندر مودی کے مطابق بھارت ایک بڑی خلائی طاقت بن گیا ہے۔ نریندر مودی کے بقول ایک نئے بھارتی دفاعی نظام کا تجربہ کرتے ہوئے زمین کے مدار میں تین سو کلومیٹر کی بلندی پر ایک سیٹلائٹ کو کامیابی سے تباہ کر دیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے بدھ ستائیس مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ اسی کے ساتھ مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہوگیا جس کی رو سے اب بیشتر انتظامی اختیارات الیکشن کمیشن کو حاصل ہوگئے ہیں۔ بھارت میں عام انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے لیے پولنگ گیارہ اپریل کو ہوگی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ارون دھتی رائے ، وزیر اعظم مودی اور پاک بھارت جنگی جنون

ارون دھتی رائے ، وزیر اعظم مودی اور پاک بھارت جنگی جنون

ارون دھتی رائے لیفٹسٹ نظریات کی حامل بھارت کی مشہور رائٹر ہیں ۔ انھوں نے پاک بھارت جنگی جنون کے تناظر میں ایک مضمون لکھا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں الیکشن ہونے جارہےہیں اور سیاسی پارٹیا ں ایک دوسرے پر الزام تراشیاںکر رہی ہیں جو کہ الیکشن کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ بھارتی انٹیلی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت کے ساتھ تناؤ: چین کا پاکستان کو ’’احتیاط‘‘ کا مشورہ

بھارت کے ساتھ تناؤ: چین کا پاکستان کو ’’احتیاط‘‘ کا مشورہ

چین نے پاکستان اور  بھارت کے مابین حالیہ شدید کشیدگی کے دوران اسلام آباد کی طرف سے اس کے رویے میں احتیاط کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نےمذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان پر بھارت سمیت  کئی ممالک کی جانب سے جیش محمد اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کریک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سعودی عرب اور بھارت دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں

سعودی عرب اور بھارت دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں

سعودی عرب اور بھارت نے دہشت گردی کوانسانیت اور آئندہ نسلوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کا عزم ظاہر کیا ہے تا کہ دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے۔ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کو ناکام بنانے اور اس خطرے سے مؤثر انداز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان ایک لڑائی سے نہیں سدھرے گا

پاکستان ایک لڑائی سے نہیں سدھرے گا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’ایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا یہ سوچنا بہت بڑی غلطی ہوگی، پاکستان کو سدھارنے میں ابھی اور وقت لگے گا۔دہلی میں بی بی سی کے نامہ نگار سہیل حلیم کے مطابق نریندر مودی نے یہ بات خبر رساں ادارے اے این آئی سے ایک انٹرویو کے دوران کہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
آئی ایس آئی کی بنگلہ دیش انتخابات میں مداخلت

آئی ایس آئی کی بنگلہ دیش انتخابات میں مداخلت

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت بنانےکے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش میں ابھی اپنی مرضی کی حکومت بنانے کی کوششوں میں ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی طرف سے ملکی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی مبینہ کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے

جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے

واشنگٹن میں لبرل، قوم پرست اور پروگریسیو پاکستانیوں کے ’ساتھ فورم‘ کا سالانہ اجتماع ہوا۔ اس اجتماع میں ملکی سیاست میں فوج کی مداخلت، گم شدہ افراد اور دیگر اہم امور پر مختلف آراء سے جڑے افراد نے تبادلہء خیال کیا۔ اس کانفرنس کے منتظم سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا اور معروف مصنف حسين حقانی اور ڈاکٹر محمد تقی تھے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور، پاکستان شامل

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور، پاکستان شامل

امریکی حکومت نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے ۔ اس سے پہلے پاکستان کو شامل نہ کرنے کی وجہ سے کابل بم دھماکوں سے گونج اٹھا تھا۔ طالبان نے مطلع کيا ہے کہ افغانستان ميں قيام امن کے ليے ان کی متحدہ عرب امارات ميں آج بروز پير امريکی حکام کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی

ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان افغان امن مذاکرات کے حوالے سے مدد کرے۔ یہ بات پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹرمپ چاہتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کو دس برس ہو گئے

ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کو دس برس ہو گئے

ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے دس برس مکمل ہونے پر بھارت میں یادگاری سوگوار تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ان واقعات میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ یاد رہے کہ  پاکستانی ریاست نے عالمی دباو کو کم کرنے کے لیے ممبئی حملے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Mullah Abdul Ghani Baradar, the Taliban's top political leader (second from left), has been involved in the group's negotiations with U.S. officials.

طالبان کے ماسکو مذاکرات کیا امن قائم ہو جائے گا

ماسکو میں طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا نیا دور شروع ہوا ہے۔ جس میں بھارتی وفد بھی شامل ہے ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ماسکو کی یہ کوشش کس حد تک کامیاب ہو گی۔یاد رہے کہ ماضی میں امریکہ ایسی کئی کوششیں کر چکا ہے لیکن پاکستان کی طرف سے طالبان کی جانب سے اپنے نقطہ نظر میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان نے ملا برادر کو رہا کر دیا

پاکستان نے ملا برادر کو رہا کر دیا

نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان نے افغان طالبان کے شریک بانیوں میں سے ایک ملا عبدالغنی برادر اور ایک اور اعلیٰ جنگجو کمانڈر کو رہا کر کر دیا ہے۔ روئٹرز کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس خبر کی تصدیق ابھی تک پاکستان کی وزارت خارجہ نے نہیں کی ہے تاہم کابل میں سکیورٹی ماہرین کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: سبریملا مندر کے دروازے تمام عورتوں کے لیے کھولنے کا حکم

بھارت: سبریملا مندر کے دروازے تمام عورتوں کے لیے کھولنے کا حکم

بھارت میں سپریم کورٹ نے ایک اورتاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ہندوؤں کے نزدیک مقدس سمجھے جانے والے کیرل کے سبریملا مندر کے دروازے ہر عمر کی خواتین کے لیے کھول دیے۔ اس فیصلے کو انتہائی دور رس اہمیت کا حامل قراردیا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے بھارت میں ان ایک درجن سے زائد دیگر اہم مندروں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جواہر لعل یونیورسٹی کیا بلا ہے؟

جواہر لعل یونیورسٹی کیا بلا ہے؟

انڈیا میں جب سے قوم پرست ہندو تنظیم بی جے پی بر سراقتدار آئی ہے اس وقت سے دارالحکومت دہلی میں قائم تعلیمی ادارہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی بی جے پی سمیت سخت گیر ہندو تنظیموں کے نشانے پر ہے۔ معروف صحافی اپوروا نند کا تو خیال ہے کہ قوم پرست ہندو تنظیم آر ایس ایس یا خود بی جے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیشی خواتین کو سعودی عرب میں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا

بنگلہ دیشی خواتین کو سعودی عرب میں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا

’جب میں واپس وطن لوٹی تو بیس دنوں کے لیے مجھے ہپستال میں داخل رہنا پڑا۔ نہ میں چل سکتی تھی اور نہ ہی کچھ کھا سکتی تھی‘، یہ کہنا ہے پچیس سالہ شیفالی بیگم کا، جوبطور ڈومیسٹک ورکر سعودی عرب کام کرنے کی غرض سے گئی تھیں۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ شیفالی بیگم نے ڈی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا