بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ
عالمی شہرت یافتہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت، ملائیشیا کی حکومت سے ان کی حوالگی کے لیے جلد ہی باضابطہ درخواست کرنے والا ہے۔ قبل ازیں ملائیشیا میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل رہائش کی اجازت ملنے کی خبریں آئی تھیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے معمول کی میڈیا بریفنگ […]











































