جنوبی ایشیا

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات، اب بھارت بھی ایک فریق ہوگا

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات، اب بھارت بھی ایک فریق ہوگا

روس افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک نئے مذاکراتی عمل کی میزبانی کرے گا۔ کابل حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لیے ہونے والے اجلاس میں پہلی بار بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ بات چیت فروری کے وسط میں روسی دارالحکومت ماسکو میں ہو گی اور اس میں، روسی وزیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
میں چیختی رہی لیکن اُس نے میری ایک نہ سنی

میں چیختی رہی لیکن اُس نے میری ایک نہ سنی

افغان خاتون زرینہ نے بیرون ملک اپنے علاج کی خاطر امداد کی اپیل کی ہے۔ تئیس سالہ زرینہ کے بقول اسے نہیں معلوم کہ اس کے شوہر نے اس کے دونوں کان کیوں کاٹ دیے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے دو فروری بروز جمعرات اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغان خاتون زرینہ اس وقت مزار شریف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتلِ رحم کی اپیل

بنگلہ دیشی شہری کی دو بیٹوں، پوتے کے قتلِ رحم کی اپیل

بنگلہ دیش کے ایک غریب شہری نے اپنے دو لاعلاج بیٹوں اور ایک پوتے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قتلِ رحم کی اپیل کر دی ہے۔ اس اپیل کے بعد قدامت پسند بنگلہ دیشی معاشرے میں قتلِ رحم کے موضوع پر شدید عوامی بحث شروع ہو گئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے چوبیس جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی اے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ڈھاکہ میں اسلامی انقلاب

ڈھاکہ میں اسلامی انقلاب

یکم جولائی 2016 کو ڈھاکہ میں اسلام کی بالادستی قائم کرنے کے لیے پانچ مسلح اسلامی جنگجوؤں نے ریسٹورنٹ پر حملہ کیا جس میں 29 افراد نے اپنی جانیں کھو دیں۔ قتل و غارت کے اس واقعہ کے دوران ہمت اور حوصلے کی بہت سی داستانیں بھی سامنے آئیں۔ عید کے تہوار سے قبل جمعے کی شب آٹھ بجکر 45 […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت :مذہب کے نام پر ووٹ نہیں مانگے جا سکتے

بھارت :مذہب کے نام پر ووٹ نہیں مانگے جا سکتے

بھارتی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے مطابق سیاسی انتخابی امیدوار عوام سے مذہب یا ذات برادری کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتے۔ عدالت نے کہا کہ ایسا کرنا مروجہ انتخابی قوانین کے تحت بدعنوانی کو ہوا دینے والی روایات کا حصہ ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے پیر دو جنوری کو نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی درخواست ویٹو

مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی درخواست ویٹو

چین نے بھارت کی وہ درخواست ویٹو کر دی ہے، جس میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ مولانا مسعود اظہر بھارتی سرزمین پر ہونے والے کئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ ہیں۔ چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اُس بھارتی درخواست کو ویٹو کر دیا ہے، جس میں پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق اس سال جنوری میں انڈین ایئر فورس کے پٹھان کوٹ میں واقع اڈے پر عسکریت پسندوں کا خونریز حملہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں شدید کشیدگی کی وجہ بنا تھا اور اسی حملے کے نتیجے میں دونوں ہمسایہ لیکن حریف ایٹمی طاقتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Rohingya migrants stand and sit on a boat drifting in Thai waters off the southern island of Koh Lipe in the Andaman sea on May 14, 2015.  The boat crammed with scores of Rohingya migrants -- including many young children -- was found drifting in Thai waters on May 14, according to an AFP reporter at the scene, with passengers saying several people had died over the last few days.     AFP PHOTO / Christophe ARCHAMBAULTCHRISTOPHE ARCHAMBAULT/AFP/Getty Images

برما میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا ذمہ دار کون؟

پچھلے چند سالوں سے مسلم دنیا میں یہ پراپیگنڈہ زور و شور سے جاری ہے کہ میانمار( برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں ۔ان مظالم کی حقیقت کیا ہے؟ بحرانوں پر نگاہ رکھنے والے ایک تھنک ٹینک کے مطابق میانمار کی پولیس پر رواں برس اکتوبر میں حملہ کرنے والے روہنگیا افراد کے دو مسلمان […]

· 4 comments · جنوبی ایشیا
بھارت پاک تعلقات میں کشیدگی، غصہ قیدیوں پر

بھارت پاک تعلقات میں کشیدگی، غصہ قیدیوں پر

بھارت اور پاکستان کے مابین تعلقات میں کشیدگی کا خمیازہ دونوں ملکوں کی جیلوں میں موجود میں وہ قیدی بھگت رہے ہیں، جنہوں نے اپنی سزائیں بھی کاٹ لی ہیں لیکن رہائی کے انتظار میں ہیں۔ بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے یہاں جیلوں میں بند اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے 2008ء میں ایک میکنزم طے کیا تھا، […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

عسکریت پسندوں نے ایک مرتبہ پھر ایک بھارتی فوجی بیس پر حملہ کیا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم سات سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک میجر بھی شامل ہے جبکہ ایک عہدیدار کی شناخت ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہے۔ چار مشتبہ عسکریت پسندوں نے پیر کے روز بھارت کے زیر  انتظام کشمیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

دو ارب ڈالر کی لاگت سے افغانستان کے وسطی ایشیائی جمہوریہ ترکمانستان کے ساتھ ریل رابطوں کے منصوبے کے پہلے حصے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت قائم ہونے والے ریل رابطوں کو بعد ازاں تاجکستان تک بھی پھیلا دیا جائے گا۔ ترکمانستان کے شہر امام نذر سے پیر اٹھائیس نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسلمان علما ابھی عورت کو حقوق دینےکے لیے تیار نہیں

مسلمان علما ابھی عورت کو حقوق دینےکے لیے تیار نہیں

ہندوستان کی مسلم لیڈر شپ بھی زمانے کے ساتھ چلنے کے لیے عورتوں کے کردار کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خصوصی شعبہ خواتین تشکیل دینے کا اعلان کیاہے جو طلاق جیسے حساس مسائل سے نمٹے گا۔ علاوہ ازیں بورڈ نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جرمن قونصل خانے پر حملے میں پاکستان ملوث

جرمن قونصل خانے پر حملے میں پاکستان ملوث

ایک جرمن اخبار کے مطابق دس نومبر کو افغان شہر مزار شریف میں واقع جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی تھی۔ جرمن اخبار بلٹ آم زونٹاگ نے کل اتوار کو اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ دس نومبر کو مزار شریف میں جرمن قونصل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ذاکر نائیک کی تنظیم پر پانچ برس کی پابندی

ذاکر نائیک کی تنظیم پر پانچ برس کی پابندی

ذاکر نائیک کے مطابق صرف اسلام ہی سچا مذہب ہے جبکہ دوسرے تمام مذاہب جھوٹے ہیں لہذا ان کو ختم ہوجانا چاہیے۔ ان کے مطابق اسلام میں لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں اور بقول ان کے بائیل میں پورنو گرافی کی تعلیم دی گئی ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ یہ سوچ صرف ذاکر نائیک […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بھارت میں پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم

بھارت میں پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم

انڈیا میں مودی حکومت نے کالے دھن کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے آٹھ اور نو نومبر کی درمیانی رات سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ غیر معمولی اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نریندر مودی نے کہا کہ جن […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغان فوج سے جھڑپ میں لشکرطیبہ کے کئی کارکن ہلاک

افغان فوج سے جھڑپ میں لشکرطیبہ کے کئی کارکن ہلاک

کابل سے آمدہ اطلاعات کے مطابق افغان فوج نے طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لیے افغانستان کے کئی صوبوں میں فوجی کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ افغان فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے تین فضائی حملے صوبہ کونار میں ایک ہفتہ کے اندر کئے۔ یہ صوبہ پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایک بار پھر پاکستانی چوکیوں پر بھارتی حملہ

ایک بار پھر پاکستانی چوکیوں پر بھارتی حملہ

بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے دستوں نے کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب چار پاکستانی فوجی چوکیاں تباہ کر دی ہیں۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس بھارتی دعوے پر ہفتے کو رات گئے تک پاکستان کا ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں سری نگر سے اتوار تیس اکتوبر کو ملنے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لشکر طیبہ نے اڑی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

لشکر طیبہ نے اڑی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کے درو دیوار پر لگے لشکر طیبہ کے ایک پوسٹر میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ اڑی حملےمیں شہید ہونے والے چار مجاہدوں میں سے ایک مجاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی جنہوں نے اڑی کے مقام پر تعینات بھارتی فوج کے 12بریگیڈ پر حملہ کرکے اٹھارہ سپاہیوںکو ہلاک کر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
حزب المجاہدین کے کمانڈوز کی نئی ویڈیو ، آپس میں مبارکباد کےتبادلے

حزب المجاہدین کے کمانڈوز کی نئی ویڈیو ، آپس میں مبارکباد کےتبادلے

کوئی تین ماہ قبل آرمی انکاونٹر میں ہلاک ہونے والےحزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے ادھورے کاموں کی یاد میں حزب کے دوسرے کمانڈوز نے سوشل میڈیا پر ایک نیا ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس مسلح دہشت گردوں کا ایک گروہ ایک دوسرے سے بغلگیر ہوتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کررہا ہے ۔ چار ساڑھے چار منٹ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہمارا ہمسایہ ملک ’دہشت گردی کا گڑھ‘ ہے

ہمارا ہمسایہ ملک ’دہشت گردی کا گڑھ‘ ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برِکس کی سربراہی میٹنگ میں کہا ہے کہ اس اتحاد میں شامل رہنماؤں کو جنوبی ایشیا کے علاقے میں ’دہشت گردی کے گڑھ‘ کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے۔ ان کا واضح اشارہ پاکستان کی طرف تھا۔ یہ بیان بھارتی وزیراعظم کی اس کوشش کا حصہ ہے، جس کے تحت ان کی حکومت پاکستان کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا