اعلیٰ تعلیمی ادارے مذہبی انتہا پسندی کے مراکز بن چکے ہیں
لیاقت علی جب سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ملزموں کا تعلق کراچی یونیورسٹی اور شہر کے دیگراعلیٰ تعلیمی اداروں سے ہے توہمارے حکومتی اہلکاروں اور ریاستی اداروں کے ہاتھ پاؤں پھول گئےہیں۔ ارباب اختیار تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی […]