Other News

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ

بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ

جہاں سچائی ، سادگی اور حقیقت نہیں ، وہاں عظمت نہیں ۔ ٹالسٹائ تحریر: مہرجان فلسفے کے میدان میں عموماً ان کو فلسفی مانا جاتا ہے جنہوں نے اپنا فلسفیانہ نظام پیش کیا ہو،اگر فلسفی ہونے کو اسی سخت معیار پہ پرکھا جائے تو سب سے پہلے سقراط کو فلسفیوں کے صف سے نکالنا پڑے گا، جو اپنے ذہن کی […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

حماس نے اپنی دہشت گردی سے دنیا بھر کی ترقی پسند ، روشن خیال اور بائیں بازو کی سوچ رکھنے والوں میں واضح دڑاڑ پیدا کردی ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی الیکشنز میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار صدر جوبائیڈن ، حماس کی دہشت گردی کے سب سے بڑے وکٹم ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی میں عمومی طور پر سنٹر ٹو لیفٹ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیڈر، ہیرو اور دیوتا

لیڈر، ہیرو اور دیوتا

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں شخصیت پرستی باقاعدہ ایک روگ ہے۔ کچھ لوگ اسے “گریٹ مین سنڈرم” یا عظیم آدمی کی تھیوری بھی کہتے ہیں۔ عظیم لوگوں اور خصوصا عظیم لیڈر کے بارے میں یہ تھیوری انیسویں صدی میں بہت مقبول ہوئی۔ اس تھیوری کا مرکزی نقطہ یہ ہے کہ انسانی تاریخ کو صرف عظیم لوگوں کے اس پر اثرات […]

· Comments are Disabled · کالم
ہدایت لوہار کا قتل اور سول سوسائٹیز کی خاموشی

ہدایت لوہار کا قتل اور سول سوسائٹیز کی خاموشی

بصیر نوید سندھ میں گزشتہ دنوں ایک سانحہ پیش آیا جس میں ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب ہدایت لوہار کو سر عام دو موٹر سائیکل سوار “نامعلوم” افراد نے قتل کردیا۔ لوہار اس سے قبل 2017 سے لیکر 2019 تک مسلسل فوج کے اذیت رسانی کے مراکز میں انسانیت سوز ٹارچر سے گذر چکے تھے۔ ان کی بازیابی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
الیکشن 2024اور پاکستان کا بایاں بازو

الیکشن 2024اور پاکستان کا بایاں بازو

لیاقت علی پاکستان کا بایاں بازو عام طور پر انتخاب سے زیادہ انقلاب کا گرویدہ ہے اور انقلاب کو بورژوا سرگرمی کہہ کر مسترد کرتا ہے۔ بائیاں بازو یہ کہہ کر انتخاب سے فرار حاصل کرتا ہے کہ حقیقی سماجی اور معاشی تبدیلی انتخابات اور پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن نہیں ہے لہذا انتخابات میں حصہ لیناوسائل اور وقت کے زیاں […]

· Comments are Disabled · کالم
مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

بیرسٹر حمید باشانی  یہ کالم میں نے انتخابات سے پہلے لکھا تھا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ “پاکستان میں سیاسی جماعتوں کےانتخابی منشور پر لکھنا وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے تحریری منشور کوئی نہیں پڑھتا۔ جو پڑھتا بھی ہے، وہ ان کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ منشور لکھنے کی محض رسم پوری کی جاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
تقدیربدل دینے والے منشور

تقدیربدل دینے والے منشور

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات سر پر ہیں۔ انتخابی مہم عروج پر ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ ان انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اگر ان میں سے پہلی بیس جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو بڑے دلچسب نتائج سامنے آتے ہیں۔ اب تک جتنے بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
رام مندر۔۔۔ ایک بری علامت

رام مندر۔۔۔ ایک بری علامت

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی جہاں کبھی پانچ صدیوں پرانی بابری مسجد کھڑی تھی، اب وہیں رام مندر کھڑا ہے۔ اس کے ارد گرد ایک نیا ویٹیکن جیسا شہرابھرتا نظر آ رہا ہے۔ رام مندر کی تعمیر کےلیے سرکاری اور نجی طور پر4.2 بلین ڈالر عطیات کے طور پر جمع کیے گئے ہیں۔ اگرچہ مندر کی تکمیل میں کئی سال باقی […]

· Comments are Disabled · کالم
رام مندر کا افتتاح

رام مندر کا افتتاح

بھارت کی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ہے کہ جہاں سرکاری طور پر کسی مندر کا افتتاح انتہائی دھوم دھام سے ہوا ہے۔ یاد رہے کہ رام مندر کی تعمیر کا وعدہ وزیراعظم مودی کے بنیادی انتخابی وعدوں میں ایک تھا۔ سنہ2019 میں بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ 1992 میں  بابری مسجد کو ڈھانا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پائندخان خروٹی دعوےسے کہا جا سکتا ہے کہ پشتو گلشن موسیقی و گلوکاری کا میدان اتنا زرخیز اور غنی ہے جس کا مقابلہ شاید ہی خطے کی کسی اور قوم و زبان سے کیا جا سکتا ہو۔ پشتون فنکاروں اور گا ئیکوں نے اپنی انتھک محنت اور شاندار کارکردگی کی وجہ سے جہاں اور کامیابی حاصل کی، وہی نئی نسل […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ, کالم
عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

بیرسٹر حمید باشانی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ دنیا بھر میں دلچسبی کا باعث ہے۔ حالاں کہ عالمی قانون اور سیاست پر دسترس رکھنے والے لوگوں کو اس مقدمے کے نتائج کے بارے میں کوئی خوش فہمی نہیں ہے۔ اگرچہ فریقین کے لیے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درامد لازم ہے، لیکن اگر وہ اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر پڑوسی سے لڑنا ہمارے نظریہ پاکستان کی اساس بن گیا ہے۔

ہر پڑوسی سے لڑنا ہمارے نظریہ پاکستان کی اساس بن گیا ہے۔

بصیر نوید ارے یار! پھر وہی پنگے بازی، پھر وہی جہادی گروپوں کے ذریعےسرحدی جھڑپیں کرانا، پڑوسی ممالک کے اندر حملے کرانا۔ طبیعت تنگ آگئی ہے۔ معلوم نہیں ہماری “نظریاتی اسٹیبلشمنٹ” کب سدھرے گی، اسے کب عوام اور انکی فلاح کا خیال آئے گا۔ ہر پڑوسی سے لڑنا در اصل میں یہی ہمارے ‘نظریہ پاکستان‘ کی اساس بن گیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران کا پاکستان پر میزائل حملہ

ایران کا پاکستان پر میزائل حملہ

ایران نے منگل کے روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے ایران نے کہا کہ اس نے بلوچستان کے ایک دور دراز پہاڑی علاقے پر حملہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ایک سنی عسکریت پسند گروپ جیش العدل کا ٹھکانہ ہے جس نے دسمبر میں ہونے والے حملے کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سائنسی فلسفے کے خدوخال

سائنسی فلسفے کے خدوخال

جہانزیب کاکڑ فلسفہ کو عام طور پر خیالات کا  گورکھ دھندا سمجھا جاتا ہے جس کے تصورات کا عملی اور تجرباتی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اسکی وجہ دیگر علوم کا فلسفے کی کلیاتی کسوٹی  سے الگ ہونا  اور  شعبہ جاتی علوم کے ماہرین کا فلسفہ کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں ہیں۔ سائنس چونکہ ایک منظم تجرباتی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

چند روز قبل امریکہ نے مذہبی آزادی سے متعلق تشویش پائے جانے والے ممالک سے متعلق اپنی ایک فہرست جاری کی تھی، جس میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ اس فہرست کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جاری کیا تھا۔ اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ”دنیا کی حکومتوں کو مذہبی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تاریخ کا سبق کیا ہے؟

تاریخ کا سبق کیا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اورتاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں […]

· Comments are Disabled · کالم
فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ چہارم

فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ چہارم

مہرجان مارکسزم کا بنیادی مقدمہ بیان کرنے کا مقصد یہی ہے کہ جو مارکسزم میں ترمیم کے حق میں ہے جیساکہ فرینکفرٹ اسکول آف تھاٹ یا وہ جو مارکسزم کو آج کے دور سے غیر متعلقہ سمجھتے ہیں وہ پہلے مارکسزم کی بنیادی مقدمے کو سمجھ لیں، کہ دراصل مارکس نے جدلیاتی مادیت کی تناظر میں تاریخی مادیت کو آشکار […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
قومی ہیروز اور مجرمانہ غفلت

قومی ہیروز اور مجرمانہ غفلت

پائند خان خروٹی مغلیہ تسلط کے 167 جبکہ برطانوی راج کے ختم ہوئے 77برس بیت چکے ہیں لیکن مغلیہ یلغار کے خلاف اپنی قومی آزادی کی خاطر اٹھنے والی پہلی گرجدار آواز اور پشتون نیشنلزم کے جد امجد پیر بایزید روشان انصاری اور تاج برطانیہ کی 1857 دارالحکومت دہلی میں پہلی دفعہ بنیادیں ہلانے والے جنرل بخت خان یوسفزئی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
اقبال احمد سے ایک انٹرویو

اقبال احمد سے ایک انٹرویو

ڈیوڈ برسامیاں سوال: آپ اپنی زندگی میں جن دلچسپ اور معروف شخصیات سے ملے ہیں ان میں سے ایک الجیریا کے ماہر نفسیات فرانز فینن بھی تھے۔ فینن سے ملاقات کے بارے میں کچھ بتائیں۔ اقبال احمد : جب میری فرانز فینن سے ملاقات ہوئی تو وہ کچھ بیمار تھے۔ اس ملاقات کے چند ماہ بعد ان کی خون کے […]

· Comments are Disabled · کالم
انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی اس وقت دنیا کے ہر ملک میں طبقاتی تقسیم موجود ہے۔ یہاں تک کہ یہ طبقاتی تقسیم کیوبا جیسے ملک میں بھی پائی جاتی ہے۔ حالاں کہ کیوبا میں سوشلزم اب تک کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔یہ طبقاتی تقسیم اس وقت بھی پائی جاتی تھی، جب فیڈل کاسترو کی قیادت میں کیوبا ایک مکمل سوشلسٹ ملک […]

· Comments are Disabled · کالم