Archive for October, 2015

تشدد کا وسوسہ

تشدد کا وسوسہ

رزاق سربازی کیا آپ اپنے اردگرد موجود تشدد کو سمجھتے ہیں؟ آپ اگر اس کی ماہیت کو نہیں سمجھتے، لیکن اس کی بے سروپا مذمت کرتے ہیں ، تو یہ سیاسی پارسائی دکھانے کے ڈھونگ کے سوا کچھ نہیں. شاید ، ممکن ہے، آپ نے سوچا نہ ہو، درحقیقت ہم جس ساعت بلاتفریق تشدد کیخلاف ردعمل دکھارہے ہوتے ہیں۔ دراصل […]

· Comments are Disabled · ادب
سیستان و بلوچستان میں دہشت کی بازگشت

سیستان و بلوچستان میں دہشت کی بازگشت

ایران و سعودی عرب کے درمیان ، یمن پر ، اختلافات سر اٹھانے کے ساتھ ہی سیستان و بلوچستان میں دہشتگردی کی نئی لہر کا آغاز ہوا ہے۔ سنی برادی کے امام جمعہ برائے زاہدان نے  ڈوئچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسائل کو  ً قانون و بات چیت ً کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ رحمانی فضلی ، ایران کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
شیوسینا کی بربریت ، کلکرنی کے چہرے پر سیاہی پوت دی

شیوسینا کی بربریت ، کلکرنی کے چہرے پر سیاہی پوت دی

پاکستانی شخصیتوں کے خلاف جارحانہ روش اختیار کرتے ہوئے شیوسینا کارکنوں نے آج آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن ( او آر ایف ) سربراہ سدھیندر کلکرنی کے چہرے پر سیاہی پوت دی کیونکہ انھوں نے سابق وزیر خارجہ پاکستان خورشید محمود قصوری کی کتاب کی رسم اجراء تقریب منسوخ کرنے سے انکار کیا تھا ۔ مختلف سیاسی جماعتوں نے شیوسینا کی اس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

میں کس خدا کی پیروی کروں میر سمالی آج یورپ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد تارکین وطن کی صورت میں سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے یورپین یونین لائحہ عمل تیار کر رہی ہے ۔ اس وقت ان پناہ گزینوں کی امدا د میں جرمنی سب سے آگے ہے۔ پناہ گزینوں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی۔ دوسراوآخری حصہ

جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی۔ دوسراوآخری حصہ

سید نصیر شاہ اب ہم ایک اور مسئلہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ مذہب کوئی بھی ہو۔اس کا دعویٰ ہوتا ہے کہ اُسی کو دنیا پر غالب آنا ہے کیونکہ اسی کے پاس انسان کے تمام مسائل کا حل موجود ہے اسلام بھی یہی دعویٰ لے کر میدان عمل میں آیا یہ اپنے ’’زورِ دروں‘‘ سے جلدہی اس قابل ہوگیا […]

· 1 comment · تاریخ
تشدد ایک خاموش چیخ ہے، محبت کے بھوکے شخص کی

تشدد ایک خاموش چیخ ہے، محبت کے بھوکے شخص کی

جرمنی میں ہزارہا غیر ملکی مہاجرین کی حالیہ آمد کے بعد سوشل میڈیا پر مہاجرین سے نفرت کے خلاف شروع کردہ ایک مہم کے دوران نازی انتہا پسندوں کے خلاف ایک ایسا گیت سب سے مقبول ترین ہو گیا ہے جو بائیس برس قبل ریلیز کیا گیا تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعہ گیارہ ستمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
میڈیا۔ یوری پیڈیز کا ادبی شاہکار

میڈیا۔ یوری پیڈیز کا ادبی شاہکار

جاوید اختر بھٹی یوری پیڈیز یونان قدیم کے تین بڑے المیہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ حضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت سے 480سال قبل جزیرہ سلامس میں ٹھیک اس دن پیدا ہوا جب اہل یونان نے ایران کو شکست دی۔ اس کا باپ منی سارکس ایک مے خانے کا منتظم تھا اور ماں، کلی ٹو،جڑی بوٹیاں بیچتی تھی۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
کابل میں طالبان کا نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

کابل میں طالبان کا نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ

الجزیرہ نیوز طالبان کے خودکش کار بم بردار نے کابل کے مضافات میں نیٹو کے قافلہ کو نشانہ بناکر خودکش حملہ کیا جس کی وجہ سے مصروف اوقات میں زبردست بم دھماکہ ہوا ۔ چند دن قبل ہی شورش پسند عسکری گروپ نے ایک کلیدی شمالی شہر پر قبضہ کرلیا تھا ۔ کسی جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سیکھنے کا تعمیراتی عمل

سیکھنے کا تعمیراتی عمل

(Constructivism in Learnning)سیکھنے کا تعمیراتی عمل سبط حسن روایتی طورپر سمجھا جاتاہے کہ بچے کا دماغ ایک خالی ڈبہ ہے۔ اس ڈبے میں استاد معلومات بھرتاہے یا بچہ رٹّہ لگا کر معلومات کو اپنے طورپر اپنے دماغ کی تجوری میں بھر لیتا ہے۔ امتحان میں پرچۂ سوالات ایک چیک کا کام کرتاہے اور دماغ کا بینک، حسبِ فرمائش معلومات واپس […]

· 1 comment · علم و آگہی
لندن فلم فیسٹیول: ملالہ پر دستاویزی فلم کی پذیرائی

لندن فلم فیسٹیول: ملالہ پر دستاویزی فلم کی پذیرائی

لندن میں جاری بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ملالہ یوسفزئی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کے یورپی پریمیئر کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی طالبہ ملالہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اُسے کم عمری میں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔ ملالہ یوسفزئی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا نام ’ہی نیمڈ می ملالہ‘ ہے۔ ہفتہ دس اکتوبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امن کا نوبل انعام: تیونس کے چار فریقی ثالثی گروپ کے لیے

امن کا نوبل انعام: تیونس کے چار فریقی ثالثی گروپ کے لیے

چار فریقی گروپ میں شامل تنظیموں کے سربراہان ناروے کی نوبل کمیٹی نے امن کے نوبل انعام کا حق دار تیونس میں جمہوریت کے فروغ اور استحکام کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ثالثی کرنے والے چار فریقی گروپ کو ٹھہرایا ہے۔ ناورے کی نوبل کمیٹی کے مطابق عرب اسپرنگ کے بعد تیونس میں سیکولر اپوزیشن اور اسلام پسند […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

پروتما بیدی ۔۔ایک عجیب باغی روح

تعارف و مترجم:ارشد محمود پروتیما بیدی انڈیا کی ماڈل اور کلاسیک ڈانسر تھی۔وہ ایک باغی روح تھی۔ اس نے زندگی میں جو بھی کیا اپنی مرضی سے کیا۔کسی ضابطے اور بندھن کو اپنی زندگی میں نہ آنے دیا۔ وہ قدرے خوشحال لیکن کنزرویٹو گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس کے باپ نے خود پسند کی شادی کی تھی جس پر اسے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ترک دارالحکومت میں بم دھماکے: 86ہلاک، سو سے زائد زخمی

ترک دارالحکومت میں بم دھماکے: 86ہلاک، سو سے زائد زخمی

ہفتہ دس اکتوبر کی صبح ترک دارالحکومت انقرہ کے وسط میں واقع ایک ٹرین اسٹیشن اور ایک ریلی پر ہونے والے دو دھماکوں میں 86افراد ہلاک اور کئی سوز خمی ہو گئے۔ وسطی انقرہ کے اس ریلوے اسٹیشن پر دھماکوں میں زخمی ہونے والے سوا سو سے زائد افراد میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ یہ دھماکے مقامی وقت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Author Salman Rushdie gestures during a news conference before the presentation of his latest book 'Two Years Eight Months and Twenty-Eight Nights' at the Niemeyer Center in Aviles, northern Spain, October 7, 2015. REUTERS/Eloy Alonso

سعودی عرب کا ’’شیطانی آیات‘‘ کے ترجمے کی اشاعت پر احتجاج

رائٹرز سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، سعودی حکومت نے چیک ریپبلک کے سفیر کو طلب کرکے متنازعہ مصنف سلمان رشدی کی کتاب ’’شیطانی آیات‘‘ چیک زبان میں ترجمہ شائع کرنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ سلمان رشدی نے 27 سال پہلے یہ ناول لکھا تھا جس پر مسلم دنیا میں شدید احتجاج ہوا تھا اور ان کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کہ اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق بتایا گیا کہ وہ روحانی کارڈیالوجسٹ، کالی بلاؤں اور […]

· 33 comments · کالم
جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی

جدید دنیا اور مسلمانوں کی فکری آوارگی

سید نصیر شاہ مذہب کوئی بھی ہواس کی تعلیمات کا بڑا حصہ ان لوگوں کی رہنمائی کے لئے ہوتا ہے جو اس کے اولین مخاطب ہوتے ہیں اس طرح وہی مخصوص ماحول اور وہی مخصوص معاشرت اس کے پیش نظر رہتی ہے۔ مگر وقت بدلتا ہے اس کے ساتھ معاشرتی ماحول بھی بدلتا ہے اور نئے معاشرتی مسائل پیدا ہوجاتے […]

· 2 comments · تاریخ
Silhouette of soldier with rifle

قبائل کہانی

فرحت قاضی یہ سردیوں کی ایک سرمئی شام تھی میری اکلوتی بہن کو بخار تھا اسے شوارما اور برگر کھانا پسند تھا وہ مچھلی اور میگی بھی شوق سے کھاتی تھی مگر ڈاکٹر نے اسے ان سب سے پرہیز اور سادہ خوراک کھانے کا مشورہ دیا تھاچار پانچ روز کے بعد میں اورماں منی کو قریبی کلینک لے جاتے تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ سے ملاقات

ملالہ سے ملاقات

بل گیٹس دوہفتے قبل مجھے نیو یارک میں ملالہ یوسفزئی سے ملنے کا شرف حاصل ہوا۔ میں نے اسے دنیا کی جرات مند ترین لوگوں میں سے پایا۔ جیسا کہ آپ کو علم ہے ملالہ پاکستان کی نوجوان لڑکی ہے جسے طالبان نے صرف اس لیے مارنے کی کوشش کی کہ وہ اپنے علاقے کی لڑکیوں کو سکول بھیجنے کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

ظفر آغا چند روز قبل تک میرا بیٹا مونس محمد آغا دہلی میں ڈینگو جیسی مہلک بیماری کا شکار ہو کر اسپتال میں موت سے لڑرہا تھا ۔ پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ اب سینکڑوں افراد کی دعاؤں کے سبب صحت یاب ہو کر گھر واپس لوٹ آیا ۔ اس سخت بیماری کے دوران ہمارے خاندان پر […]

· 2 comments · کالم
روئیداد خان کی روداد

روئیداد خان کی روداد

پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی روئید اد خاں کی خود نوشت’’ پاکستان ۔خواب پریشاں ‘‘ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس والوں کی جانب سے پہلی بار ۱۹۹۷ میں چھپی تھی ۔دس سال گزرنے کے باوجود اب تک اس خود نوشت کا تذکرہ جہاں تہاں ہو تا رہتا ہے ۔کیونکہ یہ ایک ایسے بیوروکریٹ کی خود نوشت ہے جو مختلف حکومتوں میں مختلف اہم […]

· 1 comment · ادب