Archive for October, 2015

Amboasary District, Tsivory Council, Tsivory Village, Madagascar.  A man on his way home after a morning of hard work.

Poverty in Madagasar is more prevalent in rural areas: 76.7 per cent of rural inhabitants are poor as compared wih 52.1 per cent of urban inhabitants.  The International Fund for Agricultural Development aims to alleviate rural poverty through investing in improvements in terms of rural infrastructure and access to financial services.

وحشی ذہن

سوسن جارج میں ایک ایسی بات بتانے کی کوشش کر رہا ہوں جو حقیقت میں کارگو (چیزوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی) کا راز ہے۔ مقامی لوگوں کو کئی دفعہ اس راز کو حل کرنے اور غربت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے کہا گیا لیکن وہ ایسا نہ کر سکے۔ ان کے خیال میں ۔۔۔ امیر لوگوں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
غلام علی کا پروگرام شیوسینا کی مخالفت پر منسوخ

غلام علی کا پروگرام شیوسینا کی مخالفت پر منسوخ

غزل گلوکار غلام علی کا ممبئی میں جمعہ کے دن مقرر پروگرام منسوخ کردیا گیا کیونکہ شیوسینا نے اس میں خلل اندازی کی دھمکی دی تھی اور انتباہ دیا تھا کہ پاکستان کے کسی بھی فنکار کو ممبئی میں پروگرام پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ سرحد پار سے دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جرمنی کے اتحاد کا سلور جوبلی جشن

جرمنی کے اتحاد کا سلور جوبلی جشن

جرمنی سے مکتوب: عرفان احمد خان تین اکتوبر کو مشرق و مغربی جرمنی کو دوبارہ متحد ہوئے یعنی نئے جرمنی کو معرض، وجود میں آئے 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے۔ مجھے ابھی یہ کل کی بات لگتی ہے جب نومبر 1989 میں دونوں ملکوں کو متحد کرنے کے راستے ہموار ہونے شروع ہوئے تھے۔ بیک دورڈپلومیسی تو نہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
زلزے کے دس سال بعد، ترقیاتی کام مکمل کیوں نہ ہو سکے؟

زلزے کے دس سال بعد، ترقیاتی کام مکمل کیوں نہ ہو سکے؟

ریاست نے کشمیر کے نام پر سیاست کی اور اس کے لیے فنڈز بھی حاصل کیے لیکن انہیں کشمیری عوام پر خرچ نہیں کیا جاتا پاکستانی کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں آنے والے زلزلے کے دس سال مکمل ہونے پر اس کے اثرات آج تک بھی محسوس کیے جارہے ہیں۔ اس زلزلے میں 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فرینکفرٹ کتاب میلے میں رشدی بھی، ایران کی بائیکاٹ کی دھمکی

فرینکفرٹ کتاب میلے میں رشدی بھی، ایران کی بائیکاٹ کی دھمکی

رواں برس فرینکفرٹ کتاب میلے کے منتظمین نے اسلامی دنیا میں متنازعہ سمجھے جانے والے سلمان رشدی کو بھی مہمان مقرر کے طور پر مدعو کیا ہے، جس پر ایران نے اب اس کتاب میلے کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ سلمان رشدی ایک برطانوی شہری ہیں اور امریکا میں کسی خفیہ مقام پر رہتے ہیں۔ ان کے خلاف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد ۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد ۔۔۔ تیسرا و آخری حصہ

ملک سانول رضا “چنانچہ یوٹوپیائی انقلابیوں میں سے  اس عوامی دراڑ میں سے گزرتا ہوا قرآن خود کو اٹھائے رکھنے والے ہاتھوں کی مرضی کی رفتار سے آگے بڑھتا جاتا ہے۔ دشمن اس کی حفاظت میں کسان افواج کے بیچ میں سے بلا خطر آگے بڑھتے ہیں۔ قرآن دیکھ کر جھوک کے پھاٹک خود بخود کھول دئے جاتے ہیں۔ قرآن […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کوئی گِھندے میڈے پاک فوجی، قَسمِ خُدا دی میں سارے وچینداں

کوئی گِھندے میڈے پاک فوجی، قَسمِ خُدا دی میں سارے وچینداں

  کوئی گِھندے میڈے پاک فوجی، قَسمِ خُدا دی میں سارے وچینداں ایک سرائیکی شاعر کی عوامی شاعری سرائیکی دھرتی کے شاعر نذیر فیض مگی صاحب کہہ رہے ہیں کہ “ہے کوئی پاک فوجیوں کو لینے والا، خُدا کی قسم میں سب کو بیچنے کے لیے تیار ہوں “۔ مگی صاحب اُدھار پر یہ لُوٹ سیل کیوں لگانا چاہتے ہیں […]

· 2 comments · ویڈیو
طالبان کا قندوز پر قبضہ

طالبان کا قندوز پر قبضہ

افراسیاب خٹک سنہ 80 کی دہائی میں پاکستان کی افغان جہاد سے گہری وابستگی تھی جو کہ دراصل امریکیوں کا کمیونزم کے خلاف خفیہ آپریشن تھا۔یہ علاقہ دنیا بھر کی جہادی تنظیموں کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ جہاد کی ایکسپورٹ میں بھی خود کفیل ہو گیا۔عمومی اکثریت کا خیال تھا کہ پاکستان شاید ہی اس دلدل سے باہر نکل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

دہشت گردی کا ماحول اور مودی خاموش

نین تارا سہگل نے بطور احتجاج ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ واپس کردیا ہندوستان کی قدیم تہذیب و ثقافت پر مذموم حملے اور دہشت گردی کی لہر پر وزیراعظم نریندر مودی کی بدستور خاموشی کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے نامور مصنفہ نین تارا سہگل نے ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ بطور احتجاج واپس کردیا ۔ انہوں نے گزشتہ ہفتہ دادری میں پیش آئے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹر۔تیسرا اور آخری حصہ

بلوچستان لبریشن چارٹرکو بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے دیگر بلوچ قوم دوست دانشوروں کی مدد و مشاورت سے تربیت دیا اور اسے بلوچ سیاسی جماعتوں اور بلوچ عوام کے سامنے مزید ترمیم کیلئے پیش کیا تیسراو آخری حصہ حصّہ VII مابعدِ حصولِ آزادی شق: 41150 عوامی جمہوریہِ بلوچستان ایک سول، کھلی رواداری اور جمہوری معاشرہ ہو گا، جہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

شاداب مرتضٰی میری مادری زبان اردو ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا اتفاق ہے جس پر میرا کوئی اختیار نہ تھا۔ اگر میں ایک سندھی ماں کے بطن سے پیدا ہوتا تو اتفاق کے طور پر میری مادری زبان سندھی ہوتی۔ اگر کسی پنجابی یا بلوچی یا پشتون ماں مجھے جنم دیتی تو اسی کی بولی یا زبان اس کی نسبت […]

· 2 comments · کالم
بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا  پادری  پر قاتلانہ حملہ

بنگلہ دیش: انتہا پسندوں کا پادری پر قاتلانہ حملہ

ایک بنگلہ دیشی پادری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تین افراد اس کے گھر میں یہ کہہ کر آئے کہ وہ مسیحیت کے بارے میں جاننا چاہتے تھے لیکن گھر میں داخل ہو کر اس پادری پر چاقو سے وار شروع کر دیے۔ منگل چھ اکتوبر کے روز متاثرہ پادری اور پولیس کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

کیا غریب بھی انسان ہوتے ہیں؟

سبط حسن معاشرے میں جنگل کے قانون کی کہانی جب کوئی مر جائے تو پرسہ دینے والے دل ہی دل میں اطمینان محسوس کرتے ہیں کہ وہ نہیں مرے اور کوئی اور مر گیا۔ اس اطمینان کا اظہار تعزیت کی صورت میں کیا جا تا ہے اور مرنے والے کی باتیں کی جا تی ہیں۔ ان تمام باتوں کے پیچھے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
????????????????????????????????????

کنوئیں کے مینڈک

حسین حقانی قوموں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی کمزوریوں اور خامیوں کو زیر بحث نہ لائیں اور بجائے اس کے انہیں آگے کی طرف بڑھنا چاہیے۔ امریکی پسند نہیں کرتے کہ ان کے غلامی کے دور کو زیر بحث لایا جائے یا ان کے آباو اجداد نے مقامی امریکیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا۔برطانوی اپنے کالونیل دور […]

· 1 comment · کالم
اقبال اورمجدد الف ثانی۔۔حصہ دوم

اقبال اورمجدد الف ثانی۔۔حصہ دوم

سید نصیر شاہ شیح مجدد: بال جبریل میں اقبال کی ایک نظم ہے’’پنجاب کے پیرزادے‘‘ اس کا پہلا شعر ہے۔ حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحدپر، وہ خاک کہ ہے زیر فلک مطلع انوار یہاں ’’شیخ مجدد‘‘ سے مراد شیخ احمد سرہندی ہیں جو’’ مجدد الف ثانی‘‘ کے نام سے معروف ہیں علامہ اقبال کو ان سے بڑی عقیدت […]

· 2 comments · تاریخ
کینیڈا کی الیکشن مہم، قدامت پسند اسلام بیچ میں لے آئے

کینیڈا کی الیکشن مہم، قدامت پسند اسلام بیچ میں لے آئے

کینیڈا کی قدامت پسند حکمران جماعت نے ملک میں آباد مسلمان کنبوں میں ’وحشیانہ ثقافتی رسومات‘ کی روک تھام کے لیے ایک خصوصی ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے عام انتخابات کے سلسلے میں جمعے کے دن ہونے والے حتمی مباحثے سے قبل حکمران پارٹی کی طرف سے کیے جانے والے اس اقدام کو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مقصد مل گیا۔۔۔

مقصد مل گیا۔۔۔

پروتما بیدی۔مترجم : ارشد محمود پروتما بیدی ، بھارت کی مشہور اوڈیسی رقاصہ ، کبیر بیدی کی پہلی بیوی تھی وہ ایک طوفانی رات تھی۔ میں پناہ لینے کے لئے بھونا بھائی میموریئل انسٹی ٹیوٹ بمبئی کے اندر چلی گئی۔ تاکہ اس کے بعد میں ایک فیشن ایبل ریسٹورنٹ میں ڈنر کر سکوں۔ مین ایک اندھیرے آڈیٹوریم میں چلی گئی۔ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
شک

شک

فرحت قاضی ایک بندہ خدا جب ہمیں باربار دھوکے دیتا ہے تو پھر ہم اسے دھوکے باز کہتے ہیں ہمارے سماج میں شک اور گمان کو ایمان کا ضیاع سمجھا جاتا ہے مگرپولیس اہلکار کی تفتیش کا پہلا نقطہ اور آغاز اسی سے ہوتا ہے جبکہ بعض فلاسفہ نے اسے اپنے فلسفہ کا موضو ع بنایا ہوا ہے شک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جامعہ مسجد دہلی کے شاہی امام کے بیٹے کی ہندو لڑکی سے شادی

جامعہ مسجد دہلی کے شاہی امام کے بیٹے کی ہندو لڑکی سے شادی

دہلی کی جامعہ مسجد کے شاہی امام کے بڑے بیٹے شعبان بخاری کی شادی ایک ہندو لڑکی سے انجام پار ہی ہے ۔ لڑکی کا تعلق غازی آباد سے ہے اور  پچھلے کچھ سالوں سے دونوں کے درمیان میل ملاپ جاری تھا۔ پتریکا کی رپورٹ کے مطابق شعبان کے والد پہلے اس شادی کے خلاف تھے لیکن صرف اس شرط […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مشرقی و مغربی جرمنی کے دوبارہ اتحاد کو 25 سال ہو گئے

مشرقی و مغربی جرمنی کے دوبارہ اتحاد کو 25 سال ہو گئے

جرمن چانسلر انگیلا میرکل برلن میں مہاجرین کے ایک کیمپ میں پناہ کے متلاشی ایک غیر ملکی کے ساتھ سیلفی بنواتے ہوئے ڈی ڈبلیو (ڈوئچے ویلے) کے چیف ایڈیٹر الیگذانڈر کوڈاشیف کے مطابق پھر سے ایک ہو جانے والا جرمنی ایک معمہ بنا ہوا ہے: کامیاب، طاقتور، مقبول لیکن پھر بھی بے یقینی کا شکار۔ وہ لکھتےہیں کہ اگرچہ اب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی