بے ہودہ جنسی اقدار
عبدالستار تھہیم پاکستان جیسے ایک پسماندہ اور مذہبی ملک میں لفظ سیکس بولتے یا سنتے ہوئے ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ لفظ سیکس کسی گالی سے کم نہیں ہے۔ ہم اپنے گھر میں سیکس کے موضوع پر بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ بہن بھائی ، ماں باپ تو دور کی بات ہے حتیٰ کہ اپنی بیوی سے […]