Archive for January 2nd, 2017

عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

سبط حسن میرا کام جنگ میں کام آنے والوں کی لاشیں ان کے ورثا کے سپرد کرنا ہے۔ اس دن جب لاش آئی تو میں نے مرنے والے کا پتا پڑھا۔ وہ ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔ میرے سٹاف نے مرنے والے کے ضروری کاغذات تیار کیے۔ مجھے لاش کے ساتھ جانا تھا۔ میں نے مرنے والے کے دوست […]

ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت 

ڈاکٹر پرویز پروازی ذوالفقار علی بخاری کی سرگزشت کا دیباچہ آغا عبد الحمید نے لکھا اور اس میں آلڈ س ہکسلے کا قول درج کیا ہے ’’ سچ جھوٹ کے پرکھنے کا معیار لکھنے والے کی اہلیت اور قوت اظہار کی قابلیت سے تعلق رکھتا ہے ۔ وہ سچ معلوم ہوتا ہے تو وہ سچ ہے ‘‘ ( صفحہ ۱۴ […]

· 1 comment · ادب
عرب دنیا اور نكاح المسيار

عرب دنیا اور نكاح المسيار

مسیار متعہ کا سنی ایڈیشن ہے۔ مسیار عرب ملکوں کے علاوہ ان مغربی ممالک میں بھی زیر عمل ہے جہاں سنی عرب بستے ہیں۔ نکاح المسیار کو زواج المسيار بھی کہا جاتا ہے۔ مسیار ایک ایسا نکاح ہوتا جس کے تحت فریقین کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں، جیسے اکٹھے رہنے کا حق، نان و نفقہ کا حق۔ مسیار […]

· 2 comments · بین الاقوامی
ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

ریاست:نظریات و خیالات ۔ دوسراحصہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نے پچھلے کالم میں عرض کیا تھا کہ مغرب کی تیز رفتار ترقی کا رازدو چیزوں میں مضمر تھا۔چرچ کی ریاست سے علیحدگی اور سائنسی شعور کا آغاز۔ ظاہر ہے ترقی کوئی حادثاتی چیز نہیں ہے۔ یہ ایک سلسلہ عمل کا نام ہے۔ اس سلسلہ عمل کے پیچھے کئی گھمبیر اور پیچیدہ عوامل کار فرما ہوتے […]

· Comments are Disabled · کالم