Archive for January 29th, 2017

سلمان حیدر کی واپسی

سلمان حیدر کی واپسی

سوشل میڈیا میں سلمان حیدر کی واپسی کا خیر مقدم کیا جارہا ہے ۔ یہ حقیقت ہے کہ ان کی رہائی کے لیے لڑائی بھی سوشل میڈیا میں ہی لڑی گئی وگرنہ سیاستدان اور پارلیمنٹ نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ ذوالفقار زلفی لکھتے ہیں کہ کامریڈ واحد بلوچ اغوا ہوئے۔ کچھ لوگ نکلے اور آواز اٹھائی۔ بالآخر بازیاب ہوکر آگئے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

لیاقت علی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے حوالے سے ہمارے ہاں دو طرح کے نکتہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں ۔ ایک نکتہ نظر یہ ہے کہ جناح صوم صلوۃ کے پابند مذہبی اورتبلیغی رحجان کی حامل شخصیت تھے جن کے نزدیک پاکستان کا قیام’ الوہی مشن ‘کی تکمیل تھی۔ وہ پاکستان کو ’اسلامی اصولوں […]

· Comments are Disabled · کالم
گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

آصف جیلانی ایک سو دس سال پہلے جنوبی افریقہ میں ہندوستانی مزدوروں کے حقوق کے لئے گاندھی جی نے عدم تشدد یا ’’اہنسا‘‘ کے اس فلسفہ کو پہلی بار سیاسی میدان میں ایک حربے کے طور پر آزمایا تھا، جس کی بناء پر پورے چار دانگ عالم میں گاندھی جی نے شہرت پائی اور یہ دعوی کیا گیا کہ ہندوستان […]

· Comments are Disabled · کالم