Archive for January 30th, 2017

شک کو خوش آمدید کہیے

شک کو خوش آمدید کہیے

محمد عیسٰی خان اہلِ عقیدہ کا اصرار ہے کہ شک کو دل میں جگہ نہ دی جائے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ آگاہی اور فکری بلوغت کے لیے انسان پر لازم ہے کہ ہمیشہ شک کو خوش آمدید کہے۔ شک سوالات کا مبداء ہوتا ہے۔ شک سے انسانی دماغ میں کسی بھی موضوع سے متعلق سوالات جنم لیتاہے۔ یہ سوالات انسان […]

· Comments are Disabled · بلاگ
A demonstrator burns a cross during a protest in the Badami Bagh area of Lahore March 9, 2013. An enraged mob torched dozens of houses located in a Christian-dominated neighbourhood of Lahore on Saturday, local media reported. REUTERS/Adrees Hassain

مسیحی کالونی جلانے والے باعزت بری

پاکستان میں اُن ایک سو پچپن افراد کوباعزت بری کر دیا گیا ہے، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے لاہور میں واقع ایک مسیحی کالونی کو نذر آتش کیا تھا۔ عدالت کے مطابق ناکافی شواہد کی بنیاد پر انہیں بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے وکیل صفائی غلام مرتضیٰ کے حوالے سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
باچا خان اور ریاستی تعصب

باچا خان اور ریاستی تعصب

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ ہفتے باچا خان کی برسی تھی۔اس برسی کے موقع پر مجھے ملک سے باہر اپناپہلا سفر یاد آیا۔ یہ سفر پشاور سے جلال آباد تک تھا۔ یہ سفر میں نے اس عظیم انسان کی میت کے ساتھ کیا تھا۔اس سے پہلے میں نے باچا خان کے بارے میں بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا تھا۔میں اس کی […]

· 1 comment · کالم
بلاگرز ایشو : باعث افتخار یا قومی خفت

بلاگرز ایشو : باعث افتخار یا قومی خفت

ایمل خٹک  پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم عمل چند نوجوان جنہیں حرف عام میں بلاگرز کہتے ہیں یکے بعد دیگرے لا پتہ ہوگے اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے ان کو حراست میں لینے کا شک ایجنسیوں پر کیا گیا ۔ بعد میں سرکاری طور پر بھی یہ بتایا گیا کہ وہ ایجنسیوں کے پاس […]

· 1 comment · کالم