سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی
کہنے کو چین اپنے آپ کو ایک سوشلسٹ ملک قرار دیتا ہے لیکن بنیادی طور پر اس کا معاشی نظام بدترین سرمایہ داری نظام پر قائم ہے جہاں مغربی ممالک کے نظام سرمایہ داری کے مقابلے میں انسانی آزادیوں یا آزادئ اظہار رائے کی کوئی گنجائش نہیں۔ پہلے چینی صدر کے طور پر ڈیوس کے عالمی اقتصادی فورم میں شریک ہونے والے شی جن […]