جرنیلوں کی کرپشن کس عدالت میں چیلنج ہوگی؟
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو لاہورمیں سینکڑوں کینال کی اراضی دیے جانے کی خبر پر ملک بھر میں تبصرے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ سیاست دانوں کے احتساب پر تو زمین و آسمان ایک کر دیئے جاتے ہیں اور ان کی کرپشن پر تو جرنیل حکومتیں ختم کر دیتےہیں لیکن جرنیلوں کی […]