جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا
بیرسٹر حمید باشانی جیسا کہ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی کے ابتدائی دو برسوں میں پاکستان اور بھارت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی آئی۔ اس دوران پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان دونوں یکے بعد دیگرے امریکہ کے دورے کر چکے تھے۔ وزارت خارجہ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سطح […]