ازلی رشتہ
کوی شنکر ‘‘ میں تمہاری لئے کیا ہوں، ہمارا رشتہ کیا ہے۔’’ تم مجھے اس بات کا جواب کیوں نہیں دیتے۔ سندھو نے آج پھر وہ سوال دہرایا جس کا میں کبھی جواب دے ہی نہیں پایا۔ ۔ ۔ جب جواب معلوم ہی نہیں تو کیا جواب دوں۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ تم جانتی ہونا میں کوئی جواب نہیں دے سکتا۔ […]