کالم

 کیوبا کے سفر سے جڑی یادیں اور نظام تعلیم

 کیوبا کے سفر سے جڑی یادیں اور نظام تعلیم

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں میں نے پاکستان میں سیلاب کے تناظر میں کیوبا کے سیلاب سے جڑی یادوں کا تذکرہ کیا تھا۔ میں نے کیوبا کے چند ایک سفر کیے ہیں، اور ان کا مقصد صرف تفریح کبھی نہیں رہا۔ یہ سفر بنیادی طور پر مطالعاتی مقصد کے لیے رہے ہیں۔ سفر کے دوران میری مکمل توجہ کا […]

· Comments are Disabled · کالم
سیلاب کی تباہ کاریاں: کیا پاکستانی ریاست کچھ سبق سیکھنے کو تیار ہے؟

سیلاب کی تباہ کاریاں: کیا پاکستانی ریاست کچھ سبق سیکھنے کو تیار ہے؟

واجد علی سید امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کے فورم سے دنیا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ” پاکستان کا بیشتر حصہ ابھی بھی زیر آب ہے۔ اسے مدد کی ضرورت ہے “ اور ہم سب کو اکٹھے ہو کر “موسمیاتی تبدیلی کی انسانی قیمت” کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں کرنی چاہیں۔ صدر جوبائیڈن نے مزید کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
مہسا امینی کا قتل اور ایرانی عوام کی مزاحمت

مہسا امینی کا قتل اور ایرانی عوام کی مزاحمت

تحریر: پائندخان خروٹی مسلم ممالک میں جب مذہب، فرقہ یا خواتین سے متعلق کوئی بھی مسلہ سامنے آتا ہے تو بالخصوص مذہبی عناصر کی عقل پر جذبات غالب آ جاتے ہیں۔ جذبات کے مشتعل ہونے اور سادہ لوح لوگوں کو مشتعل کرنے میں کوئی چیز حارج نہیں ہوتی۔ طاقت رکھنے والے عناصر کمزوروں پر ظلم و بربریت ڈھانے میں کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست، سیلاب اور سمندری طوفان

ریاست، سیلاب اور سمندری طوفان

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے مناظر دیکھ کر مجھے کیوبا یاد آیا۔ کئی برس قبل مجھے کیوبا میں سمندری طوفان، سیلاب اور تیز ہواؤں کی تباہ کاریوں کا بڑے قریب سے مشاہدہ کرنے کا اتفاق ہوا تھا۔ میں کیوبا ایک ایسے وقت میں پہنچا تھا، جب یہ ملک ایک خوفناک سمندری طوفان کے اثرات سے […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت بمقابلہ آمریت

جمہوریت بمقابلہ آمریت

محمد شعیب عادل روس یوکرین جنگ میں ایک گروہ کا خیال ہے کہ امریکہ نے روس کو تباہ کرنے کے لیے یہ جنگ شروع کی ہے۔ بائیں بازو کے دانشوروں کی روایتی سوچ کے مطابق امریکہ اور یورپ نے آخر جو جدید ترین ہتھیار تیار کیےہیں ان کو بھی تو ٹیسٹ کرنا ہے یا فروخت کرنا ہیں تاکہ ان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
روس ایک بار پھر پسپا ہورہا ہے

روس ایک بار پھر پسپا ہورہا ہے

شفیق زمان وزیری چوبیس فروری 2022 کو روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کی جانے والی جارحانہ جنگ جدید مغربی ہتھیاروں کی مدد سے اب تیزی سے دفاعی جنگ میں تبدیل ہو رہی ہے ۔ پیوٹن جو اس جنگ کو آخری گولی تک جاری رکھنے کی باتیں کر رہے تھے اب جنگ کو جلد ختم کرنے کی دہائی دے […]

· Comments are Disabled · کالم
اچھی خبر کی تلاش

اچھی خبر کی تلاش

بیرسٹرحمید باشانی افغانستان ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے کابل کو ایک خط لکھا ہے۔ ایک صفحے کےاس رسمی خط میں فارن آفس نے حکومت افغانستان کو کہا ہے کہ وہ مولانا مسعود اظہر کو تلاش کر کے گرفتار کریں۔ پاکستان کے ایک معاصر انگریزی روز […]

· Comments are Disabled · کالم
ملکہ کی موت پر ہندوستانیوں کا غیر مناسب ردعمل

ملکہ کی موت پر ہندوستانیوں کا غیر مناسب ردعمل

بھاسکر سر ملکہ کی موت نے کسی کو حیران نہیں کیا۔ سات دہائیوں پر محیط ان کا دور برطانوی تاریخ میں سب سے طویل رہا۔ پھر بھی دنیا نے پدرانہ بادشاہت کے لیے ایک طرح کی پرانی یادوں کا اتنا ہی ماتم کیا جتنا اس کے کرشمے کا۔ وہ پارٹی لائنوں کے پار عام لوگوں کی طرف سے پیار کرتی […]

· Comments are Disabled · کالم
سیلاب اور جادوئی فارمولا

سیلاب اور جادوئی فارمولا

بیرسٹر حمید باشانی قدرتی آفات کا تعلق ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہے۔ یہ آفات ماحولیاتی تباہی کے بطن سے جنم لیتی ہیں۔ پاکستان میں سیلاب عذاب خداوندی یا انسانی گناہوں کا نتیجہ نہیں، بلکہ ان لغزشوں، کوتاہیوں اور غلطیوں کا نتیجہ ہے، جن کی وجہ سے انسان نے اپنے ارد گرد کے ماحول کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا […]

· Comments are Disabled · کالم
محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟آخری قسط

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟آخری قسط

مہرجان آخر فلسفہ کیا ہے ؟ یہاں میری مراد فلسفہ کی محتاط تعریف یعنی جنس فصل پر مشتمل ہونا نہیں ہے بلکہ عام فہم اور سلیس مذاکرہ ہے کہ ہر انسان سوچنےسمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،اسی صلاحیت کی بناء پر انسان حیوانات سے ممیز ہے سوچنا ،سمجھنا ، سمجھ کرعمل کرنا، اور عمل و فکر کو بدل بدل کر […]

· Comments are Disabled · کالم
گلابی لہر کیا ہے ؟

گلابی لہر کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات لاطینی امریکہ سے مختلف نہیں، لیکن یہاں ابھی تک کسی گلابی لہر کے کوئی آثار نہیں دکھائی دیتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کی ہر پارٹی، جس کی کوئی “عوامی فالونگ” یا پارلیمنٹ میں سیٹ ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں شریک ہے، اور اقتدار کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بارش اور سیلاب سے جڑے سوالات

بارش اور سیلاب سے جڑے سوالات

بیرسٹر حمید باشانی ماحولیاتی تباہی ایک حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا اظہار کئی سالوں سے پاکستان میں موسمی شدت کے مختلف مظاہر سے ہو رہا ہے۔ غریب اور بے وسیلہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان مظاہر کا شکار ہو چکی ہے۔ ماحولیاتی تباہی کا اظہار کبھی گرمی کی شدید لہر کی شکل میں ہوتا ہے۔ کبھی جنگلات میں آگ […]

· Comments are Disabled · کالم
سرائیکی صوبہ یا جنوبی پنجاب صوبہ

سرائیکی صوبہ یا جنوبی پنجاب صوبہ

لیاقت علی جنوبی پنجاب صوبہ یا سرائیکی صوبے کےقیام کا مسئلہ گذشتہ کچھ سالوں سے پاکستانی سیاست کا اہم موضوع بن چکا ہے۔ تینوں بڑی اقتداری سیاسی جماعتیں پنجاب کے جنوبی اضلاع پرمشتمل یہ صوبہ بنانے پرمتفق ہیں۔ ن لیگ توایک قدم آگے بڑھ کربہاولپورصوبہ بنا نےکوبھی تیارہے۔ان سیاسی جماعتوں کےمابین اختلاف صرف اس بات پرہےکہ اگرکبھی یہ صوبہ قائم […]

· Comments are Disabled · کالم
محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟۔4

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟۔4

مہرجان دوسری طرف تصور فلسفہ کو مسخ کرنے میں بڑے بڑے تعلیمی اور اکیڈمک اداروں کا بھی ہاتھ ہے ، جہاں تعلیم کو تخصیص علی التخصیص (سپر سپیشلائزیشن) کرکے فلسفہ اور خرد دشمنی کو فروغ دیا جارہا ہے ، (جبکہ “اکیڈمی” خود افلاطون کی درسگاہ سے مستعار ہے) بقول کارل پاپر سائنس کے لیے تخصیص نعمت ہے جبکہ فلسفہ کے […]

· 1 comment · کالم
کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میلونی جولی اور  بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ ہفتےپاکستان اور ہندوستان نےاپنی اپنی آزادی کا جشن منایا ہے۔ یہ جشن گزشتہ پچھہتربرسوں سے ہر سال باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ جوش و خروش میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی ہیں۔ گاہے غیر […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ ایک بلوچ صحافی کو تمغہ امتیاز دینے کا

قصہ ایک بلوچ صحافی کو تمغہ امتیاز دینے کا

عابد میر چودہ اگست2022 کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ کی جو لسٹ جاری کی گئی، اس میں 234 ویں نمبر پہ تمغہ امتیاز پانے والوں میں ارشاد مستوئی کا نام بھی ہے۔ یہ ہمارے لیے اتنا ہی تکلیف دہ ہے، جتنا ارشادکا بہیمانہ قتل تھا۔ ارشاد کو 28 اگست 2014 کو اس کے دفتر میں گھس کر […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا طارق جمیل کی عمران خان نااہلی  کیس  پر اثرانداز ہونے کی کوشش ؟

مولانا طارق جمیل کی عمران خان نااہلی  کیس  پر اثرانداز ہونے کی کوشش ؟

 رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ مولانا طارق جمیل  صاحب جس طرح سیاستدانوں  میں عمران خان کو ایک بہتر ین سیاستدان گردانتے ہیں، اسی طرح مجھ جیسے بے شمار  گہنگار  “مولاناوں “میں  ایک اچھے مولانا  کی تلاش  مولانا طارق جمیل  صاحب کے نام پر ختم کر دیتے ہیں ۔ مولانا صاحب تو کئی بار اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ عمران خان کے  ریاست […]

· Comments are Disabled · کالم
ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی،جن کو قید تنہائی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
عظمیٰ بخاری اور پنجابی لہجہ

عظمیٰ بخاری اور پنجابی لہجہ

بصیر نوید مجھے ن لیگ کی عظمیٰ بخاری بہت پسند ہیں جس پارٹی میں رہیں ایک پرجوش سیاسی کارکن کے طور پر انہوں نے اپنے وجود کو منایا ہے۔ اپنی سابقہ اور حالیہ قیادت کے بارے بڑھ چڑھ کر تعریفیں کرنے میں پرانے کارکنوں کو مات دینے میں ہمیشہ آگے رہی ہیں۔ مجھے اس وقت ان سے مایوسی ہوتی ہے  […]

· Comments are Disabled · کالم