کالم

روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری اور امن منصوبہ

روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری اور امن منصوبہ

بیرسٹر حمید باشانی دنیا عجب ہنگامہ خیز حالات سے گزر رہی ہے۔ اس ہیجان خیزی میں بہت سی اہم خبروں سے صرف نظر کر لیا جاتا ہے۔اس عمل میں کچھ ایسی خبریں بھی نظر انداز ہو جاتی ہیں، جو عام حالات میں ہر عام و خاص کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔پاکستان میں ایک خاص ماحول ہے۔سیاست […]

· Comments are Disabled · کالم
بھگت سنگھ کی زندگی کے کچھ نئے حقائق

بھگت سنگھ کی زندگی کے کچھ نئے حقائق

بھگت سنگھ کے بھائی جب 14 سال کی عمر کو پہنچتے تھے تو انہیں12 12 سال کیلئے جیل بھیج دیا جاتا تھا بصیر نوید میں نے گذشتہ اگست میں انڈین آرمی کے آفیسر ریٹائرڈ میجر جنرل شیونون کو فون کیا تو اس وقت دہلی میں رات کے پونے نو بج رہے تھے۔ میں نے انکی بڑی بہن اسکارا جی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈبے سے نکلی تہذیب

ڈبے سے نکلی تہذیب

ہم بڑے ہو رہے تھے اور ہمارا گاؤں دیہہ سے قصبے میں بدلتا جارہا تھا۔پہلے گاؤں سے شہر تک تانگہ جاتا تھا، پھر بس جانے لگی اور اب بسیں۔بسیں مقامی لوگوں کی ملکیت تھیں مگر ڈرائیور وغیرہ دوسرے دیہات اور قصبوں سے آئے ہوئے تھے جن کی تعداد کوئی دس پندرہ کے قریب تھی۔ان کے کھانے پینے کے لیے برگد […]

· Comments are Disabled · کالم
چین کی معیشت کیوں زوال پذیر ہے؟

چین کی معیشت کیوں زوال پذیر ہے؟

محمد شعیب عادل حال ہی میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کمیونسٹ پارٹی کے ریویو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ چین کے خلاف سازشیں کررہا ہے اور ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ جب کسی ملک کا صدر یہ کہنا شروع کردے کہ امریکہ ہمارے خلاف سازشیں کررہا ہے تو اس کا مطلب ہوتا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس خطاب کی ستائش بھی ہوئی، اور اس پر تنقید بھی کی گئی۔ بلاول کے خطاب کا ایک اہم نقطہ اسلامو فوبیا تھا۔ اگر تقریر کے متن کو غور سے پڑھا اور سنا جائے تو در حقیقت […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسفہ جمالیات کا معیار بدل ڈالو

فلسفہ جمالیات کا معیار بدل ڈالو

پائندخان خروٹی فلسفہ جمالیات میں ہر شخص اپنے حواس خمسہ کے ذریعے اشیاء کو دیکھتا بھی ہے اور محسوس بھی کرتا ہے لیکن اسے اُسی شدت کے ساتھ بیان کرنا یا تحریر میں لانا ہر شخص کے بس کی بات نہیں ہے بلکہ اس کیلئے ایک خاص سطح کی قابلیت، فنی مہارت اور بیانیہ کی قوت درکار ہوتی ہے۔ اگرچہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں ادبی فیسٹیولز اور نوآبادیاتی ذہنیت

بلوچستان میں ادبی فیسٹیولز اور نوآبادیاتی ذہنیت

‏‎اگر آپ محتاط نہیں ہونگے تو میڈیا ظالم کو مظلوم اور مظلوم کو ظالم پیش کرکے تمہیں مظلوم سے نفرت کرنا سکھائے گا۔” میلکم ایکس تحریر:  مہرجان ‏‎“میں کسی بھی قومیت پہ یقین نہیں رکھتا” ‏‎ “میں کسی بھی نظریہ پہ یقین نہیں رکھتا” ‏‎“انسانیت سے بڑھ کر نہ کوئی قومیت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی نظریہ” یہ وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مولانا ارشد مدنی نے سدبھاؤنا اجلاس کو پلیتا لگا دیا؟

کیا مولانا ارشد مدنی نے سدبھاؤنا اجلاس کو پلیتا لگا دیا؟

سید خرم رضا جمعیۃ علماء ہند (محمود مدنی گروپ) کا تین روزہ 34واں اجلاس عام کل رام لیلا میدان میں اختتام پذیر ہوا۔ جبکہ جمعیۃ دو گروپوں میں تقسیم ہے اور دونوں گروپ اب بہت حد تک ایک ساتھ نظر آتے ہیں لیکن دونوں گروپوں کے ضم ہونے پر کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ مولانا ارشد اور ان […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چین نے الیکشن چورے کرائے؟

کیا چین نے الیکشن چورے کرائے؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں جو الزامات امریکہ پر بطور سپر وار لگتے رہے ہیں، اب وہ چین کے خلاف عام سنائی دے رہے ہیں۔ دنیا میں یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ چین اپنی من پسند حکومت لانے کے لیے دوسرے ملکوں کے انتخابی عمل میں مداخلت کر رہا ہے۔ دنیا میں یہ تاثر بھی عام ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
بیٹیوں کو وراثت میں حصہ دینے کے لیے 29 سال بعد دوبارہ شادی ؟

بیٹیوں کو وراثت میں حصہ دینے کے لیے 29 سال بعد دوبارہ شادی ؟

نیاز فاروقی ’یہ ہماری دوسری شادی ہے۔۔۔ میں اور شینا اپنے بچوں کے لیے دوبارہ شادی کر رہے ہیں۔‘ یہ اعلان انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے رہائشی، وکیل اور ملیالم اداکار شکور نے 5 مارچ کو کیا اور کہا کہ وہ خواتین کے عالمی دن (آٹھ مارچ) کو اپنی اہلیہ شینا سے دوبارہ شادی کریں گے جن کے ساتھ […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں مردم شماری۔اندیشے اور وسوسے

سندھ میں مردم شماری۔اندیشے اور وسوسے

بصیر نوید سندھ میں مردم و خانہ شماری کے آغاز پر ہی مختلف شکوک و شبہات نے جنم لینا شروع کردیا ہے اور ایک عام تاثر پیدا ہوگیا کہ اسکے نتائج سندھیوں کی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا شاخسانہ بنیں گے۔ اسی تسلسل میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سیاسی مصلحت کے پیش نظر کسی کی فرمائش […]

· Comments are Disabled · کالم
ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں آج کل عام لوگ بھی اعلی عدالتوں کے فیصلوں میں گہری دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ سیاسی نوعیت کے مقدمات کی تفصیل اور فیصلوں کو ٹیلی ویثرن، اور سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں یا اخبارات میں پڑھتے ہیں۔ موجودہ سنسنی خیز سیاسی حا لات میں یہ دلچسپی اور بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کے بڑے بڑے […]

· Comments are Disabled · کالم
ZHENGZHOU, CHINA - APRIL 13:  Job seekers crowd to the annual job fair on April 13, 2018 in Zhengzhou, Henan Province of China. 333 companies offered different kinds of posts to job applicants who are graduate students and postgraduate students.  (Photo by VCG/VCG via Getty Images)

چین بیروزگاری کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے

پچھلے کئی سالوں کے مقابلے میں اس وقت چین میں روزگار کے مواقع بہت کم ہیں۔ ایک محقق کا کہنا ہے کہ اگر پچھلی دو دہائیوں کی بات کی جائے تو اس وقت چینی نوجوانوں کے لیے ملازمت تلاش کرنے کا یہ غالباً بدترین وقت ہے۔ چین میں تین سال بعد پہلی مرتبہ سینکڑوں ایسے ‘جاب فیئرز‘ کا انعقاد کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

 بیرسٹر حمید باشانی  چین کو لے کر امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ وہ اس تشویش کا اظہار ہر محاذ پر کر چکا ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کو فوجی امداد فراہم کرنے کے امکانات سے لیکر چین کی طرف سے دوسرے ممالک کو قرض دینے کے سوال پر امریکہ وقتاً فوقتا اپنے خد شات کا اظہار کر چکا ہے۔ رائٹرز […]

· Comments are Disabled · کالم
نجات دہندہ کا انتظار ہی گمراہی ہے

نجات دہندہ کا انتظار ہی گمراہی ہے

پائندخان خروٹی پسماندہ اور ترقی یافتہ قوموں میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ پسماندہ قوم کسی ایک شخصیت کو نجات دہندہ سمجھنے لگتی ہے جبکہ ترقی یافتہ قوم اپنے روشن مستقبل کو مشترکہ سیاسی تنظیم اور قومی اداروں سے مشروط کرتی ہے۔ اس لئے ترقی پسند معاشرہ میں کسی سربراہ کے مر جانے کے باوجود اُن کا قومی […]

· Comments are Disabled · کالم
کافی شاپس پر لمبی قطاریں

کافی شاپس پر لمبی قطاریں

بیرسٹر حمید باشانی لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچھنبے کی بات ہے۔ اس پر بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
بی جے پی مسلم ووٹ بینک توڑنے کی کوشش میں

بی جے پی مسلم ووٹ بینک توڑنے کی کوشش میں

ظفر آغا ہندوستانی مسلمان کے پاس اب صرف ایک قوت بچی ہے، اور وہ ہے اس کا متحد ووٹ بینک۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ ووٹ بینک متحد رہے تو تقریباً 100 کے قریب پارلیمانی حلقوں کے نتائج متاثر کر سکتا ہے۔ آسام، بنگال، بہار، راجستھان، یوپی، کیرالہ، کرناٹک اور دہلی تک اس ووٹ بینک کی اہمیت ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی میں زلزلے نے اردعان حکومت کی کرپشن کو نمایاں کیا ہے

ترکی میں زلزلے نے اردعان حکومت کی کرپشن کو نمایاں کیا ہے

گونال تول سنہ 1999 میں اردعان کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی ، شمال مغربی ترکی میں ایک اور تباہ کن زلزلے کے بعد اقتدار میں آئی، جب حکومت کے سست ردعمل کی وجہ سے ہزاروں لوگ مارے گئے۔ انہوں نے 1990 کی دہائی کی تمام برائیوں کا ذمہ دار وسیع پیمانے پر بدعنوانی، غیر فعال حکومتوں اور غیر ذمہ دار […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون خواتین اور انٹرنیشنل میڈیا

پشتون خواتین اور انٹرنیشنل میڈیا

پائندخان خروٹی ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس تیز رفتار دور میں عالمی ذرائع ابلاغ میں متحرک اینکرز، نیوز کاسٹر, رپورٹرز اور پروڈیوسرز وغیرہ کی بڑی تعداد سے آپ سب واقف ہیں لیکن میڈیا کی دنیا میں دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد خاص طور سے خواتین کی رسائی اور شاندار کارکردگی حیران کن بھی ہے اور قابل […]

· Comments are Disabled · کالم
غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کچھ عرصے ہندوستان میں تاریخی عمارات، سڑکوں اور باغات وغیرہ کے نام بدلنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس بات کو لیکر ہندوستان کے قدیم حکمرانوں خصوصاً مسلم حکمرانوں کی تاریخ کے بارے میں ایک نئی دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ حکمران کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے۔ ان […]

· Comments are Disabled · کالم