رمضان اور ہماری اداکاری
ڈی اصغر خوش آمدید رمضان۔ ایک اور رمضان المبارک آن پہنچا۔ الله تبارک تعالیٰ، ہم سب کو اس با برکت مہینے کی نعمتوں اور فضیلتوں سے مالامال فرمائے۔ آمین۔ ہمارےبھائی بند نہ جانے کیوں، اچھے بھلے رمضان جو کے ض سے ادا ہونا چاہیے، د سے ادا کرنے پر تل جاتے ہیں۔ رمادان مبارک، کیوں بھائی یہ اچانک آپ کو عربی بننے […]