پاپ کارن پکڑے کٹے ہاتھ
مسعود قمر چیخیں باہر نکلنے کے لیے گلے تلاش کر رہی ہیں ، آنسو باہر نکلنے کے لیے آنکھیں تلاش کر رہے ہیں ۔ بچے کے ہونٹوں سے خون اور آئس کریم ساتھ ساتھ بہہ رہی ہے ، کنسرٹ کا ٹکٹ پکڑے چھوٹی سیئ انگلیاں کنسرٹ ہال کے دروازے کے ساتھ کٹی پڑی ہیں۔ مائیں اپنے بچوں کے چیھتڑے اکٹھا […]







































